About the illness – بیماری کے بارے میں
-
What is the relaxation Allah has given for Sick people in Ramazan?
اللہ نے بیمار لوگوں کے لئیے رمضان میں کیا رعایت دی ہے؟ -
What is the relaxation Allah has given for Sick people at the time of Hajj?
اللہ نے بیمار لوگوں کے لئیے حج میں کیا رعایت دی ہے؟ -
What is the relaxation Allah has given for Sick people in Ablution and Prayers?
اللہ نے بیمار لوگوں کے لئیے وضو اور نماز میں کیا رعایت دی ہے؟ -
What are the relaxations Allah has given for Sick people for striving in the way of Allah?
اللہ نے بیمار لوگوں کے لئیے اللہ کی راہ میں جہاد یا کوشش کرنے میں کیا رعایت دی ہے؟ -
What are the relaxations Allah has given for Sick people to eat from the houses of others?
اللہ نے بیمار لوگوں کے لئیے دوسروں کے گھروں سے کھانے میں کیا رعایت دی ہے؟ -
What are the relaxations Allah has given for Sick people from reading Quran with understanding every night?
اللہ نے بیمار لوگوں کے لئیے ہر رات میں سمجھ کر قرآن پڑھنے میں کیا رعایت دی ہے؟ -
On whom Hazrat Ibrahim trusted to seek relief from Sickness?
حضرت ابراہیم نے اپنی بیماری سے نجات کے لئیے کس پر بھروسہ کیا تھا؟ -
Has Allah kept Shifa/cure in Honey for sickness?
کیا اللہ نے شہد میں بیماریوں سے شفا رکھی ہے؟ -
What was the Prayer of Hazrat Ayub for seeking relief from mental or physical problems?
حضرت ایوب کی ذھنی اور جسمانی پریشانیوں سے نجات کے لئیے کیا دعا تھی؟ -
How should we Pray or Dua to Allah?
ہمیں اللہ سے کس طرح دعا کرنی چاہئیے؟ -
Can we use any human being (dead or alive) as our Intercessor or Reference or Source for Praying to Allah?
کیا ہم کسی بھی انسان کو (چاہے زندہ ہو یا مردہ) اللہ سے دعا کرنے کے لئیے اپنے سفارشی کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں؟ -
Does Allah listens directly to our Prayers or we need to Pray through someone else?
کیا اللہ ہماری دعا کو سنتا ہے یا ہمیں کسی کے ذریعے سے دعا کرنی چاہیئے؟ -
Are problems in our life from Allah?
کیا ہماری زندگی میں پریشانی اللہ کی طرف سے آتی ہیں؟ -
Is sickness a way or situation through which we will be tested by Allah?
کیا بیماری بھی ایک طریقہ ہے جس کے ذریعے اللہ ہماری آزمائش کرینگے؟ -
Does the purpose of putting us to trial or test is to assess our faith and to bring us to following Allah’s instructions?
کیا اللہ ہماری آزمائش یا امتحان اس لئیے لیتے ہیں کے ہمارے ایمان کو جانچ لیں اور ہمیں اللہ کے احکامات پر عمل کرنے کی جانب لے آئیں؟ -
Can a women take medical treatment or get operated from a male doctor?
کیا ایک عورت کسی مرد ڈاکٹر سے اپنا علاج یا آپریشن کراسکتی ہے؟