Women Rights – عورتوں کے حقوق
-
Can Muslims take women as their property or harass them?
کیا مسلمان عوتوں کو اپنی ملکیت یا جائیداد سمجھ سکتے ہیں یا ان کو پریشان کرسکتے ہیں؟ -
Can Muslims feel bad on the birth of a female or kill a child because of being female or kill anyone for any reason?
کیا کوئی مسلمان لڑکی کے پیدا ہونے پر افسردہ ہوسکتا ہے یا لڑکی ہونے کی وجہ سے یا کسی کو بھی کسی وجہ سے مار سکتا ہے یا ھلاک کرسکتا ہے؟ -
Are women responsible for not giving birth to a child or even a male child?
کیا اولاد نہ ہونا یا بیٹا نہ ہونے کی ذمہ داری عورت پر عائد ہوتی ہے؟ -
What are the Allah’s instructions about milk feeding of child by the mother?
اولاد کو ماں کا دودھ پلانے کے بارے میں اللہ کے کیا احکامات ہیں؟ -
How should a women talk to other men?
ایک عورت کو دوسرے مردوں سے کس طرح سے گفتگو کرنی چاہئیے؟ -
Are women required to stay or connected more to home?
کیا عورتوں کو اپنی زیادہ توجہ یا تعلق گھر سے رکھنا چاہئیے؟ -
Has Allah cited any example in Quran about women working under special circumstances?
کیا اللہ نے قرآن میں کوئی مثال دی ہے جس میں عورتوں نے خاص ضرورت یا حالت مجبوری میں کام کیا ہو؟ -
Was the beauty of women (such as face) visible at the time of prophet and referred in Quran?
کیا عورتوں کا حسن (جیسے کے چہرہ) نبی کے دور میں دکھائی دیتا تھا اور اس کا کیا قرآن میں کوئی ذکر ہے؟ -
What is the purpose of asking women to take Veil on to them?
قرآن میں عورتوں کو پردھ کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟ -
What is Veil / Parda for women of different ages in Islam?
قرآن میں مختلف عمر کی عورتوں کے لئیے کیا پردھ بیان کیا گیا ہے؟ -
Should property be distributed among both men and women?
کیا جائیداد کی تقسیم مردوں اور عورتوں دونوں کے درمیان کی جانی چاہئیے؟ -
What is the share of women in the left over wealth as per criteria given in Islam?
وراثت میں بچے ہوئے مال کی تقسیم میں عورتوں کا کتنا حصہ ہے اسلام میں دیئے گئے طریقہ کے مطابق؟ -
What is the minimum mandatory for every men to bequest for his wife whether he is rich or poor?
ایک مرد کے لئیے چاہے وہ امیر ہو یا غریب اپنی بیوی کے لئیے کم سے کم کیا وصیحت کرنا لازمی ہے؟ -
Can Muslims ask their families to establish Salat?
کیا مسلمان اپنے گھر والوں کو نماز قائم کرنے کا کہہ سکتے ہیں؟ -
What are the most common problems of women for which they need to be advised?
عورتوں میں عام طور پر کیا برائیاں ہوتی جن پر ان کو نصیحت کی جانی چاہئیے؟ -
What is the purpose of creating man and woman relationship by Allah?
اللہ نے مرد و عورت کا رشتہ کس مقصد کے لئیے بنایا ہے؟ -
With whom should we marry or stay in marriage?
ہمیں کس سے شادی کرنا چاہئیے یا شادی کے رشتے میں رہنا چاہئیے؟ -
Is wedding of choice allowed in Islam?
کیا اسلام میں پسند کی شادی کی اجازت ہے؟ -
Does Islam permit situations in which women are killed alive such as forced marriage?
کیا اسلام ان کاموں کی اجازت دیتا ہے جس میں عورتوں کو زندہ دفن کردیا جاتا ہے جیسے کہ زبردستی کی شادی؟ -
To provide protection to women what Allah has talked about multiple agreements of men?
عورت کو تحفظ فراہم کرنے کی خاطر اللہ نے مردوں کی ایک سے زیادہ معاہدوں کے بارے میں کیا احکام دیئے ہیں؟ -
If for some reasons wife doesn’t want to stay with her husband then what Allah says about it?
اگر کسی وجہ سے عورت اپنے شوہر کے ساتھ نہ رھنا چاہے تو اس بارے میں اللہ کے کیا احکام ہیں؟ -
Which women are restricted / not allowed for men to marry?
کس قسم کی عورتوں سے مرد کو شادی کرنا جائز نہیں یا حرام ہے؟ -
What are Allah’s instructions to settle disputes between husband and wife?
اللہ نے میاں بیوی کے اختلافات ختم کرنے کے لئیے کیا ھدایت دی ہے؟ -
What is the step by step process of Divorce in Islam and its time period?
قرآن میں طلاق کا مرحلہ وار طریقہ اور دینے کا دورانیہ کیا ہے؟ -
What are the instructions of Allah about Mahar?
مہر کے بارے میں اللہ کی کیا ھدایات ہیں؟ -
What is the period of Iddat during Divorce and after the death of husband in Islam?
قرآن کے مطابق طلاق کے دوران عدت کا دورانیہ کیا ہے اور شوہر کے مرنے کے بعد عدت کا دورانیہ کیا ہے؟ -
How should we deal with situation when some one was found involved in Zinah / adultery/ fornication and also when someone put blames on someone character?
ہمیں کیا کرنا چاہئیے اگر کوئی زنا میں ملوث پایا جائے اور جب کوئی کسی کے کردار پر الزام لگائے؟ -
Are men free to approach their wives for sexual purpose at all times except during menstruation?
کیا مرد اپنی بیویوں سے حیض کے دنوں کے علاوہ کسی بھی وقت جنسی تعلق قائم کرسکتے ہیں؟ -
Should we get early marriage of our people once they receive maturity?
کیا ہمیں اپنے لوگوں کا جلد نکاح کردینا چاہئیے ان کی بلوغت کے بعد؟ -
What are Allah’s instructions about Mamamlikat?
اللہ کی ما مملکت کے بارے میں کیا احکامات ہیں؟