Tableegh/Preach – تبلیغ یا بیان
-
Is it mandatory for us to deliver the message or instructions of Allah to the people?
کیا یہ ہمارے لئیے ضروری ہے کے ہم اللہ کے پیغام یا احکام کو لوگوں تک پہنچائیں؟ -
Did Prophets delivered the message or instructions of Allah to the people only through the Ayat of Allah?
کیا رسولوں نے اللہ کا پیغام یا احکامات لوگوں تک صرف اللہ کی آیات کے ذریعے پہنچائے؟ -
Are we required to use only Quran as a Book to transfer the message or instructions of Allah to the people?
کیا ہمیں صرف قرآن کے ذریعے سے لوگوں تک اللہ کے پیغامات یا احکامات پہنچانے چاہئیں؟ -
What are some basic rules or guidelines for delivering the message or instructions of Allah to the people?
اللہ کے پیغام یا احکام کو لوگوں تک پہنچانے کے لئیے کیا اصول اور ہدایات ہیں؟ -
What characteristics or identifications Allah has defined of the people who may come to guidance?
جو لوگ اللہ کی ہدایت پر آسکتے ہیں ان کی پہچان یا خصوصیات کیا ہونگی؟ -
What characteristics or identifications Allah has defined of the people who may not come to guidance?
جو لوگ اللہ کی ہدایت پرنہیں آسکتے ہیں ان کی پہچان یا خصوصیات کیا ہونگی؟ -
Should we feel sad for those people who Deny (do Kufar) with the Ayat of Allah by not accepting or not practicing them?
کیا ہمیں ان لوگوں کے لئیے افسردہ ہونا چاہئیے جو اللہ کی آیات کا انکار یا کفر کرنے والوں ہوں چاہے نہ مان کر یا عمل نہ کرکے؟ -
Which is the only Book if not followed then the Prophet will complain to Allah against his people?
وہ کون سی واحد کتاب ہے جس پر عمل نہ کرنے پر رسول اللہ سے اپنی قوم کی شکایت کرینگے؟ -
Were the Ayat of Allah the best tool to be used to deliver the message of Allah and used by the Prophets?
کیا اللہ کی آیات سب سے بہترین چیز ہیں جس کے ذریعے سے اللہ کے احکامات لوگوں تک پہنچاۓ جاتے ہیں اور اسے انبیاء نے بھی استعمال کیا؟