Forgiveness – مغفرت کے بارے میں
-
Will Allah forgive those who deny Allah and His Prophet (by not following the instructions of Allah)?
کیا اللہ ان لوگوں کو معاف کریں گے جنھوں نے اللہ اور اس کے رسول کا انکار کیا ان کے احکام جو قرآن میں دیئے گئے ہیں نہ مان کر؟ -
Shall we pray on the graves of those who died while denying Allah and His Prophet (i.e. died while not following the instructions of Allah)?
کیا ہم ان لوگوں کی قبروں پر دعا کرسکتے ہیں جو اس حال میں مر گئے کے وہ اللہ اور اس کے رسول کا انکار کر رہے تھے یعنی ان کے احکامات پر عمل نہیں کر رہے تھے؟ -
Can the relatives share the burden of our sins?
کیا رشتہ دار ہمارے گناہوں کا بوجھ بانٹ سکتے ہیں؟ -
Can our children or relative help us on the day of judgement?
کیا ہمارے رشتہ دار یا ہماری اولاد قیامت کے دن ہمارے کوئی مدد کرسکیںگے؟ -
Can anybody be your referee or give intercession on the day of judgement?
کیا قیامت کے دن ہمارا کوئی سفارشی یا حمایتی ہو سکتا ہے؟ -
Will sinners be sent to heaven after being punished in hell for sometime?
کیا گناہگاروں کو کچھ عرصہ جہنم میں سزا دینے کے بعد جنت میں داخل کر دیا جائے گا؟ -
For what purpose we should use Quran?
ہمیں قرآن کو کس مقصد کے لئیے استعمال کرنا چاہئیے؟ -
What was Hazrat Ibrahim’s Prayer for the forgiveness of his parents and then did he realize his mistake?
حضرت ابراہیم نے اہنے بے عمل والد کی مغفرت کے لئیے کیا دعا کی تھی اور جب ان کو دعا کرنے کی غلطی کا احساس ہوا تو انھوں نے کیا کیا؟ -
Will the Prophet seek forgiveness for us on the day of judgement or will complain against us to Allah?
کیا رسول قیامت کے دن ہماری شفاعت و مغفرت کروائینگے یا رسول اللہ سے ہماری شکایت کرینگے؟ -
Does Allah forgive if somebody recites Qalma at the time of death?
اگر مرتے وقت کلمہ پڑھا جائے تو کیا اللہ گناہوں کو معاف کردیتے ہیں؟ -
Which is the only Book if not followed then the Prophet will complain to Allah against his people?
وہ کون سی واحد کتاب ہے جس پر عمل نہ کرنے پر رسول اللہ سے اپنی قوم کی شکایت کرینگے؟