Nikah & Talaq – نکاح و طلاق
-
What is the purpose of creating man and woman relationship by Allah?
اللہ نے مرد و عورت کا رشتہ کس مقصد کے لئیے بنایا ہے؟ -
With whom should we marry?
ہمیں کس سے شادی کرنا چاہئیے؟ -
What Allah talks about multiple agreements of men?
اللہ نے مردوں کی ایک سے زیادہ معاہدوں کے بارے میں کیا احکام دیئے ہیں؟ -
If for some reasons wife doesn’t want to stay with her husband then what Allah says about it?
اگر کسی وجہ سے عورت اپنے شوہر کے ساتھ نہ رھنا چاہے تو اس بارے میں اللہ کے کیا احکام ہیں؟ -
Which women are restricted / not allowed for men to marry?
کس قسم کی عورتوں سے مرد کو شادی کرنا جائز نہیں یا حرام ہے؟ -
What are Allah’s instructions to avoid Talaq?
اللہ نے طلاق سے بچنے کے لئیے کیا ھدایت دی ہے؟ -
Is Saying 3 times the word “Talaq” confirms the “Talaq” Divorce in the sight of Allah or there is a step by step process of “Talaq” Divorce in Islam and if so what is the time period of giving divorce?
کیا 3 دفعہ طلاق کہنے سے طلاق ہوجاتی ہے اللہ کی نظر میں یا قرآن میں طلاق دینے کا کوئی مرحلہ وار طریقہ موجود ہے اوراگر ایسا ہے تو طلاق دینے کا دورانیہ کیا ہے؟ -
What are the instructions of Allah about Mahar?
مہر کے بارے میں اللہ کی کیا ھدایات ہیں؟ -
What is the period of Iddat during Divorce and after the death of husband in Islam?
قرآن کے مطابق طلاق کے دوران عدت کا دورانیہ کیا ہے اور شوہر کے مرنے کے بعد عدت کا دورانیہ کیا ہے؟ -
How should we deal with situation when some one was found involved in Zinah / adultery/ fornication and also when someone put blames on someone character?
ہمیں کیا کرنا چاہئیے اگر کوئی زنا میں ملوث پایا جائے اور جب کوئی کسی کے کردار پر الزام لگائے؟ -
Is it mandatory for man to ensure his wife’s shelter and food in case of his death which may come any time?
کیا ہر مرد کے لئیے لازمی ہے کے اپنی موت سے پہلے جو کبھی بھی آسکتی ہے اپنی بیوی کے لئیے ایک سال تک کھانے اور رہنے کا انتظام کرجائے؟ -
Is it true that Halala or Mutta or other short term Nikah / marriages which are done not with the objective of retaining respect or chastity of women but to take sexual advantage are not acceptable to Allah?
کیا حلالہ اور متعہ یا دیگر طے شدہ یا محدود مدت کے نکاح جن سب کا مقصد عورت کی عزت وآبرو قائم رکھنا نہیں بلکہ ان سے جنسی خواہشات کی تکمیل ہے اللہ کو قبول نہیں؟ -
Are men free to approach their wives for sexual purpose at all times except during menstruation?
کیا مرد اپنی بیویوں سے حیض کے دنوں کے علاوہ کسی بھی وقت جنسی تعلق قائم کرسکتے ہیں؟