About Wali or Aulia -ولی یا اولیاء کے بارے میں
-
Should we follow or take guidance from Quran or any Protector (such as Wali or Peer)?
کیا ہمیں قران سے ھدایت لینی چاہئیے یا کسی ولی یا پیر بزرگ کے پیچھے چلنا چاہئیے؟ -
Is it fair by any human being to ask people to follow him rather than following Allah through the Quran?
کیا یہ کسی بھی انسان کے لئیے جائز ہے کو وہ لوگوں سے یہ کہے کہ میری بات سنوں بجائے اس کے کہ وہ کہے کہ اللہ کی بات سنو جو قرآن میں لکھی ہے؟ -
What Allah says about people who have made people as wali or peer rather than Allah?
اللہ ان لوگوں کے بارے میں کیا کہتے ہیں جن لوگوں نے اللہ کے بجائے لوگوں کو اپنا ولی یا پیر بنا رکھا ہے؟ -
People says that Wali or Peer will shoulder their bad deeds on the day of judgement. Is it true?
لوگ یہ کہتے ہیں کہ یہ ولی اور پیر قیامت کے دن ان کے گناہوں کا بوجھ اٹھا لینگے۔ کیا یہ درست ہے؟ -
Some people says that Allah has asked them to search for means (Waseela) to approach Him and these Wali or Peer will be their intercessors (sifarshee) in front of Allah. Is it true according to Allah?
لوگ کہتے ہیں کے اللہ نے وسیلہ تلاش کرنے کو کہا ہے اور یہ ولی اور پیر اللہ کے پاس ان کے سفارشی ہونگے۔ کیا یہ بات اللہ کے مطابق سچی ہے؟ -
People says we follow Wali or peer to get closer to Allah. Is it true according to Allah?
لوگ کہتے ہیں کے ہم ان ولی اور پیر کے پاس اس لئیے جاتے ہیں کے یہ ہمیں اللہ کے نزدیک کردیںگے۔ کیا یہ بات سچی ہے اللہ کے مطابق؟ -
Will these Protectors (Wali or Peer) whose instructions we follow instead of Allah help us on the day of judgement?
کیا یہ ولی اور پیر جن کی ھدایت پر ہم عمل کرتے ہیں اللہ کے بجائے ہماری قیامت کے روز مدد کرینگے؟ -
Some people go to the graves of dead people considering them wali or peer and think that they will help. Is it true?
کچھ لوگ مردہ لوگوں کے پاس ان کی قبروں یا مزاروں پر جاتے ہیں ان کو ولی و پیرسمجھ کے اور سمجھتے ہیں کے وہ ان کی مدد کرینگے۔ کیا یہ سچ ہے؟ -
Who will be our Wali and are there Shaitani or devil type of Wali or Peer?
ہمارا ولی کون ہوگا۔ اور کیا شیطانی ولی اور پیر بھی ہوتے ہیں؟ -
Is Allah alone enough to bring us out of our problems and issues?
کیا اللہ اکیلا کافی ہے ہمیں مشکلوں اور پریشانیوں سے نکالنے کے لئیے؟ -
Do Momin only make Momins as their protectors or wali only to follow Quran and not those Deniers who do not follow the Ayat of Allah?
کیا مومن صرف مومنین کو ہی اپنا مددگار یا ولی بناتے ہیں صرف قرآن پر عمل کرنے کے لئیے نا کہ ان لوگوں کو جو کافر ہیں آیات پر عمل نہ کرکے؟