Zikar/Remembrance -اللہ کا ذکر یا یاد دہانی
-
Is Zikar or remembrance of Allah is the Admonition of Allah which is revealed and protected by Allah and present inside the Quran only?
کیا اللہ کا ذکر یا یاد صرف وہ اللہ کی نصیحت ہے جس کو اللہ نے نازل کیا قرآن میں اور اس کی حفاظت کی ذمہ داری لی؟ -
Do we get the Zikar / Remembrance / Admonition of Allah only when we ponder upon Ayat of Allah given in Quran?
کیا ہمیں اللہ کا ذکر یا یاد یا نصیحت صرف اس وقت ملتی ہے جب ہم اللہ کی آیات جو قرآن میں دی گئی ہیں پر غور و فکر کرتے ہیں؟ -
What are the disadvantages if we do not take the Zikar or Remembrance or Admonition of Allah from Quran through Ayat of Allah?
ہمارا کیا نقصان ہے اگر ہم اللہ کا ذکر یا یاد یا نصیحت قرآن میں دی گئی اللہ کی آیات کے ذریعے سے نہ لیں؟ -
What are the advantages if we take the Zikar or Remembrance or Admonition of Allah from Quran through the Ayat of Allah?
ہمارا کیا فائدہ ہے اگر ہم اللہ کا ذکر یا یاد یا نصیحت قرآن میں دی گئی اللہ کی آیات کے ذریعے سے لیں؟ -
What is our duty regarding spreading Zikar or Remembrance or Admonition of Allah to people?
ہماری کیا ذمہ داری ہے اللہ کے ذکر یا یاد یا نصیحت کو لوگوں تک پہنچانے کے لئیے؟ -
Are we required to do Zikar of Allah by not repeating His name again and again but by following His admonition or explaining about Him i.e the way we do Zikar of our elders?
کیا ہمیں اللہ کا ذکر اللہ کا بار بار نام لے کر نہیں کرنا ہے بلکہ اللہ کی دی ہوئی نصیحت پر عمل کرکے یا ان کو بیان کرکے کرنا ہے جیسے ہم اپنے بزرگوں کا ذکر کرتے ہیں؟