About Imam – امام کے بارے میں
-
Are there good and bad i.e both types of Imam in the world?
کیا دنیا میں اچھے اور برے یعنی دونوں طرح کے امام ہوتے ہیں؟ -
Are there Feroon type of Imam who invite people to hell fire by dividing them into sects / groups?
کیا دنیا میں فرعون کی طرح کے امام بھی ہوتے ہیں جو جہنم کی آگ کی طرف دعوت دیتے ہیں لوگوں کو گروہوں یا فرقوں میں تقسیم کرکے؟ -
Were the Prophets good type of Imams who guides according to instructions of Allah given in His book?
کیا انبیاء اچھی قسم کے امام ہیں جو اللہ کے احکامات جو اس کی کتاب میں دئیے گئے ہیں کے مطابق ھدایت کیا کرتے تھے؟ -
Does Allah makes the Imam by testing through His Ayat or people can become Imam based on their family ties?
کیا اللہ امام اپنی آیات پر عمل کرنے کے امتحان کے بعد بناتے ہیں یا لوگ اپنے خاندانی سلسلہ کی وجہ سے امام بن سکتے ہیں؟ -
Are we required to follow the system of Ibrahim (i.e practicing the Ayat by accepting them as commandments of Allah) who was made Imam and we must not discriminate between the Prophets?
کیا ہمیں حضرت ابراہیم کے نظام پر عمل کرنا ہے( یعنی آیات اللہ کو حکم مان کر ان پر عمل کرنا) جن کو اللہ نے امام بنایا اور ہمیں انبیاء کے درمیان فرق نہیں کرنا ہے؟ -
Will people be called on the day of judgement with their Imam and it is better for us to only make Prophets as Imam by following their footprints of practicing the instructions of Allah given through His book?
کیا سب لوگوں کو قیامت کے دن ان کے اماموں کے ساتھ بلایا جائے گا اور ہمارے لئیے بہتر ہے کہ ہم انبیاء کو اپنا امام بنائیں ان کے نقش قدم پر چل کے یعنی اللہ کے احکامات جو اللہ کی کتاب میں دئیے گئے ہیں ان پر عمل کرکے؟