Shameful Acts – فحاشی یا بےحیائی
-
Are Shameful acts Haram as per Quran?
کیا قرآن کے مطابق فحاشی اور بے حیائی کے کام حرام ہیں؟ -
Who attracts us towards Shameful Acts?
کون ہمیں فحاشی اور بے حیائی کے کاموں کی طرف مائل کرتا ہے؟ -
Will Prayer / Salat if offered with understanding of the Ayat as per Allah’s requirement prevent us from Bad and Shameful Acts?
کیا وہ نماز جو اللہ کی ھدایت کے مطابق آیات کو سمجھ کر ادا کی جائے گی ہمیں برے اور فحش کاموں سے محفوظ رکھے گی؟ -
Has Allah made every soul perfect with an inner conscience which understands what is a Good Act and what is a Bad or Corrupt Act?
کیا اللہ نے ہر نفس کو مکمل بنایا ہے اس طرح کے اس کے اندر ایک ضمیر ہے جس کو پتہ ہے کے کونسا عمل اچھا ہے اور کونسا عمل برا ہے؟ -
What is the punishment of those people who are involved in spreading Shameful Acts among Muslims?
ان لوگوں کے لئیے کیا سزا ہے جو مسلمانوں میں فحاشی اور بے حیائی کے کاموں کو پھیلا رہے ہیں؟ -
Will people try to justify their Shameful Acts by saying it as part of their tradition or family / forefathers’ practice?
کیا لوگ اپنی خاندانی روایات یا بزرگوں کے طور طریقوں کو بنیاد بنا کر اپنے فحاشی اور بے حیائی والے کاموں کو درست قرار دینگے؟ -
What is the reward from Allah for staying away from Shameful Acts?
اللہ کی طرف سے فحاشی اور بے حیائی کے کاموں سے دور رہنے کا کیا انعام ہے؟ -
Can a Muslim man stare at a woman or a Muslim woman stare at a man?
کیا ایک مسلمان مرد ایک عورت کو اور کیا ایک مسلمان عورت ایک مرد کو بری یا گہری نگاہ سے دیکھ سکتے ہیں؟ -
Are Muslim man required to safeguard their private parts from shameful acts such as Adultery, Sex without marriage, etc?
کیا مسلمان مردوں کے لئیے لازم ہے کہ وہ اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں بے حیائی اور فحاشی کے کاموں سے جیسے مردوں کے ساتھ بدکاری یا بغیر شادی کے عورتوں کے ساتھ بدفعلی کرنا، وغیرہ؟ -
Are Muslim woman required to safeguard their private parts from shameful acts such as being Lesbians, Sex without marriage, etc?
کیا مسلمان عورتوں کے لئیے لازم ہے کہ وہ اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں بے حیائی اور فحاشی کے کاموں سے جیسے دوسری عورتوں کے ساتھ بدکاری یا بغیر شادی کے مردوں کے ساتھ بدفعلی کرنا، وغیرہ؟ -
What are Allah’s instructions regarding man and woman involved in Zina or Sex without Nikah?
اللہ کی ان مردوں اور عورتوں کے بارے میں کیا احکامات ہیں جو زنا یا بغیر نکاح کے جنسی تعلقات قائم کرتے ہیں؟ -
What are Allah’s instructions regarding people involved in Shameful or Sexual Acts with people of their own gender?
اللہ کی ان لوگوں کے بارے میں کیا احکامات ہیں جو اپنی ہی جنس کے لوگوں کے ساتھ فحاشی یا بے حیائی والے عمل کرتے ہیں؟ -
Does Short term marriages / Nikah or hidden marriages / Nikah which have the purpose or intentions of doing sex or building physical relationship and not to build dignity or respect of women are not permitted by Allah?
کیا وہ نکاح اللہ کو قبول نہیں جو محدود مدت کے لئیے یا چھپ کر کئیے جاتے ہیں جن کا مقصد صرف جسمانی تعلق قائم کرنا ہو نہ کہ عورت کو عزت و تحفظ فراہم کرنا؟ -
Can Muslim Woman wear tight / fitted cloths or dance in front of people other than “Mehrum” such as their own husband or other women?
کیا مسلمان عورتیں چپکے ہوئے کپڑے پہن سکتی ہیں یا اپنے محرم جیسے شوہر یا دوسری عورتوں کے علاوہ غیر مردوں کے سامنے ناچ سکتی ہیں؟ -
What was the Prayer of Hazrat Yousuf to seek support against temptation of women?
حضرت یوسف نے عورتوں کی طرف مائل ہونے سے بچنے کے لئیے اللہ سے کیا دعا کی تھی؟ -
How should a women talk to other men?
ایک عورت کو دوسرے مردوں سے کس طرح سے گفتگو کرنی چاہئیے؟ -
What is the behavior of Allah Rehman’s Followers regarding situations or invitations of gatherings where people are involved in Shameful Acts or are making fun of Ayat of Allah by not following them?
اللہ رحمن کے بندے کس طرح کا برتاؤ کرتے ہیں جب ان کا سامنا فحاشی یا بے حیائی کی صورتحال سے ہو یا ان کو ان تقریبات میں بلایا جائے جس میں اللہ کی آیات کا مزاق اڑایا جارہا ہو ان پر عمل نہ کرکے؟