The Right Path – سیدھا راستہ
-
Do we pray to Allah for Guidance towards Straight Path in “Surah Fateha” of every Salat “Namaz” that we offer and where is that Straight Path?
کیا ہم اللہ سے سیدھے راستے کی دعا ہر نماز میں سورۃ الفاتحہ میں کرتے ہیں اور یہ سیدھا راستہ کہاں ہے؟ -
Does Allah sent Prophets to guide people to straight Path through the Book of Allah?
کیا اللہ نے رسول بھیجے لوگوں کو سیدھا راستہ اللہ کی کتاب کے ذریعے دکھانے کے لئیے؟ -
Should we follow any group or we should follow the Ayat of Allah and do we stay Muslim if we follow any group other than Ayat of Allah?
کیا ہم کسی گروہ یا فرقے کے پیچھے چلیں اللہ کی آیات کے بجائے اور کیا ہم مسلمان رہتے ہیں اگر ہم اللہ کی آیات کے پیچھے چلنے کے بجائے کسی گروہ یا فرقے کے پیچھے چلیں؟ -
Do the people who deny the Ayat of Allah by not following them are the ones away from Straight Path?
کیا وہ لوگ جو اللہ کی آیات کے انکاری ہیں ان پر عمل نہ کرکے وہی گمراہ ہیں؟ -
While offering Salat “Prayer / Namaz” in Surah Fateha we ask Allah for the Guidance to the Path of those who are blessed by Allah and if so what is that common Path of those Blessed people?
کیا ہم نماز یا صلواۃ میں سورۃ الفاتحہ میں ان لوگوں کا راستہ مانگتے ہیں جن پر اللہ نے انعام کیا اور اگر ایسا ہے تو انعام والوں کا راستہ کونسا ہے؟ -
What will happen if we follow any path other than Quran?
کیا ہوگا اگر ہم قرآن کے علاوہ کسی اور راستے پر چلیں گے؟ -
Which is the only Book if not followed then the Prophet will complain to Allah against his people?
وہ کون سی واحد کتاب ہے جس پر عمل نہ کرنے پر رسول اللہ سے اپنی قوم کی شکایت کرینگے؟