Right & Wrong Paths – ھدایت و گمراہی کے راستے
-
Do we pray to Allah for guidance towards Right Path and Prevention from Wrong Paths?
کیا ہم اللہ سے سیدھے راستے کی طرف ہدایت مانگتے ہیں اور انعام والوں کا راستہ مانگتے ہیں اور گمراہی والے راستوں سے بچنا چاہتے ہیں؟ -
Does Quran guides to the path which is the most straight?
کیا قرآن ہدایت کرتا ہے اس کی طرف جو سب سے سیدھا و درست راستہ ہے؟ -
Does the Right Path present in the Quran is found when we ponder on the Ayat of Allah?
کیا قرآن جس سیدھے راستے کی طرف ہدایت کرتا ہے وہ راستہ قرآن میں موجود ہے اور اللہ کی آیات پر غور کرکے نصیحت لینے سے ملتا ہے؟ -
What is the path of the blessed people we ask for in Surah e Fatiha?
انعام والوں کا راستہ کون سا ہے جس کو ہم سورہ الفاتحہ میں مانگتے ہیں؟ -
Is first path of misguided people is that they do not read Quran for guidance?
کیا اللہ گمراہ لوگوں کا پہلا راستہ یہ بتارہے ہیں کہ گمراہ لوگ قرآن کو ہدایت لینے کے لئے نہیں پڑھتے؟ -
Is second path of misguided people is that misguided people follow other people rather than following Quran?
کیا گمراہ لوگوں کا دوسرا راستہ یہ ہے کہ گمراہ لوگ لوگوں کے پیچھے چلتے ہیں قرآن کے پیچھے چلنے کے بجائے؟ -
Is third path of the misguided people is that when you share any ayah of Allah to them then they say that the ayah was for the people in the past although Allah says Quran is for all times?
کیا گمراہ لوگوں کا تیسرا راستہ یہ ہے کہ ان کو آپ اللہ کی کوئی آیت بیان کریں تو یہ لوگ کہیں گے کہ یہ آیت تو پرانے دور کے لوگوں کے لئے تھی جبکہ اللہ کہتے ہیں کہ قرآن میں ہر دور کے لوگوں کے لئے نصیحت ہے؟ -
Is fourth path of misguided people is that they ask or pray through those people who are not in this world and do not respond to these people’s pray?
کیا گمراہ لوگوں کا چوتھا راستہ یہ ہے کہ گمراہ لوگ ایسے لوگوں کے وسیلے یا ذریعے سے دعا یا ہدایت مانگتے ہیں جو دنیا میں نہیں ہیں اور جو ان کی دعا یا پکار کا جواب بھی نہیں دیتے ؟ -
Is fifth path of misguided people is that these misguided people instead of following the guidance of Allah and prophet from the Quran they follow the guidance of their elders and religious leaders?
کیا گمراہ لوگوں کا پانچواں راستہ یہ ہے کہ یہ گمراہ لوگ اللہ اور رسول کے قرآن میں موجود احکامات کے بجائے اپنے بزرگوں اور دینی سرداروں کے احکامات پر عمل کرتے ہیں؟ -
Is sixth path of misguided people is that instead of following the guidance given in the Quran they follow their self desires?
کیا گمراہ لوگوں کا چھٹا راستہ یہ ہے کہ گمراہ لوگ قرآن میں موجود اللہ کی ہدایت کے بجائے اپنی خواہشات کے پیچھے چلتے ہیں؟ -
Is seventh path of the misguided people is that when these misguided people gets the understanding of any message of Allah from the ayahs they do not share it with other people?
کیا گمراہ لوگوں کا ساتواں راستہ یہ ہے کہ گمراہ لوگوں کو جب اللہ کی آیت سے ملا اللہ کا حکم سمجھ میں آجاتا ہے تو وہ اسے آگے لوگوں تک بیان نہیں کرتے اور اس کو چھپا لیتے ہیں ؟ -
Is eight path of misguided people is that they accept false hadees and do not take guidance from the best hadees of the prophet present in the Quran?
کیا گمراہ لوگوں کا آٹھواں راستہ یہ ہے کہ گمراہ لوگ جھوٹی حدیثیں خریدتے ہیں یعنی قرآن میں موجود رسول پاک کی احسن حدیث سے ہدایت نہیں لیتے؟