Shaitaan / Iblees – شیطان / ابلیس
-
Was Iblees a Malaika turned into a denier shaitan because of not following Allah’s instructions and showing his self created superiority?
کیا ابلیس ایک فرشتہ تھا جو اللہ کا حکم نہ مان کران پر اپنی خود ساختہ بڑائی جتا کر ایک انکار کرنے والا شیطان بن گیا؟ -
What was the challenge Devil / Shaitan / Iblees gave to Allah?
شیطان / ابلیس نے اللہ کو کیا دعوی کیا تھا؟ -
What is that straight path that Iblees/shaitan challenged Allah to prevent us from following?
وہ سیدھا راستہ کونسا ہے جس پر ہم کو چلنے سے روکنے کا ابلیس/ شیطان نے اللہ کو دعوی کیا تھا؟ -
Why such people who do not take guidance from admonition of Allah Rehman given in Quran thinks that they are on the right path?
جو لوگ قرآن سے اللہ رحمان کی نصیحت نہیں لیتے وہ خود کو ہدایت یافتہ کیوں سمجھتے ہیں؟ -
What are the acts that we do when we are under Devil / Shaitan / Iblees influence?
جب ہم شیطان کے زیر اثر ہوتے ہیں تو کون سے عمل کر رہے ہوتے ہیں؟ -
Does the Ayat of Allah prevents us from getting into Shaitan’s / Iblees’s influence?
کیا اللہ کی آیات ہمیں ابلیس / شیطان کے زیر اثر آنے سے روکتی ہیں؟ -
Will Iblees / Shaitaan be successful in his challenge to Allah about misguiding the majority and preventing people from following Allah’s straight path i.e. Quran?
کیا ابلیس / شیطان اپنے اس دعوی میں کامیاب ہو جائے گا جو اس نے اللہ کو کیا تھا کہ وہ انسانوں کی اکثریت کو گمراہ کرکے ان کو سیدھے راستے یعنی قرآن پر چلنے سے روکے گا؟