About Guidance – ھدایت کے بارے میں
-
Is it Haram to talk about Allah or associate any statements to Allah without having any knowledge through Ayat?
کیا یہ حرام ہے کے ہم بغیر کسی آیت کی دلیل کے اللہ کے متعلق کوئی بات کریں یا اللہ سے کوئی بات منسلک کریں؟ -
Where we can find what is right and what is wrong for us as per religion?
ہمیں یہ کہاں سے پتہ چلے گا کے ہمارے دین کے مطابق کیا چیز صحیح اور کیا چیز غلط ہے؟ -
Is there any issue of being Arab or non Arab in seeking guidance from Quran?
کیا قرآن سے ھدایت لینے کے لئیے عربی یا غیر عربی ہونے کا کوئی مسلئہ ہے؟ -
Who guides us to the right path?
ہمیں سیدھے راستے کی ھدایت کون کرے گا؟ -
If Quran guides to the right path then who stops us from following it?
اگر قرآن سیدھے راستے کی طرف رھنمائی کرتا ہے تو کون ہمیں اس قرآن سے ھدایت لینے سے روکتا ہے؟ -
Why people who do not take guidance from Allah’s Admonition given in Quran thinks that they are on the right path?
وہ لوگ جو اللہ کی نصیحت جو قرآن میں دی گئی ہے اس سے ھدایت نہیں لیتے خود کو سیدھے راستے پر کیوں سمجھتے ہیں؟ -
Should we just read the Quran or Ponder in it to take admonition or guidance?
کیا ہم صرف قرآن پڑھیں یا قرآن میں غور کریں نصیحت اور ھدایت حاصل کرنے کے لئیے؟ -
Is Quran Farz or compulsory or ordained upon us to take guidance from and preach?
کیا ھم پر فرض ہے کے قرآن سے ھدایت لیں اور اسے دوسروں تک پہنچائیں؟ -
Is Quran difficult for those who wants guidance or admonition from Quran?
کیا قرآن ان لوگوں کے لئیے مشکل ہے جو قرآن سے نصیحت اور ھدایت لینا چاہتے ہیں؟ -
What are the characteristic of the people who get good news or guidance from Allah?
ان لوگوں کی کیا خصوصیت ہوتی ہے جن کواللہ سے قرآن کے ذریعے سے خوش خبری یا ھدایت ملتی ہے؟ -
Does Allah not guide those people who do not believe in his Ayat?
کیا اللہ ان لوگوں کی ھدایت ہہیں کرتا جو اس کی آیات پر یقین نہیں رکھتے؟ -
Are there any contradictions or discrepancies in the Ayats of Quran?
کیا قرآن کی آیات میں کوئی تضاد یا اختلاف ہے؟ -
What should be our behavior when we are advised/guided through Quran?
ہمارا کیا رویہ ہونا چاہئیے جب ہمیں قرآن کی آیات کے ذریعے ھدایت یا نصیحت کی جائے؟ -
Will prophet complain to Allah against us if we do not take guidance from the Quran?
کیارسول ہماری اللہ سے شکایت کرینگے اگر ہم نے قرآن سے ھدایت نہیں لی؟ -
Will people who have no knowledge of Quran try to prevent us from following straight path?
کیا وہ لوگ جن کو قرآن کا کوئی علم نہیں ھم کو سیدھے رستہ پر چلنے سے روکیں گے؟ -
Is Quran revealed so that we can ponder on its Ayat and for getting admonition?
کیا قرآن اس مقصد کے لئیے نازل ہوا کہ ہم اس کی آیات میں غور و فکر کریں اور نصیحت حاصل کریں؟ -
Can Quran itself provide us explanations of Ayat through other Ayat or we need to consult people?
کیا قرآن اپنی آیات کی وضاحت آیات کے ذریعے کرتا ہے یا ہمیں لوگوں سے سمجھنا پڑتا ہے؟ -
Will there be people who won’t come to Quran but will refer to the practice of their fathers?
کیا ایسے لوگ بھی ہیں جو قرآن پر نہیں آئینگے اور اپنے باپ دادا کے طریقوں کی ہی بات کریں گے؟ -
Shall we read Quran as a book for certain time in the past or look for lessons for us?
کیا ہم قرآن کو پرانے زمانے کے واقعات سمجھ کر پڑھیں یا اس کو اپنی ذات سے جوڑ کر اس میں اپنے لئیے نصیحت تلاش کریں؟ -
What Allah says about those people who dispute in Allah’s Ayat without having any proof?
اللہ ان لوگوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں جو اللہ کی آیات میں بغیر کسی ثبوت کے جھگڑتے ہیں؟ -
Are there any doubts in Quran?
کیا قرآن میں کسی شک کی گنجائش ہے؟ -
What if after having the knowledge of Quran we do not communicate it to people?
کیا ہوگا اگر ہم قرآن کا علم آجانے کے بعد اسے دوسروں تک نہ پہنچائیں؟ -
Some people says reading Quran can mislead some type of people and its written in Quran. If it is written then what type of people are misled?
کچھ لوگ کہتے ہیں کے اگر قرآن پڑھوگے تو گمراہ ہو جاؤگے اور یہ قرآن میں لکھا ہے۔ اگر یہ قرآن میں لکھا ہے تو کس قسم کے لوگ گمراہ ہونگے؟ -
Do we pray to Allah for Guidance towards Straight Path in “Surah Fateha” of every Salat “Namaz” that we offer and where is that Straight Path?
کیا ہم اللہ سے سیدھے راستے کی دعا ہر نماز میں سورۃ الفاتحہ میں کرتے ہیں اور یہ سیدھا راستہ کہاں ہے؟ -
While offering Salat “Prayer / Namaz” in Surah Fateha we ask Allah for the Guidance to the Path of those who are blessed by Allah and if so what is that common Path of those Blessed people?
کیا ہم نماز یا صلواۃ میں سورۃ الفاتحہ میں ان لوگوں کا راستہ مانگتے ہیں جن پر اللہ نے انعام کیا اور اگر ایسا ہے تو انعام والوں کا راستہ کونسا ہے؟ -
Which is the only Book if not followed then the Prophet will complain to Allah against his people?
وہ کون سی واحد کتاب ہے جس پر عمل نہ کرنے پر رسول اللہ سے اپنی قوم کی شکایت کرینگے؟