Zakat & Charity – زکواۃ صدقہ خیرات
-
How much should we spend in the cause of Allah?
ہمیں اللہ کی راہ میں کتنا خرچ کرنا چاہئیے؟ -
Is it true that what we spend in Allah’s cause Allah returns it after increasing 700 times?
کیا یہ بات درست ہے کے جو کچھ بھی ہم اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں اللہ اسے 700 گنا کرکے لوٹاتے ہیں؟ -
How should we spend our money in the cause of Allah?
ہمیں اللہ کی راہ میں اپنا مال کس طرح خرچ کرنا چاہئیے؟ -
On whom should we spend our money in the cause of Allah?
ہمیں اللہ کی راہ میں اپنا مال کن لوگوں پر خرچ کرنا چاہئیے؟ -
What should we spend in the cause of Allah?
ہمیں اللہ کی راہ میں کیا خرچ کرنا چاہئیے؟ -
What should we do if we have limited money to spend in the cause of Allah?
ہمیں کیا کرنا چاہئیے اگر ہمارے پاس کم پیسے ہوں اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کے لئیے؟ -
When should we spend money in the cause of Allah?
ہمیں اللہ کی راہ میں مال کب خرچ کرنا چاہئیے؟ -
What should be our attitude while spending money in the cause of Allah?
ہمارا اللہ کی راہ میں مال خرچ کرتے ہوئے کیا رویہ ہونا چاہئیے؟ -
Does Zakat means to Purify or Justify whatever Allah has given us including money and are the orders of Zakat (justifying) mostly came with Salat i.e justifying our actions based on the instructions received in Salat?
کیا زکواۃ کے معنی پاک کرنے یا جواز فراہم کرنے کے ہیں ہر اس چیز کے متعلق جو اللہ نے ہمیں عطا کی ہے جس میں مال بھی شامل ہے اور کیا زکواۃ کا لفظ زیادہ تر صلواۃ کے ساتھ آیا ہے یعنی اپنے اعمال کا جواز نماز میں دئیے گئے احکامات کے مطابق دینا؟ -
Is there only one place in Quran where spending amount is mentioned and according to it are we required to give 20 percent of whatever we earn at the time of earning to purify our money?
کیا قرآن میں صرف ایک جگہ اللہ کی راہ میں مال خرچ کرنے کی تعداد بتائی گئی ہے جو کے بیس(20) فیصد ہے اس مال کے جو ہم کسی بھی جائز ذریعے سے جب بھی کماتے ہیں؟