About Business – کاروبار کے متعلق
-
Can Muslims eat each others’ property wrongfully or give bribe for this purpose?
کیا مسلمان ایک دوسرے کا مال ناحق کھا سکتے ہیں یا اس مقصد کے لیئے رشوت دے سکتے ہیں؟ -
Can Muslims take profit while doing business or trade with mutual consent and should this profit be in reasonable limits?
کیا مسلمان کاروبار کرتے ہوئے نفع لے سکتے ہیں اگر وہ آپس کی رضامندی سے ہو اور کیا وہ نفع کسی جائز حد میں ہونا چاہئیے؟ -
Are Muslims required to make a written contract while lending money or making business transaction?
کیا مسلمانوں پر لازم ہے کے کسی کو پیسے دیتے وقت یا کوئی کاروباری سودا کرتے وقت تحریری معاہدہ کر لیا کریں؟ -
Does Allah requires the heirs to return all due loans before the distribution of the wealth if the debtor dies?
کیا اللہ نے وارثوں پر لازم کیا ہے کے جائیداد کی تقسیم قرض کی ادائیگی کے بعد کریں جو مرحوم کے ذمہ ہو؟ -
Can Muslims do inequity in weighing or do cheating while transcating?
کیا مسلمان ناپ تول میں نا انصافی کرسکتا ہے یا سودے میں بےایمانی کرسکتا ہے؟