About Character – کردار کے بارے میں
-
Can a Muslim make fun of others or defame others or call others by bad nicknames?
کیا کوئی مسلمان دوسروں کا مزاق اڑا سکتا ہے یا کسی کو بدنام کرسکتا ہے یا کسی کو برے نام سے پکار سکتا ہے؟ -
Can a Muslim suspect others or spy on others or do backbite?
کیا مسلمان کسی کے بارے میں شبہ یا خیالی سوچ رکھ سکتا ہے یا کسی کی جاسوسی کرسکتا ہے یا کسی کی پیٹھ پیچھے برائی کرسکتا ہے؟ -
Can a Muslim man stare at a woman or a Muslim woman stare at a man?
کیا ایک مسلمان مرد ایک عورت کو اور کیا ایک مسلمان عورت ایک مرد کو بری یا گہری نگاہ سے دیکھ سکتے ہیں؟ -
Can a Muslim call anyone a Non-Muslim or kafir?
کیا کوئی مسلمان کسی کو غیر مسلم یا کافر کہہ سکتا ہے؟ -
Can a Muslim force other people to become Muslim?
کیا کوئی مسلمان دوسرے لوگوں پر مسلمان بننے کے لیئے زبردستی کرسکتا ہے؟ -
Can Muslims remind others of their generosity?
کیا کوئی مسلمان کسی دوسرے کو اپنا احسان یاد کراسکتا ہے؟ -
Can Muslims do inequity in weighing?
کیا کوئی مسلمان وزن کرنے میں بے انصافی کرسکتا ہے؟ -
Can a Muslim eats property of orphans?
کیا کوئی مسلمان یتیموں کا مال کھا سکتا ہے؟ -
Can Muslims kill their children because of poverty or kill anyone for any reason?
کیا کوئی مسلمان اپنے بچوں کو غربت کی وجہ یا کسی کو بھی کسی وجہ سے مار سکتا ہے یا ھلاک کرسکتا ہے؟ -
Can Muslims do shameful acts such as sexual acts whether openly or closed?
کیا کوئی مسلمان بے شرمی کے کوئی بھی کام جیسے زنا ظاہری طور پر یا پوشیدہ طور پر کرسکتا ہے؟ -
Can Muslims consume alcohol or do gambling, or do talking in air (such as palmistry)?
کیا کوئی مسلمان شراب پی سکتا ہے یا جوا کھیل سکتا ہے یا خیالی باتیں (جیسے قسمت کا حال معلوم کرنا) کرسکتا ہے؟ -
Can Muslims hold Al-Riba?
کیا کوئی مسلمان الربا کھا سکتا ہے؟ -
Is it mandatory on Muslims to do bequest before their death and can a Muslim change bequests of people on his own?
کیا مسلمانوں پر لازم ہے کہ وہ اپنے مرنے سے پہلے وصیحت کر جائیں اور کیا کوئی مسلمان کسی کی وصیحت کو اپنی مرضی سے بدل سکتا ہے؟ -
Can Muslims take women as their property or harass them?
کیا مسلمان عوتوں کو اپنی ملکیت یا جائیداد سمجھ سکتے ہیں یا ان کو پریشان کرسکتے ہیں؟ -
Do Muslims trust and transfer every news brought to them without verification?
کیا کوئی مسلمان کسی سنی سنائی بات کو بغیر تصدیق کیئے آگے بیان کرسکتا ہے؟ -
Can a Muslim give wrong testimony or even hide testimony?
کیا کوئی مسلمان جھوٹی گواھی دے سکتا ہے یا گواھی کو چھپا سکتا ہے؟ -
Can a Muslim ask people to follow him rather than following Allah through the instructions given in the book (Quran)?
کیا کوئی مسلمان لوگوں سے یہ کہہ سکتا ہے کے وہ اس کی کہی ہوئی بات پر چلیں بجائے اللہ کی بات کے جو قران میں دی ہوئی ہے؟ -
Do Muslims forgive others for their mistakes or they take revenge?
کیا مسلمان دوسروں کو ان کی غلطی پر معاف کردیتے ہیں یا بدلہ لیتے ہیں؟ -
Do Muslims show patience in case of loss of food, property or lives?
کیا مسلمان صبر کا اظہار کرتے ہیں جب ان کا کوئی جان کا یا مال کا یا معاشی نقصان ہوتا ہے؟ -
Do Muslims spend money on their parents, relatives and orphans?
کیا مسلمان اپنے والدین پر اور اپنے رشتہ داروں پر اور یتیموں پر مال خرچ کرتے ہیں؟ -
Can Muslims give bribe?
کیا مسلمان رشوت دے سکتا ہے؟ -
Can a Muslim talk ill about others in public?
کیا مسلمان سب کے سامنے کسی کی برائی کرسکتا ہے؟ -
Can a Muslim say without proof of the Ayat of Allah that this is Halal and this is Haram?
کیا مسلمان اللہ کی آیات کے ثبوت کے بغیر کسی چیز کو حلال اور کسی چیز کو حرام قرار دے سکتا ہے؟ -
Does a Muslim bequests before his death?
کیا مسلمان وصیت کرکے مرتا ہے؟ -
Can Muslims say bad things about whom the non follower of Allah’s instruction worship or seek guidance from?
کیا مسلمان ان چیزوں کو یا لوگوں کو برا بھلا کہہ سکتے ہیں جن سے یہ اللہ کی ہدایت نہ ماننے والے لوگ تعلیمات یا ہدایات لیتے ہیں؟ -
Can Muslims be part of any sect and with what religious identity or label they should be recognized?
کیا مسلمان کا کسی فرقے سے تعلق ہوسکتا ہے اور ایک مسلمان کو اپنی مذھبی شناخت کیا رکھنی چاہئیے؟ -
Can a Muslim reject Ayat of Allah and raise his opinion over it?
کیا کوئی مسلمان اللہ کی آیات کو مسترد کرکے ان کے اوپر اپنی بات یا رائے رکھ سکتا ہے؟ -
Can Muslims be stopped from practicing Ayat of Allah by their parents or relatives?
کیا ایک مسلمان کو اللہ کی آیات کے اوپر عمل کرنے سے اس کے والدین یا رشتہ دار روک سکتے ہیں؟ -
Can Muslims pray for forgiveness of their parents or relatives who died as non practicing Muslims/ Mushriqs?
کیا مسلمان اپنے ان والدین یا رشتہ داروں کے لئیے دعائے مغفرت کرسکتا ہے جو مشرک یا بےعمل مسلمان کی حالت میں مر گئے؟ -
Can Muslims ask to seek guidance from anything other than Quran / Ayat?
کیا مسلمان قرآن یعنی اللہ کی آیات کے علاوہ کسی اور چیز سے ھدایت لے سکتا ہے؟ -
Can Muslims turn back after making commitments with Allah regarding practicing instructions given in Allah’s Ayat ?
کیا مسلمان پلٹ سکتا ہے اپنے اس عہد سے جو اس نے اللہ سے اس کی آیات پر عمل کرنے کا کیا ھوا ہے؟ -
Can a Muslim be rude to his parents or insult them?
کیا کوئی مسلمان اپنے والدین کے ساتھ بد تمیزی کرسکتا ہے؟ -
Can a Muslim be wasteful in spending his money or be a miser?
کیا کوئی مسلمان کنجوس یا فضول خرچ ہوسکتا ہے؟ -
Can a Muslim walk on earth or move around with arrogance?
کیا کوئی مسلمان زمین پر غرور سے اکڑ کے چل سکتا ہے؟ -
What should a Muslim generally speak about or talk?
ایک مسلمان کو کس طرح کی گفتگو کرنی چاہئیے؟ -
What time Muslims study Quran?
مسلمان کس وقت قرآن پڑھتے ہیں؟ -
Can a Muslim say for any work that he will do it tomorrow or he should say if Allah’s will then he will do it tomorrow?
کیا مسلمان کسی کام کے بارے میں یہ کہہ سکتا ہے کے وہ اسے کل کرے گا یا وہ یہ کہے گا اگر اللہ نے چاہا تو میں اسے کل کروںگا؟ -
Can a Muslim make people as their wali/peer/protector rather than Allah?
کیا کوئی مسلمان اللہ کے بجائے انسانوں کو اپنا ولی یا پیر بنا سکتا ہے؟ -
How do Muslims react when Allah’s Ayats are recited on to them in Salat or otherwise?
ایک مسلمان کا کیا عمل ہوتا ہے جب اس پر نماز میں یا ویسے ہی اللہ کی آیات تلاوت کی جاتی ہیں؟ -
Do Muslims ask their families to establish Salat?
کیا مسلمان اپنے گھر والوں کو نماز قائم کرنے کا کہتے ہیں؟ -
Can a Muslim talk about Allah without citing reference of Ayat from Quran?
کیا کوئی مسلمان اللہ کے متعلق کسی قرانی آیت کی دلیل کے بغیر بات کرسکتا ہے؟ -
Can Muslims do Zina / Adultery / Fornication or marry someone who was involved in such acts?
کیا کوئی مسلمان زنا کرسکتا ہے یا کسی زنا کرنے والی یا زنا کرنے والے سے شادی کرسکتا ہے؟ -
Is it must that Muslim children take permission before entering into their parent’s room?
کیا مسلمان بچوں کے لئیے لازم ہے کے اپنے والدین سے اجازت مانگ کر ان کے کمرے میں داخل ہوں؟ -
Can Muslims eat at the houses of their relatives?
کیا مسلمان اپنے رشتہ داروں کے گھروں سے کھا سکتے ہیں؟ -
Are Muslims required to offer Salam to residents when entering into the houses?
کیا مسلمانوں کے لئیے ضروری ہے کے گھروں میں داخل ہوتے وقت گھر والوں کو سلام کر لیا کریں؟ -
Can Muslims create mischief in the land?
کیا مسلمان دنیا میں فساد کرسکتے ہیں؟ -
How a Muslim reacts when his parents ask him to act on things which are not as per the Ayats of Allah?
ایک مسلمان کا کیا عمل ہوتا ہے جب اس کے والدین اس کو کوئی کام کرنے کو کہتے ہیں جو اللہ کی آیات کے مطابق نہیں ہوتا ہے؟ -
How should a Muslim must move and talk among people?
ایک مسلمان کو لوگوں کے درمیان کس طرح رھنا چاہئیے اور کس طرح گفتگو کرنی چاہئیے؟ -
How should a Muslim name and handle an adopted child?
ایک مسلمان کو اپنے لے پالک بچے کے ساتھ کس طرح کا برتاؤ کرنا چاہئیے اور اس کو کس نام سے پکارنا چاہئیے؟ -
Can a Muslim keep his personal opinion on issues where there is an instruction from Allah and Prophet?
کیامسلمان کسی معاملے میں اپنی ذاتی رائے رکھ سکتے ہیں جس معاملے میں اللہ اور اس کے رسول کا حکم موجود ہو؟ -
How a Muslim handles his marriage, divorce and separation issues?
ایک مسلمان کس طرح اپنی طلاق، شادی یا علیحدگی کے مسائل حل کرتا ہے؟ -
What Muslims think and believe about their Sustenance provider?
ایک مسلمان کا اپنے رزق دینے والے کے بارے میں کیا سوچ اور یقین ہے؟ -
What a Muslim believes about securing respect or prestige?
ایک مسلمان کا عزت حاصل کرنے کے بارے میں کیا یقین ہے؟ -
What a true Muslim believes as the real purpose of Quran?
ایک سچا مسلمان قرآن کے نزول کا کیا مقصد سمجھتا ہے؟ -
Do Muslims act justly while judging among people?
کیا مسلمان لوگوں کے درمیان فیصلہ کرتے ہوئے انصاف کرتے ہیں؟ -
Do Muslims depends or trust only on Allah?
کیا مسلمان صرف اللہ پر ہی بھروسہ کرتے ہیں؟ -
Do Muslims pray only to Allah and directly to Allah and how they pray not?
کیا مسلمان صرف اللہ سے ہی اور براہ راست اللہ سے ہی دعا کرتے ہیں اور مسلمان کس طرح دعا نہیں کرتے؟ -
Do Muslims demand benefits from Allah for this world or hereafter?
کیا مسلمان اللہ سے اس دنیا کا فائدہ طلب کرتے ہیں یا آخرت کا؟ -
How a Muslim should react when two groups of Muslims fight with each other?
ایک مسلمان کا کیا کردار ہوتا ہے جب مسلمانوں کے دو گروہ آپس میں لڑ پڑیں؟ -
Do Muslims feel sad on any loss?
کیا مسلمان اپنے کسی نقصان پر افسردہ ہوتے ہیں؟ -
Does every Muslim has to think what he/she has sent for the life hereafter?
کیا ہر مسلمان کو سوچنا چاہئیے کے اس نے آخرت کی زندگی کے لئیے کیا بھیجا ہے؟ -
Can a Muslim say something that he doesn’t do?
کیا مسلمان وہ بات کہہ سکتا ہے جو وہ خود نہیں کرتا؟ -
How Muslims react when they are called for Salat on the day of Jumma?
ایک مسلمان کا کیا کردار ہوتا ہے جب اسے جمعہ کے دن نماز کے لئیے پکارا جاتا ہے؟ -
Are Muslims required to make a written contract while lending money or making business transaction?
کیا مسلمانوں پر لازم ہے کے کسی کو پیسے دیتے وقت یا کوئی کاروباری سودا کرتے وقت تحریری معاہدہ کر لیا کریں؟ -
Do Muslims ask Allah for relaxation in deeds or time to improve?
کیا مسلمان اللہ سے اپنے اعمال کے لئیے رعایت مانگتے ہیں یا ان کو بہتر بنانے کے لئیے مہلت مانگتے ہیں؟ -
Is it mandatory on muslims to give Qisas of the killed person?
کیا ایک مسلمان کے لئیے لازم ہے کے مقتول کا قصاص ادا کرے؟ -
Do Muslims fast to get righteousness?
کیا مسلمان روزہ پرھیزگاری حاصل کرنے کے لئیے رکھتے ہیں؟ -
How should a Muslim respond when someone offers “Salam” to him?
ایک مسلمان کو کس طرح کا برتاؤ کرنا چاہئیے جب اسے کوئی سلام کرے؟ -
What is the behavior of Allah Rehman’s Followers regarding situations or invitations of gatherings where people are involved in Shameful Acts or are making fun of Ayat of Allah by not following them?
اللہ رحمن کے بندے کس طرح کا برتاؤ کرتے ہیں جب ان کا سامنا فحاشی یا بے حیائی کی صورتحال سے ہو یا ان کو ان تقریبات میں بلایا جائے جس میں اللہ کی آیات کا مزاق اڑایا جارہا ہو ان پر عمل نہ کرکے؟ -
Are Muslims allowed to do Short term marriages / Nikah or hidden marriages / Nikah which have the purpose or intentions of doing sex or building physical relationship and not to build dignity or respect of women?
کیا مسلمان ایسے نکاح کرسکتے ہیں جو محدود مدت کے لئیے یا چھپ کر کئیے جاتے ہیں جن کا مقصد صرف جسمانی تعلق قائم کرنا ہو نہ کہ عورت کو عزت و تحفظ فراہم کرنا؟ -
Are Muslim man required to safeguard their private parts from shameful acts such as Adultery, Sex without marriage, etc?
کیا مسلمان مردوں کے لئیے لازم ہے کہ وہ اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں بے حیائی اور فحاشی کے کاموں سے جیسے مردوں کے ساتھ بدکاری یا بغیر شادی کے عورتوں کے ساتھ بدفعلی کرنا، وغیرہ؟ -
Are Muslim woman required to safeguard their private parts from shameful acts such as being Lesbians, Sex without marriage, etc?
کیا مسلمان عورتوں کے لئیے لازم ہے کہ وہ اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں بے حیائی اور فحاشی کے کاموں سے جیسے دوسری عورتوں کے ساتھ بدکاری یا بغیر شادی کے مردوں کے ساتھ بدفعلی کرنا، وغیرہ؟ -
Can Muslim Woman wear tight / fitted cloths or dance in front of people other than “Mehrum” such as their own husband or other women?
کیا مسلمان عورتیں چپکے ہوئے کپڑے پہن سکتی ہیں یا اپنے محرم جیسے شوہر یا دوسری عورتوں کے علاوہ غیر مردوں کے سامنے ناچ سکتی ہیں؟