About Shirk – شرک کے بارے میں
-
Does violating the instructions of Allah by following those who are under the influence of shaitan makes us Mushrik?
کیا اللہ کے احکامات کے بجائے ان لوگوں کی بات ماننا جو شیطان کےزیر سایہ ہیں ہمیں مشرک بناتی ہے؟
-
Has Allah made every human being commit to accept Allah as “Rub” so that no one can blame their forefathers for keeping them on the path of Shirk?
کیا اللہ نے ہر انسان سے اس بات کا عہد لیا تھا کے وہ اللہ کو اپنا “رب” مانیں گے تاکہ وہ بعد میں اپنے آباء و اجداد کو اپنے شرک کا ذمہ دار نہ کہہ سکیں؟
-
Is making anyone “wali” or “peer” other than Allah is Shirk?
کیا اللہ کے علاوہ کسی کو بھی ولی یا پیر بنانا شرک ہے؟
-
Is it Shirk to call upon those people to be our intercessors to Allah who are already in graves and can not listen or reply?
کیا یہ شرک ہے کے ہم ان لوگوں کو اللہ کے پاس اپنا سفارشی سمجھیں جو قبروں میں ہیں اور نہ سن سکتے ہیں اور نہ جواب دے سکتے ہیں؟
-
Do we create our selves as god and do shirk when we follow our own desires rather than following Allah’s instructions given through the ayats?
کیا ہم خود کو خدا بنا کر شرک کرتے ہیں جب ہم اللہ کی آیات کے ذریعے دی گئی ہدایت کے بجائے اپنی خواہشات کے مطابق عمل کرتے ہیں؟
-
Do we do shirk by creating “Ba-al” i.e “Husband” as god when we follow those instructions of husband which violates Allah’s instructions given through the Ayat in Quran?
کیا ہم “بعل” یعنی شوھر کو خدا بنا کر شرک کرتے ہیں جب ہم قرآن میں آیات کے ذریعے دیئے گئے احکامات کے بجائے شوھر کے احکامات پر عمل کرتے ہیں؟
-
Do we do shirk by creating “Wadd” as god means “Desires or Love” as god when we link those desires with negative emotions such as those of jealousy, hatred, etc. to harm someone or ourselves in violation of the instructions of Allah?
کیا ہم “ود” یعنی “خواہش یا چاہت” کو خدا بنا کر شرک کرتے ہیں جب ہم اپنی خواہشات کو منفی جذبات جیسے حسد، نفرت، وغیرہ سے جوڑ کر کسی اور کے یا اپنے نقصان کا سوچتے ہیں اللہ کی آیات کے خلاف؟
-
Do we do shirk by creating “Sa-wa” means “Idol of Time” as god, when we think that we can do a sin now as we have time to repent later, or when we object to the message of Allah by saying that a particular message of Quran given through the Ayat was for the people in the past?
کیا ہم “سواع” یعنی “وقت کا بت” بنا کر شرک کرتے ہیں جب ہم کوئی گناہ کا کام یہ سوچ کر کرتے ہیں کے ابھی ہمارے پاس وقت ہے بعد میں توبہ کرلینگے یا ہم یہ کہہ کر اللہ کے آیات کے ذریعے دئیے گئے پیغام کو نہیں لیتے کے یہ تو پرانے دور کے لوگوں کے لئے تھا؟
-
Do we do shirk by creating “Ya-ghous” means “Idol of Seeking Help” as god for example instead of seeking Allah’s help you call on people whether prophets or their companions or other dead or alive people such as instead of saying “Ya Allah maddad” you say “Ya —- maddad”?
کیا ہم “یغوث” یعنی “مدد طلب کرنے کا بت” کو خدا بنا کر شرک کرتے ہیں جب ہم اللہ سے مدد مانگنے کے بجائے اللہ کے بندوں چاہے وہ رسول ہوں یا رسول کے ساتھی ہوں یا دوسرے لوگ ہوں چاہے زندہ یا مردہ مثلا ہم یا اللہ مدد کے بجائے یا ۔۔۔۔۔۔ مدد کہیں؟
-
Do we do shirk by creating “Ya-ooq” means “idol of hindrance” as god When we try to create hindrances or barriers in the delivery of message of Allah. For example, when we ask other people not to listen to the person who is delivering the message of Allah through the Ayat because of our own personal likes or dislikes or ego or comprehension issues or create other hindrances in his work?
کیا ہم “یعوق” یعنی “رکاوٹ ڈالنے کا بت” کو خدا بنا کر شرک کرتے ہیں جب ہم اللہ کا آیات کے ذریعے دیا گیا پیغام دوسروں تک پہنچنے سے روکتے ہیں مثلا کوئی شخص لوگوں کو آیات کے ذریعے اللہ کے احکامات بتا رہا ہو اور ھم اپنی ذاتی انا یا پسند نا پسند یا سمجھ میں کمی کی وجہ سے دوسروں کو سننے سے منع کریں یا کام میں رکاوٹ ڈالیں؟
-
Do we do shirk by creating “Na-sr” means “idol of Vulture” “Habit of looking for weaknesses in other people” as god when we start looking for weaknesses in other persons for example when someone gives us the message of Allah through the Ayat and instead of focusing on the message of Allah we start focusing on finding weaknesses in the outlook of the individual or his past?
کیا ہم “نسر” یعنی “گدھ””دوسروں میں برائی ڈھونڈنے والی عادت” کو خدا بنا کر شرک کرتے ہیں جب ہم دوسرے لوگوں میں برائی ڈھونڈتے ہیں مثلا کوئی ہمیں قرانی آیات میں دئیے گئے اللہ کے احکامات بتائے اور ہم اللہ کے احکامات پر توجہ دینے کے بجائے اس شخص کے حلیہ یا ماضی میں خرابی ڈھونڈنے پر لگ جائیں؟
-
Do we do shirk by creating “Laat” i.e “Bringing Something from Past” as god when we bring some regrets or thoughts from past which prevent us from acting good in the present for example if we do not deliver the message of Allah in the present because we are worried about our past deeds?
کیا ہم “لات” “ماضی میں سے کچھ لانا” کو خدا بنا کر شرک کرتے ہیں جب ہم اپنے موجودہ حالات میں کام کرنے کے بجائے ماضی کی باتوں کو اپنے سامنے لے آتے ہیں۔ مثلا اگر ہم آج کے دور میں اللہ کا آیتوں کے ذریعے دیا گیا پیغام لوگوں تک اپنے ماضی کے اعمال کے خوف میں نہ پہنچائیں؟
-
Do we do shirk by creating “Aza” means “Ego or respect or honor” as god such as when in the name of ego we do not accept the message of Allah or in the name of honor we kill people or spend extravagantly in marriages, or forces our children to marry with the person of our choice because of our family honor while giving these acts preference over the instructions of Allah?
کیا ہم “عزا” یعنی “عزت یا غیرت یا وقار” کو خدا بنا کر شرک کرتے ہیں مثلا جب ہم ذاتی انا کے پیچھ اللہ کے احکامات کو نہیں مانتے یا عزت یا غیرت کے نام پر لوگوں کو مار دیتے ہیں یا عزت کے نام پر شادیوں میں فضول خرچی کرتے ہیں یا خاندانی وقار کے پیچھے بچوں کی زبردستی شادی کرا دیتے ہیں اور اپنے ان اعمال کو اللہ کے آیات کے اندر دئیے گئے احکامات پر ترجیح دیتے ہیں؟
-
Do we do shirk by creating ”Ah-baar” i.e “Religious Scholars” as god when we follow the instructions of religious scholars without verifying if these violates Allah’s instructions given through the Ayat in Quran?
کیا ہم “احبار” یعنی “مذھبی رھنما” کو خدا بنا کر شرک کرتے ہیں جب ہم قرآن میں آیات کے ذریعے دیئے گئے احکامات کے بجائے مذھبی رھنما کے احکامات پر قرآن سے تصدیق کئیے بغیر عمل کرتے ہیں؟
-
Do we do shirk by creating ”Roh-ban” i.e “Terror Creating Religious Scholars” as god when we can’t question the terror creating religious scholars because of feeling threatened to ask such as Preachers in some mosques can’t be questioned and you follow their instructions without verifying if these violates Allah’s instructions given through the Ayat in Quran?
کیا ہم “رھبان” یعنی “ دھشت گرد مذھبی رھنما” کو خدا بنا کر شرک کرتے ہیں جب ہم ان کے خوف سے ان سے سوال نہیں کرسکتے جیسا کے کچھ مساجد میں ہوتا ہے اور ھم ان کے احکامات پر عمل کرتے ہیں قرآن میں دی گئی آیات سے تصدیق کئیے بغیر؟
-
Do people do shirk by creating “Masih Ibn Mariam” i.e “Issa/jesus or marium/marry as god or associated to god?
کیا لوگ “مسیح ابن مریم یا مریم” یعنی “عیسا یا مریم” کو خدا یا خدا سے منسلک کرکے شرک کرتے ہیں؟
-
Do we do shirk by creating “Tama-seel” i.e “Fictitious or assumed stories” as god when we follow the stories created by people as source of religious knowledge rather than following Allah’s instructions given through the Ayat in Quran?
کیا ہم “تماثیل” یعنی “فرضی کہانیاں” کو خدا بنا کر شرک کرتے ہیں جب ہم قرآن میں آیات کے ذریعے دیئے گئےااللہ کے احکامات کے بجائے لوگوں کے لکھے ہوئے فرضی قصّے کہانیوں کو دین کا حصہ بنا کر ان پر عمل کرتے ہیں؟
-
Do we do shirk by creating “Feron” means “people who think in arrogance that their opinion is superior than Allah’s instructions” as god when instead of following Allah’s instruction given through the Ayat in Quran we follow those instructions or opinions of people (could be parents, friends, relatives, bosses, etc.) who in arrogance give their opinion superiority over Ayat of Allah?
کیا ہم “فرعون” یعنی “وہ لوگ جوتکبر میں اپنی رائے کو اللہ کی بات کے اوپر ترجیح دیتے ہیں” کو خدا بنا کر شرک کرتے ہیں جب ہم قرآن میں آیات کے ذریعے دیئے گئے احکامات کے بجائے ان لوگوں (چاہے ماں، باپ، رشتہ دار، دوست، باس وغیرہ) کے احکامات پر عمل کرتے ہیں جو قرآنی آیات کے مقابلے میں اپنی رائے کو تکبر کرکے اہمیت دیتے ہوں؟
-
Do we do shirk by creating “Shams, Qamar and Kokab” i.e “Sun, Moon and Planets” as god when we check our future or destiny with their movements and consider that either the sun or the moon or the planets control our destiny and not Allah?
کیا ہم “شمس، قمر اور کوکب” یعنی “سورج، چاند اور سیاروں” کو خدا بنا کر شرک کرتے ہیں جب ہم سورج اور چاند اورسیاروں کے ذریعے اپنی تقدیر یا مستقبل کا حال معلوم کرتے ہیں اورسمجھتے ہیں کے وہ ہماری تقدیر پر اثر انداز ہوتے ہیں اللہ کے بجائے؟
-
Do we do shirk by creating “Jin” i.e “Hidden Personalities” as god when we think that these hidden personalities can influence someone’s life rather than Allah?
کیا ہم “جن” یعنی “چھپی ہوئی شخصیات” کو خدا بنا کر شرک کرتے ہیں جب ہم سمجھتے ہیں کے اللہ کے بجائے یہ چھپی ہوئی شخصیات کسی کی زندگی پر اثر انداز ہوسکتی ہیں؟
-
Do we do shirk by creating “As-nam” means “Idol of Beloveds ” as god when in love of either our children or language or country or relatives we violates the instructions of Allah given through the Ayat in Quran ?
کیا ہم “اصنام” یعنی “محبت کا بت” کو خدا بنا کر شرک کرتے ہیں جب ہم اولاد، زبان، وطن، یا رشتہ داروں کی محبت میں قرآن میں آیات کے ذریعے دیئے گئے احکامات پر عمل نہیں کرتے ہیں؟
-
Do we do shirk by creating “Au-san” means “idol of Sustenance” as god when we look at the people for our sustenance rather than looking at Allah?
کیا ہم “اوثان” یعنی “رزق کا بت” کو خدا بنا کر شرک کرتے ہیں جب ہم اللہ کے بجائے انسانوں سے رزق کے طلبگار ہوتے ہیں؟
-
Do we do shirk by creating “Man-nat” “Praying Mannat” as god when we make Mannat i.e barter our future good deeds with the fulfillment of certain conditions?
کیا ہم “منات” “منت مانگنے” کو خدا بنا کر شرک کرتے ہیں جب ھم کسی اچھے عمل کرنے کو کچھ شرائط کے پورا ہونے سے منسلک کردیتے ہیں؟
-
Do we do shirk by creating “Ijl” means “Hastening” as god when we hasten in the message of Allah without having its complete understanding given by Allah?
کیا ہم “عجل” یعنی “جلد بازی” کو خدا بنا کر شرک کرتے ہیں جب ہم اللہ کے احکامات کو پوری طرح سمجھے بغیر ان میں جلد بازی کرتے ہیں؟
-
Has Allah made every human being commit to accept Allah as “Rub” so that no one can blame their forefathers for keeping them on the path of Shirk?
کیا اللہ نے ہر انسان سے اس بات کا عہد لیا تھا کے وہ اللہ کو اپنا “رب” مانیں گے تاکہ وہ بعد میں اپنے آباء و اجداد کو اپنے شرک کا ذمہ دار نہ کہہ سکیں؟
-
Does Allah consider people in sects as Mushrik?
کیا وہ لوگ جو فرقوں میں ہیں اللہ کے نزدیک مشرک ہیں؟
-
Do we become Mushrik when we do not either practice or preach the Ayat of Allah after it has been made revealed (understood) on to us?
کیا ہم اس وقت مشرک بن جاتے ہیں جب اللہ کی آیات ہم پر نازل یعنی سمجھ میں آنے کے بعد اگر ہم اس پر عمل نہ کریں یا اس کی تبلیغ نہ کریں؟
-
Do we do shirk when they do not attribute their success or achievement to Allah by saying Masha Allah LA Quwatta Illa Billah?
کیا ہم اس وقت شرک کرتےہیں جب ہم اپنی کامیابی کو اللہ کی ذات سے منسلک نہیں کرتے ماشاء اللہ لا قوّۃ الا باللہ کہہ کر؟
-
Does Allah consider those people as Mushrik who look for Sharia (shariat) outside the Quran and do not believe that the only acceptable Sharia to Allah is what is written in Quran?
کیا وہ لوگ اللہ کی نظر میں مشرک ہوتے ہیں جو دین کی شریعت کو قرآن سے باہر تلاش کرتے ہیں اور اس بات پر ایمان نہیں رکھتے کے اللہ کو جو واحد شریعت قبول ہے وہ وہی ہے جو قرآن میں ہے؟
-
Is keeping a share in Allah’s blessings for those not mentioned by Allah is shirk and it is also shirk to transfer the portion reserved for Allah to others and not vice versa?
کیا اللہ کی دی ہوئی نعمتوں میں ان لوگوں کا حصہ رکھنا جن کا اللہ نے ذکر نہیں کیا شرک ہے اور یہ بھی شرک ہے کے اللہ کے لئے مقرر کیا ہوا حصہ دوسروں کو دیا جائے نہ کے اس کے برعکس؟
-
Does another sign of Mushrik is that they will not accept when you only talk about what Allah has said (In Quran) until you add the assumed statements of other people or prophets to it?
کیا مشرک کی ایک نشانی یہ بھی کے جب اس کے سامنے صرف اللہ کی بات یعنی قرآن کی بات کی جاتی ہے تو وہ اسے تسلیم نہیں کرتا جب تک کے اللہ کی بات کے ساتھ دوسرے لوگوں یا رسولوں کی فرضی بات نہ جوڑی جائے؟
-
Will there be people who will believe in Allah but still do shirk?
کیا ایسے لوگ بھی ہونگے جو اللہ پر ایمان رکھیں گے اور شرک بھی کرینگے؟
-
Does another sign of Mushrik is that they put the blame of their bad deeds on Allah’s will?
کیا مشرک کی ایک شناخت یہ بھی ہے کے وہ اپنے برے اعمال کا ذمہ دار اللہ کو قرار دیتے ہیں؟
-
Are practicing Muslim man and woman not allowed to marry those man or woman who do shirk?
کیا باعمل مسلمان مردوں اور عورتوں کو ان مردوں یا عورتوں سے نکاح کرنا منع ہے جو شرک کرتے ہیں؟
-
Do Mushriks go to the mosque. And does it has any value to Allah or Allah value those who strives in Allah’s way by changing themselves and shall believers stop them from going to Masjid e Haram till they come out of their shirk?
کیا مشرک مسجد بھی جاتے ہیں اور کیا مشرکوں کے مسجد جانے کی اللہ کے نزدیک کوئی اہمیت ہے یا ان لوگوں کی اہمیت ہے جو اللہ کی راہ میں خود کو تبدیل کرنے میں جہاد کرتے ہیں۔ اور کیا ایمان والوں کی ذمہ داری ہے کے وہ لوگوں کو مسجد حرام میں آنے سے روکیں جب تک کو وہ حالت شرک سے باہر نہ نکلیں؟
-
Will Allah forgive those people who do Shirk?
کیا اللہ ان لوگوں کو معاف کردینگے جو شرک کرتے ہیں؟
-
Do we do shirk by creating “E-NA-SUN” i.e “Women” as god when to please women we violates the instructions of Allah given through the Ayat in Quran?
کیا ہم “اِناثاً” یعنی عورتوں کو خدا بنا کر شرک کرتے ہیں جب ہم عورتوں کو خوش کرنے کے لیۓ قرآن میں آیات کے ذریعے دئیے گئے احکامات کے خلاف کرتے ہیں؟