Ghaib / Unseen – غیب / نا دیکھا ہوا
-
Is Allah the only one who knows the “Ghaib” / Unseen?
کیا اللہ ہی وہ واحد ذات ہے جس کو غیب کا علم ہے؟ -
Can the prophet gets the news of any “Ghaib” / unseen on his own?
کیا رسول خود سے کسی غیب کی خبرحاصل کر سکتے ہیں؟ -
Does Allah sends the information of “Ghaib” / Unseen through his prophets only?
کیا اللہ غیب کی خبریں صرف اپنے رسولوں کے ذریعے سے بھیجتے ہیں؟ -
Did the prophet only knew that “Ghaib” Unseen which was sent to him through revelations i.e Quran such as events of past prophets?
کیا رسول کو بھی صرف وہی غیب کی خبروں کا علم ہوتا تھا جو ان کو وحی یعنی قرآن کے ذریعےسے دی جاتی ہیں؟ -
Does all information of “Ghaib” Unseen recorded in Quran?
کیا ساری غیب کی خبریں قرآن میں موجود ہیں؟ -
Do we need to believe on all the information of “Ghaib” Unseen given through the Quran?
کیا ہمیں غیب کی ان تمام خبروں پر ایمان لانا ہے جو قرآن کے ذریعے دی جاتی ہیں؟ -
Is there any example where Quran transfers the information of “Ghaib” Unseen to us?
کیا کوئی ایسی مثال موجود ہے جس میں قرآن ہمیں غیب کی خبر دیتا ہے؟