Husband & wife – میاں بیوی کے حقوق
-
What is the purpose of creating man and woman relationship by Allah?
اللہ نے مرد و عورت کا رشتہ کس مقصد کے لئیے بنایا ہے؟ -
With whom should we marry?
ہمیں کس سے شادی کرنا چاہئیے؟ -
What are Allah’s instructions to settle disputes between husband and wife?
اللہ نے میاں بیوی کے اختلافات ختم کرنے کے لئیے کیا ھدایت دی ہے؟ -
How should we deal with situation when some one was found involved in Zinah / adultery/ fornication and also when someone put blames on someone character?
ہمیں کیا کرنا چاہئیے اگر کوئی زنا میں ملوث پایا جائے اور جب کوئی کسی کے کردار پر الزام لگائے؟ -
Is it mandatory for a man to ensure his wife’s shelter and food in case of his death which may come any time?
کیا ہر مرد کے لئیے لازمی ہے کے اپنی موت سے پہلے جو کبھی بھی آسکتی ہے اپنی بیوی کے لئیے ایک سال تک کھانے اور رہنے کا انتظام کرجائے؟ -
Are men free to approach their wives for sexual purpose at all times except during menstruation?
کیا مرد اپنی بیویوں سے حیض کے دنوں کے علاوہ کسی بھی وقت جنسی تعلق قائم کرسکتے ہیں؟ -
Can Muslims take women as their property or harass them?
کیا مسلمان عوتوں کو اپنی ملکیت یا جائیداد سمجھ سکتے ہیں یا ان کو پریشان کرسکتے ہیں؟ -
Are women or men responsible for not giving birth to a child or even a male child?
کیا اولاد نہ ہونا یا بیٹا نہ ہونے کی ذمہ داری عورت یا مرد میں سے کسی پر عائد ہوتی ہے؟ -
What are the Allah’s instructions about milk feeding of child by the mother?
اولاد کو ماں کا دودھ پلانے کے بارے میں اللہ کے کیا احکامات ہیں؟ -
Can Muslims feel bad on the birth of a female or kill a child because of being female or kill anyone for any reason?
کیا کوئی مسلمان لڑکی کے پیدا ہونے پر افسردہ ہوسکتا ہے یا لڑکی ہونے کی وجہ سے یا کسی کو بھی کسی وجہ سے مار سکتا ہے یا ھلاک کرسکتا ہے؟ -
Are women required to stay or connected more to home?
کیا عورتوں کو اپنی زیادہ توجہ یا تعلق گھر سے رکھنا چاہئیے؟ -
Has Allah cited any example in Quran about women working under special circumstances?
کیا اللہ نے قرآن میں کوئی مثال دی ہے جس میں عورتوں نے خاص ضرورت یا حالت مجبوری میں کام کیا ہو؟ -
To provide protection to women what Allah has talked about multiple agreements of men?
عورت کو تحفظ فراہم کرنے کی خاطر اللہ نے مردوں کی ایک سے زیادہ معاہدوں کے بارے میں کیا احکام دیئے ہیں؟ -
Can a man ask his woman to take Veil on to her and if so then what sort of Veil?
کیا ایک مرد اپنی عورتوں کو پردھ کرنے کا کہہ سکتا ہے اور اگر ہاں تو کس قسم کا پردہ؟ -
Can muslim men and women keep self proclaimed relations with others such as like brothers, like sisters or even that of adopted child?
کیا مسلمان مرد یا عورت کوئی منہ زبانی رشتے بنا سکتے ہیں جیسے کے منہ بولے بھائی یا منہ بولی بہن یا لے پالک بچے؟ -
Is Saying 3 times the word “Talaq” confirms the “Talaq” Divorce in the sight of Allah or there is a step by step process of “Talaq” Divorce in Islam and if so what is the time period of giving divorce?
کیا 3 دفعہ طلاق کہنے سے طلاق ہوجاتی ہے اللہ کی نظر میں یا قرآن میں طلاق دینے کا کوئی مرحلہ وار طریقہ موجود ہے اوراگر ایسا ہے تو طلاق دینے کا دورانیہ کیا ہے؟ -
Is it true that Halala or Mutta or other short term Nikah / marriages which are done not with the objective of retaining respect or chastity of women but to take sexual advantage are not acceptable to Allah?
کیا حلالہ اور متعہ یا دیگر طے شدہ یا محدود مدت کے نکاح جن سب کا مقصد عورت کی عزت وآبرو قائم رکھنا نہیں بلکہ ان سے جنسی خواہشات کی تکمیل ہے اللہ کو قبول نہیں؟ -
What are the instructions of Allah about Mahar and maintenance of wife after divorce and is the mahar required to be paid before touching the wife?
مہر کے بارے میں اور طلاق کے بعد عورتوں کے نان نفقہ کے لئیے اللہ کی کیا ھدایات ہیں اور کیا مہر عورت کو چھونے سے پہلے ادا کرنا ہوتا ہے؟ -
Should Muslim husband and wife educate their children to take permission before entering into the parent’s room and men must take of their shirts only in their room so as to get veil?
کیا مسلمان میاں اور بیوی اپنے بچوں کے لئیے لازم کریں کے اپنے والدین سے اجازت مانگ کر ان کے کمرے میں داخل ہوں اور مرد اپنے کپڑے یا قمیض صرف اپنے کمرے میں اتاریں تاکہ پردہ مل سکے؟ -
Who is more respectable to Allah among husband and wife?
میاں اور بیوی کے درمیان اللہ کے نزدیک کون زیادہ قابل احترام ہے؟ -
Can a husband or wife abuse each other or any one else including relatives?
کیا شوہر یا بیوی ایک دوسرے کے ساتھ یا کسی بھی شخص کے ساتھ بشمول رشتہ داروں کے ساتھ بدزبانی یا گالم گلوچ کرسکتے ہیں؟ -
What are Allah’s instructions that if followed can improve the relationship with/among husband and wife family members?
اللہ کی وہ کونسی ہدایات ہیں جن پر اگر عمل کیا جائے تو میاں بیوی کے رشتہ داروں کے ساتھ یا درمیان تعلقات کی بہتری ہو سکتی ہے؟