Test or Trial – آزمائش یا امتحان
-
Why Allah has created us?
اللہ نے ہمیں کیوں پیدا کیا ہے؟ -
Will Allah test and trial every individual?
کیا اللہ ہر شخص کی آزمائش یا امتحان لے گا؟ -
What will be the different ways or situations through which we will be tested or put to trial by Allah?
وہ کون سے مختلف طریقے یا حالات ہیں جن کے ذریعے سے اللہ ہماری آزمائش یا امتحان لینگے؟ -
Does the purpose of putting us to trial or test is to assess our faith and to bring us to following Allah’s instructions?
کیا اللہ ہماری آزمائش یا امتحان اس لئیے لیتے ہیں کے ہمارے ایمان کو جانچ لیں اور ہمیں اللہ کے احکامات پر عمل کرنے کی جانب لے آئیں؟ -
Are problems in our life from Allah?
کیا ہماری زندگی میں پریشانی اللہ کی طرف سے آتی ہیں؟ -
What is the best Dua “Prayer” at the time of test or trial and what is Allah’s answer to that Prayer?
آزمائش یا امتحان کے وقت بہترین دعا کیا ہے اور اس دعا کا اللہ کی طرف سے کیا جواب ہے؟ -
What is the frequency of these trials or tests by Allah?
اللہ کی طرف سے آزمائش یا امتحان کتنی دفعہ آتی ہیں؟ -
How people pray during a test or trial, which is not liked by Allah?
لوگوں کی آزمائش اور امتحان میں دعا کا کیا طریقہ ہے جو اللہ کا ناپسندیدہ ہے؟ -
Can we question Allah for what he does?
کیا ہم اللہ سے سوال کرسکتے ہیں ان کاموں کے بارے میں جو وہ کرتا ہے؟ -
Does Allah knows our everything even without our saying?
کیا اللہ کوہماری ہر بات کا ہمارے بغیر کہے علم ہوتا ہے؟ -
Will Allah test us with more than what we can bear?
کیا اللہ ہماری آزمائش ہماری برداشت سے زیادہ کرسکتے ہیں؟ -
Is there any chance that Allah will take us to Heaven without test?
کیا اس بات کی کوئی امید ہے کے اللہ ہمیں بغیر کسی امتحان کے جنت میں داخل کردینگے؟