… About Allah … – اللہ کے بارے میں
-
With what name should we call our creator?
ہمیں اپنے پیدا کرنے والے کو کس نام سے پکارنا چاہئیے؟ -
Where is Allah and how close is Allah to us?
اللہ کہاں ہے اور ہم سے کتنا قریب ہے؟ -
Is there any god other than Allah?
کیا اللہ کے علاوہ کوئی خدا ہے؟ -
Does Allah communicates with us through the Quran and replies to our prayers through the quran?
کیا اللہ ہم سے قران کے ذریعے سے رابطہ کرتے ہیں اور ہماری دعاؤں کا قران کے ذریعے سے جواب دیتے ہیں؟ -
Can we hide anything from Allah?
کیا ہم اللہ سے کچھ چھپا سکتے ہیں؟ -
Does Allah knows our everything even without our saying?
کیا اللہ کوہماری ہر بات کا ہمارے بغیر کہے علم ہوتا ہے؟ -
Why Allah has created us?
اللہ نے ہمیں کیوں پیدا کیا ہے؟ -
Does Allah wants to unnecessarily punish people?
کیا اللہ لوگوں کو بلا وجہ سزا دینا چاہتے ہیں؟ -
How Allah will treat those people who had no option to practice Islam?
اللہ ان لوگوں سے کس طرح کا برتاؤ کرینگے جن کو اسلام پر عمل کرنے کا کوئی موقعہ نہیں ملا؟ -
Can we see Allah?
کیا ہم اللہ کو دیکھ سکتے ہیں؟ -
Can we question Allah for what he does?
کیا ہم اللہ سے سوال کرسکتے ہیں ان کاموں کے بارے میں جو وہ کرتا ہے؟ -
Has Allah already written all the tests that will come on us?
کیا اللہ نے ہم پر آنے والے ہر امتحان پہلے سے لکھ رکھے ہیں؟ -
Can anyone die before the time that Allah has written for him?
کیا کوئی نفس مر سکتا ہے اپنے اس وقت سے پہلے جو اللہ نے اس کے لیۓ لکھ رکھا ہے؟ -
Is there any chance that Allah will take us to Heaven without test?
کیا اس بات کی کوئی امید ہے کے اللہ ہمیں بغیر کسی امتحان کے جنت میں داخل کردینگے؟ -
When Allah becomes Al-Rehman then what he does and how to activate that role of Allah?
جب اللہ الرحمن بنتے ہیں تو کیا کرتے ہیں اور اللہ کو کس طرح رحمان کے کردار میں لاتے ہیں؟ -
When Allah becomes Al-Raheem then what he does and how to activate that role of Allah?
جب اللہ رحیم بنتے ہیں تو کیا کرتے ہیں اور اللہ کو کس طرح رحیم کے کردار میں لاتے ہیں؟ -
Will Allah test us with more than what we can bear?
کیا اللہ ہماری آزمائش ہماری برداشت سے زیادہ کرسکتے ہیں؟ -
Why Allah has benefited some people more than others with worldly things?
کیوں اللہ نے کچھ لوگوں کو دوسروں کے مقابلے میں دنیاوی چیزیں زیادہ دی ہیں؟ -
Some people celebrate Christmas because of their belief that Essa (Jesus) was the son of God. What Al Quran says on this?
کچھ لوگ کرسمس کا تہوار مناتے ہیں اپنے اس اعتقاد کی وجہ سے کے عیسی اللہ کے بیٹے ہیں۔ قرآن اس کے بارے میں کیا کہتا ہے؟