The Repentance – توبہ کے بارے میں
-
What should be the attitude and character of pious people (Mutaqeen) towards repentance and forgiveness?
جو لوگ پرہیزگار یا متقی ہوتے ہیں ان کا رویہ توبہ اور معافی طلب کرنے کا کیسا ہونا چاہئیے؟ -
Will we be admitted to Heaven without test?
کیا ہمیں جنت میں بغیر کسی امتحان کے داخل کر دیا جائیگا؟ -
What is the step by step process of getting forgiveness from Allah?
اللہ سے معافی طلب کرنے کا یا توبہ کرنے کا مرحلہ وار طریقہ کیا ہے؟ -
For whom repentance or forgiveness is available with Allah?
کن لوگوں کے لئیے اللہ کے پاس توبہ یا معافی موجود ہے؟ -
Whose repentance or request for forgiveness Allah will not accept?
اللہ کن لوگوں کی توبہ یا معافی قبول نہیں کرینگے؟ -
Can Allah forgive all of our Sins and if so how to get this forgiveness?
کیا اللہ ہمارے سارے گناہ معاف کردیتے ہیں اور اگر ایسا ہے تو یہ معافی کیسےحاصل کی جائے؟ -
What about the forgiveness of those people during their life who do some good deeds and some bad deeds?
ان لوگوں کی زندگی میں معافی کا کیا ہوگا جو کچھ نیک کام اور کچھ برے کام کرتے ہیں؟ -
What about our those sins that we have done before repentance?
ہمارے ان گناہوں کا کیا ہوگا جو ہم نے توبہ کرنے سے پہلے کئیے؟ -
How do we get to know that our repentance is accepted and Does true repentance results in no repetition of same sin?
ہمیں کیسے پتہ لگے گا کے ہماری توبہ قبول ہوگئی۔ اور کیا اگر توبہ سچی ہوگی تو ہم وہ برا کام دوبارہ نہیں کرینگے؟ -
Which is the only Book if not followed then the Prophet will complain to Allah against his people?
وہ کون سی واحد کتاب ہے جس پر عمل نہ کرنے پر رسول اللہ سے اپنی قوم کی شکایت کرینگے؟