Jehad / Strive – جھاد / کوشش کرنا
-
Does Allah wants Muslims to kill people or Allah wants them to save lives?
کیا اللہ چاہتا ہے کے مسلمان لوگوں کو قتل کریں یا اللہ چاہتا ہے کے مسلمان لوگوں کی زندگی بچائیں؟ -
Does Allah allows us to call anyone a non-Muslim or Kafir?
کیا اللہ ہمیں اس بات کی اجازت دیتے ہیں کے ہم کسی کو کافر یا غیر مسلم کہہ سکیں؟ -
Does Allah allow Muslims to force any Non-Muslim or Non-Believer to become a Muslim or Believer?
کیا اللہ اس بات کی اجازت دیتے ہیں کہ کوئی مسلمان کسی غیر مسلم یا غیر ایمان والے پر مسلمان یا ایمان والا بننے کے لئیے زبردستی کرے؟ -
Does Jehad in reality refers to striving in the way of Allah one example could be when one fights against his own desires to come to the Path of Allah or Please Allah?
کیا جہاد کرنے سے مراد یہ بھی ہے کہ اللہ کی راہ میں کوشش یا جدوجہد کرنی جس کی ایک مثال یہ بھی ہے کہ اپنی نفسانی خواہشات کے خلاف لڑنا اللہ کی رضا کے لئیے؟ -
Does the biggest Jehad (Jehad e Kabira) word used in Quran is for transferring the message of Allah i.e Quran guidance to the Kafirs / Deniers or Non-Believers?
کیا قرآن میں لفظ جہاد کبیرہ (یعنی سب سے بڑا جہاد) اللہ کے احکامات یعنی قرآنی تعلیمات کفر کرنے والوں یاغیر ایمان والوں تک پہنچانا ہے؟ -
What is the importance of Jehad (Striving in the way of Allah) in Quran?
قرآن میں جہاد (یعنی اللہ کی راہ میں کوشش کرنے) کی کیا اہمیت ہے؟ -
Are Muslims required to take decisions only from the what is revealed by Allah i.e Quran and its the “Shariat”/ way of life for them?
کیا مسلمانوں کے لئیے لازم ہے کہ وہ صرف اللہ کی نازل کی ہوئی چیز یعنی قرآن کے مطابق فیصلہ کریں اور یہی ان کے لئیے شریعت بھی ہے؟ -
What is Allah’s most preferred advice for us to treat our enemies?
اللہ کی ہمارے لئیے پسندیدہ نصیحت کیا ہے ہمارے دشمنوں کے ساتھ برتاؤ کی؟ -
How Allah wants us to handle when there is a dispute between the two groups of Momineen / Believers?
اللہ ہم سے کس طرح کا برتاؤ چاہتے ہیں اگر مومنین کے دو گروہ آپس میں لڑ پڑیں؟