Hadees or Saying – حدیث یا بات
-
Was the Prophet used to give his own view points or he use to share only the revelations i.e. Quran?
کیا رسول اپنے پاس سے کوئی بات کہتے تھے یا وہ صرف وحی یعنی قرآن بیان کرتے تھے؟ -
Is Quran a saying of the Prophet which was revealed to him by Allah and prophet was not allowed to make any statements / instructions of his own?
کیا قرآن رسول کا قول ہےجو اللہ کا نازل کردہ ہے اور رسول کو اپنے پاس سے قرآن کے علاوہ کوئی بات کرنے کی اجازت نہیں تھی؟ -
Is the revelation by Allah i.e Quran by Allah is the best Hadees / saying?
کیا اللہ کا نازل کیا ہوا قران ہی سب سے بہترحدیث یا بات ہے؟ -
Are there people who follow false Hadees or sayings and how such people respond when they will be made to listen Ayat of Quran?
کیا لوگ بیکار حدیث یا بات پر عمل کرتے ہیں اور ایسے لوگوں کا کیا رویہ ہوگا جب ان کو قرآن کی آیات سنائی جائیں گی؟ -
Will people write books with their own hands and will claim that these are from Allah?
کیا لوگ اپنے ہاتوں سے کتابیں لکھیں گے اور انھیں اللہ سے جوڑیں گے؟ -
Is there any Hadees or saying superior than the Ayat of Allah?
کیا اللہ کی آیات سے بڑھ کر کوئی حدیث یا بات ہے؟ -
Is Quran a complete book which was revealed to the prophet?
کیا قرآن ایک مکمل کتاب ہے جو رسول پر نازل کی گئی؟ -
Which is the only Book if not followed then the Prophet will complain to Allah against his people?
وہ کون سی واحد کتاب ہے جس پر عمل نہ کرنے پر رسول اللہ سے اپنی قوم کی شکایت کرینگے؟