About Momin – مومن کے بارے میں
-
Who is Momin in the sight of Allah?
اللہ کی نظر میں مومن کون ہے؟ -
What are the character attributes of Momin?
مومن کے کردار کی کیا خصوصیات ہیں؟ -
Shall we feel sad /cry / do “matam” over those Momin who sacrificed their lives in the cause of Allah?
کیا ہمیں ان مومنین کا افسوس کرنا چاہئیے یا ان کے لئیے رونا چاہئیے یا ماتم کرنا چاہئیے جنھوں نے اللہ کی راہ میں اپنی جانیں قربان کردیں؟ -
With what book Momin gets Allah’s guidance and how do they preaches in the way of Allah?
مومن کس کتاب سے اللہ کی ہدایت لیتے ہیں اور اللہ کی راہ میں کس طرح تبلیغ کرتے ہیں؟ -
Has Allah made it mandatory for Him to relieve Momin ?
کیا اللہ نے اپنے لئیے لازم کرلیا ہے کے وہ مومنین کو نجات دینگے؟ -
How should we act when two groups of Momineen have a dispute/fight among them?
ہماری کیا ذمہ داری ہے اگر مومنین کے دو گروہوں کے درمیان اختلاف یا لڑائی ہو؟ -
What should believers do to become Momin?
ایمان والوں کو مومن بننے کے لئیے کیا کرنا چاہئیے؟ -
Are all proclaimed believers considered as Momin or there are some who creates mischief among the people in the name of religious corrections?
کیا خود کو ایمان والا کہنے والے سارے لوگ مومن ہوتے ہیں یا ان میں کچھ لوگ مذہبی اصلاح کے نام پر لوگوں میں فساد کرتے ہیں؟ -
Do Momin only make Momins as their protectors or wali only to follow Quran and not those Deniers who do not follow the Ayat of Allah?
کیا مومن صرف مومنین کو ہی اپنا مددگار یا ولی بناتے ہیں صرف قرآن پر عمل کرنے کے لئیے نا کہ ان لوگوں کو جو کافر ہیں آیات پر عمل نہ کرکے؟ -
Do Momin only depends on Allah?
کیا مومن صرف اللہ پر بھروسہ کرتے ہیں؟ -
Is it a blessing of Allah on Momins that there is a prophet within them which recites Ayat of Allah on them to purify them?
کیا مومنوں پر اللہ کا احسان ہے کہ اللہ نے ان کی ذات کے اندرایک رسول رکھا ہے جو ان کے اوپر اللہ کی آیات تلاوت کرکے ان کو پاک کرتا ہے؟ -
While striving in the way of Allah Momins do not fear people but Allah?
کیا مومن لوگوں کے بجائے صرف اللہ سے خوف رکھتے ہیں جب بھی وہ اللہ کی راہ میں جدوجہد کر تے ہیں؟ -
Will Allah separate the Momins from Non-Momins and How?
کیا اللہ مومن کو غیر مومن سے علیحدہ کرینگے اور کس طرح؟