Question Category: The Repentance - توبہ کے بارے میں

Will we be admitted to Heaven without test?کیا ہمیں جنت میں بغیر کسی امتحان کے داخل کر دیا جائیگا؟

English: Urdu: Other:
Surah Al-i'Imran: 3 Ayah: 142

Arabic

أَمْ حَسِبْتُمْ أَنْ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ وَلَمَّا يَعْلَمِ اللَّهُ الَّذِينَ جَاهَدُوا مِنْكُمْ وَيَعْلَمَ الصَّابِرِينَ

Urdu

کیا تم یہ سمجھتے ہو کہ (بےآزمائش) بہشت میں جا داخل ہو گے حالانکہ ابھی خدا نے تم میں سے جہاد کرنے والوں کو تو اچھی طرح معلوم کیا ہی نہیں اور (یہ بھی مقصود ہے) کہ وہ ثابت قدم رہنے والوں کو معلوم کرے

English

Did ye think that ye would enter Heaven without Allah testing those of you who fought hard (In His Cause) and remained steadfast?