About the Wahee – وحی کے بارے میں
-
Does wahee (Revelation) brings the instructions of Allah from the Book i.e Quran?
کیا وحی کتاب میں سے اللہ کا حکم لاتی ہے؟ -
Does Allah uses the same process of sending the Wahee (Revelation) to whomsoever He wants including all the prophets?
کیا اللہ وحی بھیجنے کا ایک ہی جیسا طریقہ طریقہ استعمال کرتے ہیں جس کو وہ بھیجنا چاہیں بشمول تمام انبیاء کے؟ -
Is Wahee (Revelation) a source of guidance or instructions of Allah?
کیا وحی ہدایت اور اللہ کے احکامات کے پہنچنے کا ذریعہ ہے؟ -
Is wahee (Revelation) sent by Allah to inspire to a level where there is no turning back in getting the task done?
کیا اللہ وحی اس لیۓ بھیجتے ہیں کے اس حد تک متاثر کرسکیں کے اللہ کے احکامات پورے کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہ رہے؟ -
Does Allah communicate to people through the Wahee (revelation) from the book to give the understanding?
کیا اللہ لوگوں سےکتاب کے اندر سے وحی کے ذریعے کلام کرتے ہیں سمجھ دینے کے لئیے؟ -
Does Wahee (revelation) brings the news of unseen “Ghaib” from the Quran?
کیا وحی قرآن میں سے غیب یعنی نہ دیکھے ہوئے کی خبریں لاتی ہے؟ -
Does Shariat of Allah (way to practice religion) was same among all prophets and comes through Wahee (i.e revelation from the book)?
کیا اللہ کی شریعت تمام انبیاء کے لئیے ایک ہی تھی اور کتاب کے اندر سے وحی کے ذریعے آتی ہے؟ -
Are we required to follow the “Wahee” and be patient in it?
کیا ہمیں وحی کے اوپر عمل کرنا ہے اور اس عمل کرنے میں صبر کرنا ہے؟ -
Is it required not to hurry up in the Quran until its Wahee (revelation) is completed and to pray to Allah for more knowledge?
کیا یہ ضروری ہے کہ قرآن میں اس کی وحی پوری ہونے سے پہلے جلدی نہ کی جائے اور اللہ سے علم میں اضافہ کی دعا کی جائے؟ -
Is it true that no one can get Wahee (i.e revelation from the Quran) on their own?
کیا یہ درست ہے کہ کوئی بھی اپنے طور پر قرآن سے وحی حاصل نہیں کرسکتا؟ -
Is Wahee (Revelation) sent to personalities other than prophets?
کیا وحی انبیاء کے علاوہ دیگر شخصیات کو بھی کی جاتی ہے؟ -
Are the recipients of Wahee (revelation) ordinary people?
کیا وحی عام لوگوں کو ہوتی ہے؟ -
Does only masculine (Rijaal) personalities (regardless of gender) receive wahee from Allah to be delivered to people?
کیا صرف مردانہ شخصیات (چاہے ان کی جنس کوئی بھی ہو )کو ہی اللہ کی طرف سے وحی ہوتی ہے لوگوں تک پہنچانے کے لئیے؟ -
Is it true that no one is allowed to alter the message of wahee (revelation) after receiving?
کیا یہ درست ہے کے کسی کو بھی وحی کے ذریعے دیا گیا پیغام بدلنے کا اختیار کاا اختیار نہیں؟ -
Can Allah take back His Wahee (revelation) after sending it?
کیا اللہ وحی بھیجنے کے بعد اسے واپس لے بھی سکتے ہیں؟ -
Will there be people who will make false claims that they have got Wahee (revelation from the book)?
کیا ایسے لوگ بھی ہونگے جو جھوٹے دعوے کرینگے کے انھیں وحی ہوئی ہے؟ -
Does shaitaan also do wahee to create disillusion from the message of Allah?
کیا شیطان بھی لوگوں کو وحی کرتا ہے اللہ کے حکم جو قرآن میں دیا گیا ہے اس سے گمراہ کرنے کے لئیے؟ -
Does kafir try to move us from the Wahee (revelation) so as to make us create statements towards Allah against the Wahee?
کیا اللہ کے حکم کا انکار کرنے والے یعنی کافر یہ کوشش کرتے ہیں کے ہمیں ملی ہوئی وحی سے دور کردیں تاکہ ہم وحی کے برخلاف اللہ سے متعلق احکامات خود بنالیں؟ -
Can Allah send wahee (revelation) to multiple persons at a time?
کیا اللہ ایک سے زیادہ لوگوں کو ایک ہی وقت میں وحی بھیج سکتے ہیں؟