About Al Riba – ٱلرِّبَوٰاْ کے بارے میں
-
Are those people who are under the influence of Shaitaan will call Al-Riba as Al-bae (any type of trade or business)?
کیا جو لوگ شیطان کے زیرِ اثر ہیں وہ لوگ کہیں گے کہ الربوا بھی ایک طرح کا البیع (یعنی سودا یا لین دین) ہے؟ -
Are there instructions from Allah to leave Al-bae when we are called for Salah of Jumma which means Al-bae includes all kind of business?
کیا ہمارے لئیے حکم ہے کہ جب جمعہ کے دن پکارا جائے تو البیع چھوڑ دو تو البیع کے معنی کسی بھی قسم کا سودا یا لین دین کے ہیں؟ -
Is Al-Riba an opposite of Sadaqa i.e. when Al-Riba goes up Sadaqa goes down and vice versa?
کیا الربوا اور صدقہ ایک دوسرے کے متضاد ہیں یعنی الربوا بڑھے گا تو صدقہ کم ہوگا اور صدقہ بڑھے گا تو الربوا کم ہوگا؟ -
Are the believers instructed to not to eat Al-Riba and does that mean Al-Riba goes to a place where it goes through the believers and believers can eat it by not giving it to the designated place?
کیا الربوا نہ کھانے کا حکم ایمان والوں کے لئے ہے یعنی الربوا ایسی جگہ جاتی ہے جہاں وہ ایمان والوں کے ذریعے جاتی ہے اور ایمان والے اسے کھا سکتے ہیں اللہ کی بتائی ہوئی جگہ پر نہ دے کر؟ -
Is Al-Riba is for Allah and His prophet that if believers are not going to release it then Allah and prophet are raising a war against believer?
کیا الربوا اللہ اور رسول کا حصّہ ہے اور اللہ ایمان والوں سے مخاطب ہیں اور ان کو الربوا میں سے چھوڑنے کو کہہ رہے ہیں اور نہ چھوڑنے کی صورت میں اللہ اور رسول سے جنگ کا اعلان بھی کر رہے ہیں -
Does “Ghanim” means any kind of Gain (earning – expenses) and 20% of ghanim is for Allah and His prophet and this is what if we do not give then we eat Riba?
کیا ہمیں جو بھی “غنم” ملے کسی بھی چیز سے اس کا پانچواں حصہ یعنی 20 فیصد اللہ اور رسول کی راہ میں دینا ہے اور اس کو نہ دینا ہی الربوا کھانا ہے؟