Magic / Saher – جادو یا سحر
-
Is Magic or Saher word given in Quran is used by people when they failed to understand the message or Ayat of Allah and they thought it as an attempt to mislead them?
کیا قرآن میں جادو یا سحر کے لفظ کا استعمال لوگوں نے اس وقت کیا ہے جب انھیں اللہ کے پیغام یا آیات کی سمجھ نہیں آئی اور انھوں نے اسے گمراہ کرنے کا ذریعہ سمجھا؟ -
Is Magician or Sahir word given in Quran is used when referred to those people who gave them the message of Allah that they failed to understand and thought them as misleaders?
کیا قرآن میں جادوگر یا ساحر کے لفظ کا استعمال ان شخصیات کے لئیے کیا گیا جن کا اللہ کا دیا گیا پیغام ان کی سمجھ میں نہیں آیا اور انھوں نے اسے گمراہ کرنے والا سمجھا؟ -
As per Quran does the people called the followers and preachers of Allah’s instructions as under the influence of Magic or Saher?
کیا قرآن میں لوگوں نے ان شخصیات کو جادو یا سحر کے زیر اثر کہا جو اللہ کے احکامات پر عمل کررہے ہوتے ہیں یا ان کی تبلیغ کررہے ہوتے ہیں؟ -
Some people says that magic exists and someone did magic on the prophet as well. Wasn’t Allah there to protect his Prophet. What does Quran say about it that ?
کچھ لوگ کہتے ہیں کے جادو ہوتا ہے اور اللہ کے رسول پر بھی جادو کیا گیا تھا تو کیا اللہ اپنے رسول کولوگوں سے محفوظ رکھنے کے لئیے نہیں تھا۔ قرآن اس کے بارے میں کیا کہتا ہے؟ -
There are two types of assumed magicians that exists at present. One who conduct shows and accepts that they do tricks second are those who sits in small cottages and claims to influence people’s life. Can these type of self claimed magicians actually influence or harm people?
آج کے دور میں دو طرح کے لوگ خود کو جادوگر کہتے ہیں۔ ایک وہ جو دنیا بھر میں پروگرام کرتے ہیں اور انھیں ترکیب مانتے ہیں اور دوسرے وہ جو تنگ جھوپڑیوں میں بیٹھتے ہیں اور دعوی کرتے ہیں کے وہ لوگوں کی زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں تو کیا یہ خود ساختہ جادوگر لوگوں کو کوئی نقصان پہنچا سکتے ہیں؟