Tasbeh of Allah – اللہ کی تسبیح
-
Does doing Tasbeeh refers to continuous practice on Allah’s instructions without getting tired whether they are living or non-living beings?
کیا تسبیح کرنے سے مراد اللہ کے دئیے گئے احکامات پر بغیر کسی تھکاوٹ کے عمل کرنے کے ہیں چاہے وہ جاندار ہو یا بے جان؟ -
Does every creation of Allah does the Tasbeeh (i.e continuous practice of Allah’s instructions) but not all Human Beings since their deeds are not controlled by their Destiny but them?
کیا اللہ کی پیدا کی ہوئی ہر چیز اللہ کی تسبیح کرتی ہے (یعنی اللہ کے دئیے گئے احکامات پر عمل کرتی ہے) مگر تمام انسان نہیں کیونکہ ان کے اعمال ان کی تقدیر کا حصہ نہیں بلکہ ان کی اپنی وجہ سے ہیں؟ -
Are we not considered as a Believer of Ayat of Allah if we do not do their tasbeeh (i.e practice the instructions given in them) and they must not get tired of doing it?
کیا ہم اللہ کی آیات پر اس وقت تک ایمان نہیں لاسکتے جب تک ہم ان آیات میں دئیے گئے احکامات کی تسبیح یعنی ان پر مستقل عمل نہیں کرسکتے اور وہ اس کام سے اکتاتے نہیں؟ -
Does Allah’s Noor or Guidance is in those houses who does the Tasbeeh of Allah i.e continuously work on the instructions of Allah given in His Ayat?
کیا اللہ کا نور یا ہدایت ان گھروں میں ہوتی ہے جہاں اللہ کے آیات کے ذریعے دئیے گئے احکامات کی تسبیح کی جاتی ہے یعنی ان پر مستقل عمل کیا جاتا ہے؟ -
Are we required to do Zikar of Allah by not repeating His name again and again but by following His admonition or explaining about Him i.e the way we do Zikar of our elders?
کیا ہمیں اللہ کا ذکر اللہ کا بار بار نام لے کر نہیں کرنا ہے بلکہ اللہ کی دی ہوئی نصیحت پر عمل کرکے یا ان کو بیان کرکے کرنا ہے جیسے ہم اپنے بزرگوں کا ذکر کرتے ہیں؟