About Destiny – تقدیر کے بارے میں
-
Is the word Destiny “Taqdeer” is used in Quran as an example with the SUN and the MOON whose movements are pre-written by Allah?
کیا تقدیر کا لفظ قرآن میں مثال کے طور پر سورج اور چاند کے ساتھ استعمال ہوا ہے جن کی تمام حرکات اللہ نے پہلے سے لکھ رکھی ہیں؟ -
Is the quantity of our food (Sustenance) is part of our Destiny or we Should worry about our provision of food?
کیا ہمارے رزق کی تعداد ہماری تقدیر کا حصہ ہے یا ہمیں اپنے رزق کے بارے میں فکر کرنی چاہئیے؟ -
Is the duration of our life is part of our Destiny or Can anyone die before the time that Allah has written for him?
کیا ہمارے زندہ رہنے کی مدت ہماری تقدیر کا حصہ ہے یا کوئی نفس مر سکتا ہے اپنے اس وقت سے پہلے جو اللہ نے اس کے لیۓ لکھ رکھا ہے؟ -
Is the number and gender of our children is part of our Destiny or we can control it?
کیا ہمارے بچوں کی تعداد اور ان کی جنس ہماری تقدیر کا حصہ ہے یا ہم اس کو بدل سکتے ہیں؟ -
Are the actions of our lives such as good and bad deeds are pre-written or we have control over it?
کیا ہمارے اچھے اور برے اعمال ہماری تقدیر کا حصہ ہیں یا ان کے اوپر ہمارا قابو ہے؟ -
Does the reason why Allah has not made our deeds (actions) part of our Destiny is to test us in our actions?
کیا اللہ نے ہمارے اعمال کو تقدیرکا حصہ اس لئيے نہیں بنایا ہے تاکہ ہماری آزمائش کر سکیں؟