Nabi and Rasool – نبی اور رسول
-
Was Muhammad (Peace Be Upon Him) a Rasool (messenger) and the Seal of Nabi (Prophethood)?
کیا محمد (ان پر اللہ کی سلامتی ہو) اللہ کے رسول اور نبوت پر مہر تھے؟ -
Some people says that the word “خَاتَمَ النَّبِيِّينَ ” used in Quran for the Prophet Muhammad (Peace be upon him) Here word “خَاتَمَ” does not mean Seal / End of it. Can we see few Ayats of Quran to verify that the word “خَاتَمَ” is used as a Seal (i.e. closing of something)?
کچھ لوگ کہتے ہیں کے قرآن میں جو محمد (ان پر اللہ کی سلامتی ہو) کے ساتھ لفظ خَاتَمَ النَّبِيِّينَ آیا ہے تو خَاتَمَ کےمعنی مہر یا بند کرنے کے نہیں ہیں۔ کیا ہم کچھ آیات کے ذریعے دیکھ سکتے ہیں کےخَاتَمَ کے معنی قرآن میں مہر یا بند کرنے کے ہیں؟ -
Who are the other Prophets (Nabi) mentioned in the Quran which got the prophethood and book from Allah?
اور کون سے دوسرے انبیاء کا قران میں ذکر ہے جن کو اللہ نے نبوت اور کتاب دی؟ -
Does events of prophets are mentioned in Quran as an example for us to understand?
کیا انبیاء کے واقعات قرآن میں ہمارے لئیے مثال کے طور پر بیان کئیے گئے ہیں تاکہ ہم سمجھیں؟ -
Can we discriminate among the prophets and prefer one over the others?
کیا ہم انبیاء کے درمیان فرق کرسکتے ہیں اور کسی ایک کو دوسروں پر اہمیت دے سکتے ہیں؟ -
Can any Prophet ever ask people to follow them rather than following Allah through the book?
کیا کوئی نبی کبھی لوگوں کو یہ کہہ سکتا ہے کہ ان کی اطاعت کریں بجائے اللہ کی اطاعت کتاب کے ذریعے کرنے کے؟ -
What was the contract of prophets with Allah?
انبیاء کا اللہ کے ساتھ کیا عہد تھا؟ -
Are Rasools (Messengers) a blessing from Allah and what is their defined Job?
کیا رسول اللہ کی طرف سے ایک رحمت ہیں۔ اور رسول کی کیا ذمہ داری ہوتی ہے؟ -
Can Allah punish people without sending them His message through the Rasool (messenger)?
کیا اللہ لوگوں کو سزا دے سکتے ہیں ان تک اپنا پیغام کسی رسول کے ذریعے سے پہنچائے بغیر؟ -
What are some of the personality attributes of the Rasool?
رسول کی ذات کی چند خصوصیات کیا ہیں؟ -
Which is the only Book if not followed then the Prophet will complain to Allah against his people?
وہ کون سی واحد کتاب ہے جس پر عمل نہ کرنے پر رسول اللہ سے اپنی قوم کی شکایت کرینگے؟