About the Shariyat – شریعت کے بارے میں
-
Did Allah created the same Shariyat for all the prophets and are we required to follow the same shariyat or way or tradition which is revealed by Allah in the Book of Allah (i.e Quran)?
کیا اللہ نے تمام انبیاء کے لیۓ ایک ہی شریعت یا دستور یا دین کا راستہ مقرر کیا ہے اور ہم کیا ہمیں صرف اسی شریعت کے احکامات پر عمل کرنا چاہیۓ جو اللہ نے اپنی نازل کی ہوئی کتاب یعنی قرآن میں دئیے ہیں؟ -
Are we required to follow and take decisions only as per the Shariyat that Allah has revealed through his orders given in The Book (Quran)?
کیا ہمیں صرف اسی شریعت کے احکامات پر عمل کرنا چاہئیے جو شریعت اللہ نے اپنی کتاب یعنی قرآن کے اندر اپنے احکامات کے ذریعے نازل کی ہے؟ -
Will people have such associates who will direct them to follow a Shariyat or way not ordered by Allah in the Book of Allah (Quran)?
کیا لوگوں کے ایسے شریک یا رہنما ہونگے جو انھیں ایک ایسی شریعت پر عمل کرنے کا کہینگے جس کےاحکامات اللہ نے اپنی کتاب یا قرآن میں نہیں دئیے ہیں؟ -
Can any Prophet ever ask people to follow them rather than following Allah through the book?
کیا کوئی نبی کبھی لوگوں کو یہ کہہ سکتا ہے کہ ان کی اطاعت کریں بجائے اللہ کی اطاعت کتاب کے ذریعے کرنے کے؟ -
Is Quran a saying of the Prophet which was revealed to him by Allah and prophet was not allowed to make any statements / instructions of his own?
کیا قرآن رسول کا قول ہےجو اللہ کا نازل کردہ ہے اور رسول کو اپنے پاس سے قرآن کے علاوہ کوئی بات کرنے کی اجازت نہیں تھی؟ -
Which is the only Book if not followed then the Prophet will complain to Allah against his people?
وہ کون سی واحد کتاب ہے جس پر عمل نہ کرنے پر رسول اللہ سے اپنی قوم کی شکایت کرینگے؟