About the Hajj – حج کے بارے میں
-
Where is Allah?
اللہ کہاں ہے؟ -
Will Allah forgive our sins just by praying or we need to follow the instructions given to us in the form of revelation i.e Quran to get forgiveness?
کیا اللہ صرف دعا مانگنے سے ہمارے گناہ معاف کردینگے یا ہمیں نازل کی ہوئی کتاب یعنی قرآن میں موجود ہدایات پر عمل کرنا پڑے گا گناہ معاف کروانے کے لئیے؟ -
Is not committing the same sin again after repentance is the sign that our repentance was honest and was accepted by Allah?
کیا توبہ کے بعد کسی گناہ کو دوبارہ نہ کرنا ہی اس بات کا اشارہ ہے کے ہماری توبہ سچی تھی اور اللہ سے معافی قبول ہوگئی؟ -
According to Allah what should be the objective of going to Bakkah?
اللہ کے مطابق بکہ جانے کا کیا مقصد ہونا چاہئیے؟ -
Did Allah restricted the people from entering into Masjid e Haram as Mushriqeen and If so then what are the acts that makes us Mushriqeen?
کیا اللہ نے لوگوں کو مشرک بن کر مسجد حرام میں داخل ہونے سے منع کیا ہے اور اگر ایسا ہے تو وہ کون سے اعمال ہیں جو ہمیں مشرک بناتے ہیں؟ -
Who is more valuable to Allah among the ones who are striving in the way of Allah to get rid of their sins by sacrificing their self desires and wealth or the ones who are taking care of affairs at Masjid e Haram?
اللہ کے نزدیک کون زیادہ اہم ہے ایک وہ جس نے اللہ کی راہ میں جہاد کیااور خود کو برے اعمال سے دور کیا اپنی خواہشات نفس اور اموال کی قربانی دے کر یا وہ جس نے مسجد حرام کی دیکھ بھال کی؟ -
How do we get a high place in the sight of Allah?
اللہ کے پاس بلند درجہ کیسے ملتا ہے؟ -
Is Haj only for those who have means of travel?
کیا حج صرف ان ہی کے لئیے ہے جن کے پاس سفر کے ذرائع ہوں؟ -
What are the instructions of Allah regarding Haj?
اللہ کے حج کے احکامات کیا ہیں؟