Haram & Halal – حرام و حلال
-
What type of food is Halal and Haram in Islam?
اللہ کے مطابق کونسا کھانا حلال اور کونسا کھانا حرام ہے؟ -
Shall we eat food offered in the name of people and not Allah (like it happens in nazar or nayaz)?
کیا ہمیں وہ کھانا کھا لینا چاہئیے جو اللہ کے نام کے بجائے انسانوں کے نام پر دیا جاتا ہے(جیسے کے نذر و نیاز میں ہوتا ہے)؟ -
Will people create their own Halal and Haram which is against what Allah said?
کیا لوگ اللہ کے احکامات کے خلاف اپنے حلال و حرام خود بنا لینگے؟ -
Can a practicing Muslim make beautiful things and pure food Haram on himself?
کیا ایک باعمل مسلمان خوبصورت چیزوں کو اور پاک کھانے کو خود سے اپنے اوپر حرام کرسکتا ہے؟ -
Other than food what else is Haram and Halal in Islam?
کھانے کے علاوہ اسلام میں اور کیا حلال و حرام ہے؟ -
Is making statements about Allah or associating things to Allah without proof of Ayat is Haram?
کیا اللہ کے متعلق کوئی بات کرنا یا اللہ سے کسی بات کو منسلک کرنا بغیر کسی آیت کے ثبوت کے حرام ہے؟ -
Is food and women of other people with the book is Halal in Islam?
کیا وہ لوگ جو اللہ کی کتاب سے منسلک ہیں ان کا کھانا اور ان کی عورتوں سے نکاح اسلام میں حلال ہیں؟ -
Has Allah declared alcohol consumption and gambling a big sin and does all sins are declared as Haram?
کیا اللہ نے شراب پینے کو اور جوا کھیلنے کو بڑا گناہ قرار دیا ہے اور کیا سب گناہ حرام قرار دیئے گئے ہیں؟ -
Some people says “Dogs” are impure animals but are we allowed to keep them and eat the prey that they hold through their mouth and bring to us?
کچھ لوگ کہتے ہیں کے کتا ایک نجس جانور ہے مگر کیا ہم اس کو پال سکتے ہیں اور شکار کو کھا سکتے ہیں جو یہ اپنے منہ سے پکڑ کر لاتے ہیں؟