About the Sins – گناہ کے بارے میں
-
Is drinking liquor and gambling forbidden in Islam as a bigger sin and does all sins are declared as Haram in Islam?
کیا شراب پینے اور جوا کھیلنے کو قرآن میں منع کیا گیا ہے بڑے گناہ کے طور پر اور کیا تمام گناہ حرام ہیں؟ -
Does backbiting, defaming people, assigning bad nicknames, suspecting, spying,making fun of people are all sin?
کیا کسی کی پیٹھ پیچھے برائی کرنا ، کسی کو بدنام کرنا، کسی کو برے نام سے پکارنا، کسی پر شک کرنا، کسی کی جاسوسی کرنا ، کسی کا مزاق اڑانا سب گناہ ہیں؟ -
Is eating meat of dead animals, blood, pork/swine meat and food offered in the name of anyone other than Allah allowed in Islam?
کیا کسی مردہ جانور کا گوشت، کسی کا خون، سور کا گوشت اور وہ کھانا جو اللہ کے نام کے علاوہ کسی اور کے نام کا ہو (جیسے نذر و نیاز میں ہوتا ہے) کھانا جائز ہے اسلام میں؟ -
Is changing of a person’s will / Bequest without his consent a sin?
کیا کسی کی وصیحت اس کی مرضی کے بغیر بدل دینا گناہ ہے؟ -
Is Riba declared as a sin in Quran?
کیا سود کو قرآن میں گناہ قرار دیا گیا ہے؟ -
Is staring at people of other gender allowed in Islam?
کیا دوسری جنس کے لوگوں کو بری یا گہری نظر سے دیکھنے کی اسلام میں اجازت ہے؟ -
Does Allah curse on those people who hide the knowledge of Quran after it was given to them by Allah?
کیا اللہ ان لوگوں پر لعنت بھیجتے ہیں جو قرآن کا علم اپنے پاس آجانے کے بعد اسے چھپاتے ہیں اور اسے لوگوں سے بیان نہیں کرتے؟ -
Is considering woman as property allowed in Islam?
کیا عورت کو اپنی ملکیت سمجھنے کی اسلام میں اجازت ہے؟ -
Is equating anyone with Allah either as with the Personality of Allah or the Instructions of Allah a great sin?
کیا کسی کو بھی اللہ کے برابر کرنا چاہے وہ اللہ کی ذات کے ساتھ ہو یا اللہ کی بات کے ساتھ ہوایک بڑا گناہ ہے؟ -
Are any type of sexual activities whether open or hidden allowed in Islam?
کیا کسی بھی فحش کام کی اسلام میں اجازت ہے چاہے وہ کام سب کے سامنے کیا جائے یا چھپ کر؟ -
Is associating statements to Allah without Quranic reference Haram in Islam?
کیا اللہ کے ساتھ کسی بات یا احکام کو جوڑنا جو قرآن میں موجود نہ ہو اسلام میں حرام قرار دیا گیا ہے؟ -
Is bribing or eating some one’s property through fraud a sin?
کیا رشوت دینا اور کسی کا مال ناحق کھا جانا ایک گناہ ہے؟ -
Is transferring blame of your sins on others a bigger sin?
کیا اپنے گناہوں کا الزام دوسروں پر لگا دینا زیادہ بڑا گناہ ہے؟ -
Is killing someone allowed in Islam?
کیا کسی کو جان سے مار دینے کی اسلام میں اجازت ہے؟