Salat / Prayer – الصلوٰۃ کے بارے میں
-
Was Prayer / Salat present at the times of all Prophets and is it mentioned in Quran?
کیا نماز یا صلواۃ سارے انبیاء کے دور میں موجود تھی اور کیا قرآن میں اس کا ذکر ہے؟ -
Is Salat only for human beings?
کیا صلواۃ صرف انسانوں کے لئیے ہی ہے؟ -
Out of 66+ Ayat on Salat Allah has not given importance to physical way of offering Salat but still if we need to know it then from where to get it?
قرآن میں صلواۃ کی ستر سے زائد آیات میں اللہ نے اس کے ادا کرنے کے ظاہری طریقے کو اہمیت نہیں دی مگر اگر ہم کو معلوم کرنا ہو تو اللہ نے اس کو معلوم کرنے کی کونسی جگہ بتائی ہے؟ -
What is the Allah’s requirement of ablution and purity in Quran?
اللہ کے مطابق وضو کرنے کا اور پاکی حاصل کرنے کا کیا طریقہ ہے جو قرآن میں ہے؟ -
What is the salat of a Munfiq (Hippocrate) and its punishment?
ایک منافق کی الصلوٰۃ / نماز کس طرح کی ہوتی ہے اور اس کی سزا کیا ہے؟ -
What are the characteristics of the Salat of a momin or blessed people?
ایک مومن یا اللہ کے انعام یافتہ لوگوں کی الصلوٰۃ / نماز کس طرح کی ہوتی ہے؟ -
What Allah says about those prayer offerer who neglect the real purpose of Salat and do not implement the instructions of Allah given through the Ayat in Salat / Prayer?
اللہ ان مصلین/نمازیوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں جو الصلوٰۃ / نماز کے اصلی مقصد سے غافل ہیں اور اللہ کی الصلوٰۃ/نماز میں آیات کے ذریعے دی گئی ھدایت پر عمل نہیں کرتے؟ -
Will Prayer / Salat if offered after understanding the Ayat as per Allah’s requirement prevent us from bad and shameful deeds which is the real purpose of Salat?
کیا وہ الصلوٰۃ/نماز جو اللہ کی ھدایت کے مطابق آیات کو سمجھ کر ادا کی جائے گی ہمیں برے اور فحش کاموں سے محفوظ رکھے گی جو کے الصلوٰۃ/نماز کا حقیقی مقصد ہے؟ -
Should we offer salat / prayers in a state where we do not understand what we are saying whether its intoxication or no knowledge of the meaning of words we utter?
کیا ہمیں ایسی حالت میں الصلوٰۃ/نماز پڑھنی چاہئیے جس حالت میں ہمیں اس بات کی سمجھ نہ ہو کے ہم منہ سے کیا کہہ رھے ہوں۔ وہ حالت چاہے نشہ کی ہو یا الفاظ کے معنی معلوم نہ ہونے کی ہو؟ -
In most of the Ayat of Quran Allah has talked about establishment of Salat and at very few places about its physical offering. Is there any Ayat where we can see that together?
قرآن میں اللہ نے زیادہ تر صلواۃ کو قائم کرنے کا حکم دیا ہے یعنی اس پر عمل کرنے کا اور چند جگہوں پر اس کو ظاہری ادا کرنے کا۔ کیا کوئی ایسی آیت بھی ہے جس میں دونوں ذکر ایک ساتھ ہوں؟ -
What are the timings for Salat mentioned in the Quran?
قرآن میں صلواۃ ادا کرنے کے کون کون سے وقت دیے گئے ہیں؟ -
Do we pray to Allah for Guidance towards Straight Path in “Surah Fateha” of every Salat “Namaz” that we offer and where is that Straight Path?
کیا ہم اللہ سے سیدھے راستے کی دعا ہر الصلوٰۃ/نماز میں سورۃ الفاتحہ میں کرتے ہیں اور یہ سیدھا راستہ کہاں ہے؟ -
While offering Salat “Prayer / Namaz” in Surah Fateha we ask Allah for the Guidance to the Path of those who are blessed by Allah and if so what is that common Path of those Blessed people?
کیا ہم نماز یا صلواۃ میں سورۃ الفاتحہ میں ان لوگوں کا راستہ مانگتے ہیں جن پر اللہ نے انعام کیا اور اگر ایسا ہے تو انعام والوں کا راستہ کونسا ہے؟