About Muttaqi – متقی کے بارے میں
-
Who are the Muttaqi (Allah Conscious / Allah Fearing / Righteous people)?
متقی (اللہ سے محتاط یا اللہ کا خوف رکھنے والے یا پرھیزگار لوگ) کون ہیں؟ -
Do Muttaqi (Allah Conscious / Allah Fearing / Righteous people) take guidance from the Book of Allah i.e Quran?
کیا متقی (اللہ سے محتاط یا اللہ کا خوف رکھنے والے یا پرھیزگار لوگ) اللہ کی کتاب یعنی قرآن سے ہدایت لیتے ہیں؟ -
Do Muttaqi (Allah Conscious / Allah Fearing / Righteous people) die only after doing Bequest?
کیا متقی (اللہ سے محتاط یا اللہ کا خوف رکھنے والے یا پرھیزگار لوگ) وصیحت کرکے مرتے ہیں؟ -
Do Muttaqi (Allah Conscious / Allah Fearing / Righteous people) only fight for Allah and only when it is imposed on them?
کیا متقی (اللہ سے محتاط یا اللہ کا خوف رکھنے والے یا پرھیزگار لوگ) صرف اللہ کے لئیے لڑتے ہیں اور صرف اس وقت جب ان پر لڑائی مسلط کی جائے؟ -
Do Muttaqi (Allah Conscious / Allah Fearing / Righteous people) pay proper money to the wife after divorce?
کیا متقی (اللہ سے محتاط یا اللہ کا خوف رکھنے والے یا پرھیزگار لوگ) اپنی ازواج کو طلاق کے بعد معقول متاع دیتے ہیں؟ -
Should Fasting be done for the purpose of getting Tuqwa “consciousness”?
کیا روزہ رکھنے کا مقصد تقوی یا پرھیزگاری حاصل کرنا ہے؟ -
How Muttaqi (Allah Conscious / Allah Fearing / Righteous people) seeks forgiveness from Allah and what are some of their personality attributes?
متقی (اللہ سے محتاط یا اللہ کا خوف رکھنے والے یا پرھیزگار لوگ) اللہ سے کس طرح معافی طلب کرتے ہیں اور ان کی شخصیت کی چند اہم خصوصیات کیا ہیں؟ -
Does Allah accept sacrifices / offers only from Muttaqi (Allah Conscious / Allah Fearing / Righteous people)?
کیا اللہ صرف متقی (اللہ سے محتاط یا اللہ کا خوف رکھنے والے یا پرھیزگار لوگ) کی قربانی قبول کرتے ہیں؟ -
Does Allah forgive Muttaqi (Allah Conscious / Allah Fearing / Righteous people) for their past sins?
کیا اللہ متقی (اللہ سے محتاط یا اللہ کا خوف رکھنے والے یا پرھیزگار لوگ) کے ماضی کے گناہ معاف کردیتے ہیں؟ -
What is the responsibility of Muttaqi (Allah Conscious / Allah Fearing / Righteous people) towards others?
متقی (اللہ سے محتاط یا اللہ کا خوف رکھنے والے یا پرھیزگار لوگ) کی دوسروں کی طرف کیا ذمہ داری ہے؟ -
How does Muttaqi (Allah Conscious / Allah Fearing / Righteous people) reacts when they receive a whisper from the Shaitan?
متقی (اللہ سے محتاط یا اللہ کا خوف رکھنے والے یا پرھیزگار لوگ) کا رویہ کیا ہوتا ہے جب انہیں شیطان کی طرف سے کوئی وسوسہ آتا ہے؟ -
Are Muttaqi (Allah Conscious / Allah Fearing / Righteous people) the real caretaker of Masjid e Haram (restricted place of acceptance)?
کیا متقی (اللہ سے محتاط یا اللہ کا خوف رکھنے والے یا پرھیزگار لوگ ) ہی مسجد حرام کے اصلی متوالی ہیں؟ -
How does Muttaqi (Allah Conscious / Allah Fearing / Righteous people) reacts when they are called for Jehad in the way of Allah?
متقی (اللہ سے محتاط یا اللہ کا خوف رکھنے والے یا پرھیزگار لوگ) کا رویہ کیا ہوتا ہے جب انہیں اللہ کی راہ میں جہاد کے لئیے بلایا جاتا ہے؟ -
Does Muttaqi (Allah Conscious / Allah Fearing / Righteous people) are the Wali by Allah and Allah is their Wali?
کیا متقی (اللہ سے محتاط یا اللہ کا خوف رکھنے والے یا پرھیزگار لوگ) اللہ کی طرف سے ولی ہوتا ہے اور اللہ اس کے ولی ہوتے ہیں؟ -
Does Muttaqi (Allah Conscious / Allah Fearing / Righteous people) show patience?
کیا متقی (اللہ سے محتاط یا اللہ کا خوف رکھنے والےیا پرھیزگار لوگ ) صبر کا اظہار کرتے ہیں؟ -
Is there any good for Muttaqi (Allah Conscious / Allah Fearing / Righteous people) in this world and hereafter?
کیا متقی (اللہ سے محتاط یا اللہ کا خوف رکھنے والے یا پرھیزگار لوگ) کے لئیے اس دنیا اور آخرت میں نیکی ہے؟ -
Is Quran easy for Muttaqi (Allah Conscious / Allah Fearing / Righteous people)?
کیا قرآن متقی (اللہ سے محتاط یا اللہ کا خوف رکھنے والے یا پرھیزگار لوگ) کے لئیے آسان ہے؟ -
What does a Muttaqi (Allah Conscious / Allah Fearing / Righteous people) do to become a Emam (leader) of Muttaqi?
متقی (اللہ سے محتاط یا اللہ کا خوف رکھنے والے یا پرھیزگار لوگ) کیا کرتا ہے متقیوں کا امام بننے کے لئیے؟ -
Do Muttaqi (Allah Conscious / Allah Fearing / Righteous people) communicates and verifies the truth i.e Quran?
کیا متقی (اللہ سے محتاط یا اللہ کا خوف رکھنے والے یا پرھیزگار لوگ) سچ یعنی قرآن کو بیان کرتا ہے اور اس کی تصدیق کرتا ہے؟ -
When Allah’s message is delivered are Muttaqi (Allah Conscious / Allah Fearing / Righteous people) the only ones who remain each others friend?
جب اللہ کا پیغام دیا جاتا ہے تو کیا صرف متقی (اللہ سے محتاط یا اللہ کا خوف رکھنے والے یا پرھیزگار لوگ) ایک دوسروں کے دوست رہ جاتے ہیں؟ -
Did Allah’s announced his blessings mandatory for Muttaqi (Allah Conscious / Allah Fearing / Righteous people)?
کیا اللہ نے متقی (اللہ سے محتاط یا اللہ کا خوف رکھنے والے یا پرھیزگار لوگ) کے لئیے اپنی رحمت لازمی کردی ہے؟