Sunnat/Practice – سنت یا طریقہ
-
Has Allah required us to follow Him, the Prophet and people who are with the instructions of Allah and has Allah used one same word of “Follow” with Him and the Prophet so that the pattern of following should remain same i.e Following Instructions given through Ayat?
کیا اللہ نے ہمیں اپنی اور رسول کی اور ان لوگوں کی اطاعت کرنے کا حکم دیا ہے جو اللہ کے احکامات کے ساتھ ہیں اور کیا اللہ نے اطاعت کا ایک جیسا ہی لفظ استعمال کیا ہے تاکہ اطاعت کے طریقہ میں فرق نہ ہو یعنی اطاعت قرآن میں دئیے گئے احکامات پر عمل کرکے ہو؟ -
Was the duty of the Prophet is only to deliver the message of Allah revealed to him in form of Ayat of Allah so that through these Ayat the Prophet and Allah can be followed?
کیا الرسول کےذمہ صرف لوگوں کو اللہ کا پیغام یعنی اللہ کی آیات میں دیئے گئے احکامات پہنچانا تھا جس کے ذریعے سے ان کی اور اللہ کی اطاعت کی جائے؟ -
Was the biggest Sunnah /Practice of all Prophets is to deliver the message of Allah through His Ayat?
کیا تمام رسولوں کی سب سے بڑی سنت صرف لوگوں کو اللہ کا پیغام یعنی اللہ کی آیات میں دیئے گئے احکامات پہنچانا تھا؟ -
Can any Prophet ever ask people to follow them rather than following Allah through the book?
کیا کوئی نبی کبھی لوگوں کو یہ کہہ سکتا ہے کہ ان کی اطاعت کریں بجائے اللہ کی اطاعت کتاب کے ذریعے کرنے کے؟ -
Are Rasools (Messengers) a blessing from Allah and what is their defined Job?
کیا رسول اللہ کی طرف سے ایک رحمت ہیں۔ اور رسول کی کیا ذمہ داری ہوتی ہے؟ -
Has Allah talked about His Sunnat in Quran and if so has Allah kept His “Sunnat” or Practice similar for all times?
کیا اللہ نے قرآن میں اپنی سنت کا ذکر کیا ہے اور اگر ایسا ہے توکیا اللہ کی سنت ہر دور میں ایک ہی تھی؟ -
Has Allah asked us to follow the pattern i.e أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ of Hazrat Ibrahim, his companions and the Prophet of Allah?
کیا اللہ نے ہم کو حضرت ابراہیم اور ان کے ساتھیوں اور اپنے پیغمبر کے أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ پر عمل کرنے کو کہا ہے؟ -
Can we discriminate among the prophets and prefer one over the others?
کیا ہم انبیاء کے درمیان فرق کرسکتے ہیں اور کسی ایک کو دوسروں پر اہمیت دے سکتے ہیں؟ -
Does Allah sends His Blessings / Darood on the Prophet and are we required to send the Blessings / Dorood on the Prophet and does Allah sends the same Blessings / Dorood on to us so as to bring us from darkness of misguidance to light of guidance?
کیا اللہ اور اس کے ملائکہ نبی پر رحمتیں / درود بھیجتے ہیں اور کیا ہم کو بھی نبی پر رحمتیں / درود بھیجنی ہے۔ اور کیا اللہ اوراس کے ملائکہ ہم پر بھی رحمتیں / درود بھیجتے ہیں تاکہ ہمیں گمراھی کے اندھیروں سے نکال کر ہدایت کے اجالوں میں لے آئیں؟