About Sects – فرقوں کے بارے میں
-
Should we be associated to any sect or group?
کیا ہمارا کسی بھی فرقے سے تعلق ہونا چاہئیے؟ -
Those people who associate them to any sect are considered by Allah as Muslim or Mushriq/Non Muslim?
وہ لوگ جو اپنے آپ کو کسی بھی فرقے سے جوڑتے ہیں کیا وہ اللہ کے نزدیک مسلمان یا غیر مسلمان یا مشرک تصور کئیے جاتے ہیں؟ -
Is being part of any sect or group is a punishment from Allah?
کیا کسی بھی فرقے سے تعلق ہونا اللہ کی طرف سے ایک سزا ہے؟ -
If we shouldn’t be part of any group or sect then what should be our only label or identity as per Allah?
اگر ہمارا تعلق کسی بھی فرقے سے نہیں ہونا چاہئیے تو اللہ کے مطابق ہماری واحد شناخت کیا ہونی چاہئیے؟ -
Does the Ayat of Quran prevent us from falling into sects and becoming non Muslim?
کیا قرآن کی آیات ہمیں فرقہ واریت میں پڑ کر غیر مسلم بننے سے روکتی ہیں؟ -
Did Allah made the sects or the people?
کیا فرقے اللہ نے بنائے ہیں یا لوگوں نے؟ -
What Allah says about people who becomes Mushriq/ Non Muslim by associating them to sects and then go to mosques?
اللہ ان لوگوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں جو فرقہ واریت میں پڑھ کر غیر مسلم یا مشرک بن کر مسجدوں کو جاتے ہیں؟ -
What if we want to come out of sects and our fathers or relatives prevent us from doing so then what should we do?
اگر ہم فرقہ واریت سے دور ہونا چاہتے ہوں اور ہمارے والدین یا رشتہ دار ہمیں دور ہونے سے روکیں تو ہمیں کیا کرنا چاہئیے؟ -
Do we stay Muslim or becomes Non Muslim if we discriminate between prophets and prefer any one prophet over the others?
کیا ہم مسلمان رہتے ہیں یا غیر مسلم ہوجاتے ہیں جب ہم اللہ کے نبیوں میں فرق کرتے ہیں اور کسی ایک کو دوسروں پر اہمیت دیتے ہیں؟ -
Will people still deny following Quran and will prefer to stay with what their fathers use to do?
کیا لوگ آج بھی قرآن کا انکار کریں گے اور وہی کرنے کو کہیں گے جو ان کے باپ دادا کیا کرتے تھے؟ -
Shall we feel sad /cry / do “matam” over those people who sacrificed their lifes in the cause of Allah?
کیا ہمیں ان لوگوں کا افسوس کرنا چاہئیے یا ان کے لئیے رونا چاہئیے یا ماتم کرنا چاہئیے جنھوں نے اللہ کی راہ میں اپنی جانیں قربان کردیں؟