Bequest in Islam – اسلام میں وصیت
-
Is it mandatory to do bequest before death (which can come any time) as per Allah’s instructions?
کیا اللہ کے مطابق مرنے سے پہلے (جس کا وقت کبھی بھی آسکتا ہے) وصیت کرنا لازمی ہے؟ -
What is the procedure of doing bequest in Islam?
اللہ کے نزدیک وصیت کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ -
Are there heirs of every property left?
کیا ہر چھوڑی ہوئی جائیداد کے وارث ہوتے ہیں؟ -
Should property be distributed among both men and women?
کیا جائیداد کی تقسیم مردوں اور عورتوں دونوں کے درمیان کی جانی چاہئیے؟ -
What is the minimum mandatory for every men to bequest for his wife whether he is rich or poor?
ایک مرد کے لئیے چاہے وہ امیر ہو یا غریب اپنی بیوی کے لئیے کم سے کم کیا وصیت کرنا لازمی ہے؟ -
Shall we give something to relatives or orphans even if there is no bequest for them?
کیا ہمیں جائیداد کی تقسیم کے موقع پر کچھ مال رشتہ داروں اور یتیموں کو بھی دینا چاہئیے اگرچہ ان کے لئیے کوئی وصیت نہ بھی ہو؟ -
What is the left over wealth distribution criteria given in Islam?
بچے ہوئے مال کی تقسیم کا اسلام میں کیا طریقہ دیا گیا ہے؟