Monthly Archives: August 2014
- Will Iblees / Shaitaan be successful in his challenge to Allah about misguiding the majority and preventing people from following Allah’s straight path i.e. Quran?کیا ابلیس / شیطان اپنے اس دعوی میں کامیاب ہو جائے گا جو اس نے اللہ کو کیا تھا کہ وہ انسانوں کی اکثریت کو گمراہ کرکے ان کو سیدھے راستے یعنی قرآن پر چلنے سے روکے گا؟
- Does the Ayat of Allah prevents us from getting into Shaitan’s / Iblees’s influence? کیا اللہ کی آیات ہمیں ابلیس / شیطان کے زیر اثر آنے سے روکتی ہیں؟
- What are the acts that we do when we are under Devil / Shaitan / Iblees influence?جب ہم شیطان کے زیر اثر ہوتے ہیں تو کون سے عمل کر رہے ہوتے ہیں؟
- Why such people who do not take guidance from admonition of Allah Rehman given in Quran thinks that they are on the right path?جو لوگ قرآن سے اللہ رحمان کی نصیحت نہیں لیتے وہ خود کو ہدایت یافتہ کیوں سمجھتے ہیں؟
- What is that straight path that Iblees/shaitan challenged Allah to prevent us from following? وہ سیدھا راستہ کونسا ہے جس پر ہم کو چلنے سے روکنے کا ابلیس/ شیطان نے اللہ کو دعوی کیا تھا؟
- What was the challenge Devil / Shaitan / Iblees gave to Allah? شیطان / ابلیس نے اللہ کو کیا دعوی کیا تھا؟
- Was Iblees a Malaika turned into a denier shaitan because of not following Allah’s instructions and showing his self created superiority?کیا ابلیس ایک فرشتہ تھا جو اللہ کا حکم نہ مان کران پر اپنی خود ساختہ بڑائی جتا کر ایک انکار کرنے والا شیطان بن گیا؟
- How Allah will test us and are we required to show patience?اللہ ہمارا کس طرح سے امتحان لینگے اور کیا ھم کو صبر کا اظہار کرنا ہے؟
- How a Muslim can get Allah’s help? ایک مسلمان اللہ کی مدد کس طرح حاصل کر سکتا ہے؟
- Do Muslims fast to get righteousness?کیا مسلمان روزہ پرھیزگاری حاصل کرنے کے لئیے رکھتے ہیں؟
- Is it mandatory on muslims to give Qisas of the killed person?کیا ایک مسلمان کے لئیے لازم ہے کے مقتول کا قصاص ادا کرے؟
- Do Muslims ask Allah for relaxation in deeds or time to improve?کیا مسلمان اللہ سے اپنے اعمال کے لئیے رعایت مانگتے ہیں یا ان کو بہتر بنانے کے لئیے مہلت مانگتے ہیں؟
- What will be the various reactions of negative people who will not come to guidance when they listen to Quran?وہ لوگ جو قرآن کو سن کر اس کی دی ہوئی ھدایت کی طرف نہیں آینگے ان کے تاثرات کیا ہونگے جب وہ قرآن کی آیات کو سنیں گے؟
- What will be the various reactions of positive people who can come to guidance when they listen to Quran?وہ لوگ جو قرآن کو سن کر اس کی دی ہوئی ھدایت کی طرف آسکتے ہیں ان کے تاثرات کیا ہوںگے جب وہ قرآن کی آیات کو سنیں گے
- What should be our attitude while spending money in the cause of Allah?ہمارا اللہ کی راہ میں مال خرچ کرتے ہوئے کیا رویہ ہونا چاہئیے؟
- When should we spend money in the cause of Allah?ہمیں اللہ کی راہ میں مال کب خرچ کرنا چاہئیے؟
- What should we do if we have limited money to spend in the cause of Allah?ہمیں کیا کرنا چاہئیے اگر ہمارے پاس کم پیسے ہوں اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کے لئیے؟
- What should we spend in the cause of Allah?ہمیں اللہ کی راہ میں کیا خرچ کرنا چاہئیے؟
- On whom should we spend our money in the cause of Allah?ہمیں اللہ کی راہ میں اپنا مال کن لوگوں پر خرچ کرنا چاہئیے؟
- Are Muslims required to make a written contract while lending money or making business transaction?کیا مسلمانوں پر لازم ہے کے کسی کو پیسے دیتے وقت یا کوئی کاروباری سودا کرتے وقت تحریری معاہدہ کر لیا کریں؟
- How should we spend our money in the cause of Allah?ہمیں اللہ کی راہ میں اپنا مال کس طرح خرچ کرنا چاہئیے؟
- Is it true that what we spend in Allah’s cause Allah returns it after increasing 700 times?کیا یہ بات درست ہے کے جو کچھ بھی ہم اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں اللہ اسے 700 گنا کرکے لوٹاتے ہیں؟
- How much should we spend in the cause of Allah?ہمیں اللہ کی راہ میں کتنا خرچ کرنا چاہئیے؟
- How do we get to know that our repentance is accepted and Does true repentance results in no repetition of same sin?ہمیں کیسے پتہ لگے گا کے ہماری توبہ قبول ہوگئی۔ اور کیا اگر توبہ سچی ہوگی تو ہم وہ برا کام دوبارہ نہیں کرینگے؟
- How Muslims react when they are called for Salat on the day of Jumma?ایک مسلمان کا کیا کردار ہوتا ہے جب اسے جمعہ کے دن نماز کے لئیے پکارا جاتا ہے؟
- Can a Muslim say something that he doesn’t do?کیا مسلمان وہ بات کہہ سکتا ہے جو وہ خود نہیں کرتا؟
- Does every Muslim has to think what he/she has sent for the life hereafter? کیا ہر مسلمان کو سوچنا چاہئیے کے اس نے آخرت کی زندگی کے لئیے کیا بھیجا ہے؟
- Do Muslims feel sad on any loss?کیا مسلمان اپنے کسی نقصان پر افسردہ ہوتے ہیں؟
- How a Muslim should react when two groups of Muslims fight with each other?ایک مسلمان کا کیا کردار ہوتا ہے جب مسلمانوں کے دو گروہ آپس میں لڑ پڑیں؟
- Do Muslims demand benefits from Allah for this world or hereafter? کیا مسلمان اللہ سے اس دنیا کا فائدہ طلب کرتے ہیں یا آخرت کا؟
- Do Muslims pray only to Allah and directly to Allah and how they pray not?کیا مسلمان صرف اللہ سے ہی اور براہ راست اللہ سے ہی دعا کرتے ہیں اور مسلمان کس طرح دعا نہیں کرتے؟
- Do Muslims depends or trust only on Allah?کیا مسلمان صرف اللہ پر ہی بھروسہ کرتے ہیں؟
- Do Muslims act justly while judging among people?کیا مسلمان لوگوں کے درمیان فیصلہ کرتے ہوئے انصاف کرتے ہیں؟
- What a true Muslim believes as the real purpose of Quran?ایک سچا مسلمان قرآن کے نزول کا کیا مقصد سمجھتا ہے؟
- What a Muslim believes about securing respect or prestige?ایک مسلمان کا عزت حاصل کرنے کے بارے میں کیا یقین ہے؟
- What Muslims think and believe about their Sustenance provider?ایک مسلمان کا اپنے رزق دینے والے کے بارے میں کیا سوچ اور یقین ہے؟
- How a Muslim handles his marriage, divorce and separation issues?ایک مسلمان کس طرح اپنی طلاق، شادی یا علیحدگی کے مسائل حل کرتا ہے؟
- Can a Muslim keep his personal opinion on issues where there is an instruction from Allah and Prophet?کیامسلمان کسی معاملے میں اپنی ذاتی رائے رکھ سکتے ہیں جس معاملے میں اللہ اور اس کے رسول کا حکم موجود ہو؟
- How should a Muslim name and handle an adopted child?ایک مسلمان کو اپنے لے پالک بچے کے ساتھ کس طرح کا برتاؤ کرنا چاہئیے اور اس کو کس نام سے پکارنا چاہئیے؟
- How should a Muslim must move and talk among people?ایک مسلمان کو لوگوں کے درمیان کس طرح رھنا چاہئیے اور کس طرح گفتگو کرنی چاہئیے؟
- How a Muslim reacts when his parents ask him to act on things which are not as per the Ayats of Allah?ایک مسلمان کا کیا عمل ہوتا ہے جب اس کے والدین اس کو کوئی کام کرنے کو کہتے ہیں جو اللہ کی آیات کے مطابق نہیں ہوتا ہے؟
- Can Muslims create mischief in the land?کیا مسلمان دنیا میں فساد کرسکتے ہیں؟
- Are Muslims required to offer Salam to residents when entering into the houses?کیا مسلمانوں کے لئیے ضروری ہے کے گھروں میں داخل ہوتے وقت گھر والوں کو سلام کر لیا کریں؟
- Can Muslims eat at the houses of their relatives?کیا مسلمان اپنے رشتہ داروں کے گھروں سے کھا سکتے ہیں؟
- Is it must that Muslim children take permission before entering into their parent’s room?کیا مسلمان بچوں کے لئیے لازم ہے کے اپنے والدین سے اجازت مانگ کر ان کے کمرے میں داخل ہوں؟
- How should we deal with situation when some one was found involved in Zinah / adultery/ fornication and also when someone put blames on someone character?ہمیں کیا کرنا چاہئیے اگر کوئی زنا میں ملوث پایا جائے اور جب کوئی کسی کے کردار پر الزام لگائے؟
- Can Muslims do Zina / Adultery / Fornication or marry someone who was involved in such acts?کیا کوئی مسلمان زنا کرسکتا ہے یا کسی زنا کرنے والی یا زنا کرنے والے سے شادی کرسکتا ہے؟
- Can a Muslim talk about Allah without citing reference of Ayat from Quran?کیا کوئی مسلمان اللہ کے متعلق کسی قرانی آیت کی دلیل کے بغیر بات کرسکتا ہے؟
- Do Muslims ask their families to establish Salat?کیا مسلمان اپنے گھر والوں کو نماز قائم کرنے کا کہتے ہیں؟
- How do Muslims react when Allah’s Ayats are recited on to them in Salat or otherwise?ایک مسلمان کا کیا عمل ہوتا ہے جب اس پر نماز میں یا ویسے ہی اللہ کی آیات تلاوت کی جاتی ہیں؟
- Can a Muslim make people as their wali/peer/protector rather than Allah?کیا کوئی مسلمان اللہ کے بجائے انسانوں کو اپنا ولی یا پیر بنا سکتا ہے؟
- Can a Muslim say for any work that he will do it tomorrow or he should say if Allah’s will then he will do it tomorrow?کیا مسلمان کسی کام کے بارے میں یہ کہہ سکتا ہے کے وہ اسے کل کرے گا یا وہ یہ کہے گا اگر اللہ نے چاہا تو میں اسے کل کروںگا؟
- What time Muslims study Quran?مسلمان کس وقت قرآن پڑھتے ہیں؟
- What should a Muslim generally speak about or talk?ایک مسلمان کو کس طرح کی گفتگو کرنی چاہئیے؟
- Can a Muslim walk on earth or move around with arrogance?کیا کوئی مسلمان زمین پر غرور سے اکڑ کے چل سکتا ہے؟
- Can a Muslim be wasteful in spending his money or be a miser?کیا کوئی مسلمان کنجوس یا فضول خرچ ہوسکتا ہے؟
- Can a Muslim be rude to his parents or insult them?کیا کوئی مسلمان اپنے والدین کے ساتھ بد تمیزی کرسکتا ہے؟
- Can Muslims turn back after making commitments with Allah regarding practicing instructions given in Allah’s Ayat ?کیا مسلمان پلٹ سکتا ہے اپنے اس عہد سے جو اس نے اللہ سے اس کی آیات پر عمل کرنے کا کیا ھوا ہے؟
- Can Muslims ask to seek guidance from anything other than Quran / Ayat?کیا مسلمان قرآن یعنی اللہ کی آیات کے علاوہ کسی اور چیز سے ھدایت لے سکتا ہے؟
- Can Muslims pray for forgiveness of their parents or relatives who died as non practicing Muslims/ Mushriqs?کیا مسلمان اپنے ان والدین یا رشتہ داروں کے لئیے دعائے مغفرت کرسکتا ہے جو مشرک یا بےعمل مسلمان کی حالت میں مر گئے؟
- Can Muslims be stopped from practicing Ayat of Allah by their parents or relatives?کیا ایک مسلمان کو اللہ کی آیات کے اوپر عمل کرنے سے اس کے والدین یا رشتہ دار روک سکتے ہیں؟
- Can a Muslim reject Ayat of Allah and raise his opinion over it?کیا کوئی مسلمان اللہ کی آیات کو مسترد کرکے ان کے اوپر اپنی بات یا رائے رکھ سکتا ہے؟
- Can Muslims be part of any sect and with what religious identity or label they should be recognized? کیا مسلمان کا کسی فرقے سے تعلق ہوسکتا ہے اور ایک مسلمان کو اپنی مذھبی شناخت کیا رکھنی چاہئیے؟
- Can Muslims say bad things about whom the non follower of Allah’s instruction worship or seek guidance from?کیا مسلمان ان چیزوں کو یا لوگوں کو برا بھلا کہہ سکتے ہیں جن سے یہ اللہ کی ہدایت نہ ماننے والے لوگ تعلیمات یا ہدایات لیتے ہیں؟
- Does a Muslim bequests before his death?کیا مسلمان وصیت کرکے مرتا ہے؟
- Can a Muslim say without proof of the Ayat of Allah that this is Halal and this is Haram?کیا مسلمان اللہ کی آیات کے ثبوت کے بغیر کسی چیز کو حلال اور کسی چیز کو حرام قرار دے سکتا ہے؟
- Can a Muslim talk ill about others in public?کیا مسلمان سب کے سامنے کسی کی برائی کرسکتا ہے؟
- Can Muslims give bribe?کیا مسلمان رشوت دے سکتا ہے؟
- Do Muslims spend money on their parents, relatives and orphans?کیا مسلمان اپنے والدین پر اور اپنے رشتہ داروں پر اور یتیموں پر مال خرچ کرتے ہیں؟
- Do Muslims show patience in case of loss of food, property or lives?کیا مسلمان صبر کا اظہار کرتے ہیں جب ان کا کوئی جان کا یا مال کا یا معاشی نقصان ہوتا ہے؟
- Do Muslims forgive others for their mistakes or they take revenge?کیا مسلمان دوسروں کو ان کی غلطی پر معاف کردیتے ہیں یا بدلہ لیتے ہیں؟
- Can a Muslim ask people to follow him rather than following Allah through the instructions given in the book (Quran)?کیا کوئی مسلمان لوگوں سے یہ کہہ سکتا ہے کے وہ اس کی کہی ہوئی بات پر چلیں بجائے اللہ کی بات کے جو قران میں دی ہوئی ہے؟
- Can a Muslim give wrong testimony or even hide testimony?کیا کوئی مسلمان جھوٹی گواھی دے سکتا ہے یا گواھی کو چھپا سکتا ہے؟
- Do Muslims trust and transfer every news brought to them without verification?کیا کوئی مسلمان کسی سنی سنائی بات کو بغیر تصدیق کیئے آگے بیان کرسکتا ہے؟
- Can Muslims take women as their property or harass them?کیا مسلمان عوتوں کو اپنی ملکیت یا جائیداد سمجھ سکتے ہیں یا ان کو پریشان کرسکتے ہیں؟
- Is it mandatory on Muslims to do bequest before their death and can a Muslim change bequests of people on his own? کیا مسلمانوں پر لازم ہے کہ وہ اپنے مرنے سے پہلے وصیحت کر جائیں اور کیا کوئی مسلمان کسی کی وصیحت کو اپنی مرضی سے بدل سکتا ہے؟
- Can Muslims hold Al-Riba?کیا کوئی مسلمان الربا کھا سکتا ہے؟
- Can Muslims consume alcohol or do gambling, or do talking in air (such as palmistry)?کیا کوئی مسلمان شراب پی سکتا ہے یا جوا کھیل سکتا ہے یا خیالی باتیں (جیسے قسمت کا حال معلوم کرنا) کرسکتا ہے؟
- Can Muslims do shameful acts such as sexual acts whether openly or closed?کیا کوئی مسلمان بے شرمی کے کوئی بھی کام جیسے زنا ظاہری طور پر یا پوشیدہ طور پر کرسکتا ہے؟
- Can Muslims kill their children because of poverty or kill anyone for any reason?کیا کوئی مسلمان اپنے بچوں کو غربت کی وجہ یا کسی کو بھی کسی وجہ سے مار سکتا ہے یا ھلاک کرسکتا ہے؟
- Can a Muslim eats property of orphans?کیا کوئی مسلمان یتیموں کا مال کھا سکتا ہے؟
- Can Muslims do inequity in weighing?کیا کوئی مسلمان وزن کرنے میں بے انصافی کرسکتا ہے؟
- Can Muslims remind others of their generosity?کیا کوئی مسلمان کسی دوسرے کو اپنا احسان یاد کراسکتا ہے؟
- Can a Muslim force other people to become Muslim?کیا کوئی مسلمان دوسرے لوگوں پر مسلمان بننے کے لیئے زبردستی کرسکتا ہے؟
- Can a Muslim call anyone a Non-Muslim or kafir?کیا کوئی مسلمان کسی کو غیر مسلم یا کافر کہہ سکتا ہے؟
- Can a Muslim man stare at a woman or a Muslim woman stare at a man?کیا ایک مسلمان مرد ایک عورت کو اور کیا ایک مسلمان عورت ایک مرد کو بری یا گہری نگاہ سے دیکھ سکتے ہیں؟
- Can a Muslim suspect others or spy on others or do backbite?کیا مسلمان کسی کے بارے میں شبہ یا خیالی سوچ رکھ سکتا ہے یا کسی کی جاسوسی کرسکتا ہے یا کسی کی پیٹھ پیچھے برائی کرسکتا ہے؟
- Can a Muslim make fun of others or defame others or call others by bad nicknames?کیا کوئی مسلمان دوسروں کا مزاق اڑا سکتا ہے یا کسی کو بدنام کرسکتا ہے یا کسی کو برے نام سے پکار سکتا ہے؟
- Is food and women of other people with the book is Halal in Islam?کیا وہ لوگ جو اللہ کی کتاب سے منسلک ہیں ان کا کھانا اور ان کی عورتوں سے نکاح اسلام میں حلال ہیں؟
- Is making statements about Allah or associating things to Allah without proof of Ayat is Haram?کیا اللہ کے متعلق کوئی بات کرنا یا اللہ سے کسی بات کو منسلک کرنا بغیر کسی آیت کے ثبوت کے حرام ہے؟
- Other than food what else is Haram and Halal in Islam?کھانے کے علاوہ اسلام میں اور کیا حلال و حرام ہے؟
- Can a practicing Muslim make beautiful things and pure food Haram on himself?کیا ایک باعمل مسلمان خوبصورت چیزوں کو اور پاک کھانے کو خود سے اپنے اوپر حرام کرسکتا ہے؟
- Will people create their own Halal and Haram which is against what Allah said?کیا لوگ اللہ کے احکامات کے خلاف اپنے حلال و حرام خود بنا لینگے؟
- Shall we eat food offered in the name of people and not Allah (like it happens in nazar or nayaz)?کیا ہمیں وہ کھانا کھا لینا چاہئیے جو اللہ کے نام کے بجائے انسانوں کے نام پر دیا جاتا ہے(جیسے کے نذر و نیاز میں ہوتا ہے)؟
- What type of food is Halal and Haram in Islam?اللہ کے مطابق کونسا کھانا حلال اور کونسا کھانا حرام ہے؟
- What is the left over wealth distribution criteria given in Islam?بچے ہوئے مال کی تقسیم کا اسلام میں کیا طریقہ دیا گیا ہے؟
- Shall we give something to relatives or orphans even if there is no bequest for them?کیا ہمیں جائیداد کی تقسیم کے موقع پر کچھ مال رشتہ داروں اور یتیموں کو بھی دینا چاہئیے اگرچہ ان کے لئیے کوئی وصیت نہ بھی ہو؟
- What is the minimum mandatory for every men to bequest for his wife whether he is rich or poor?ایک مرد کے لئیے چاہے وہ امیر ہو یا غریب اپنی بیوی کے لئیے کم سے کم کیا وصیت کرنا لازمی ہے؟
- Should property be distributed among both men and women?کیا جائیداد کی تقسیم مردوں اور عورتوں دونوں کے درمیان کی جانی چاہئیے؟
- Are there heirs of every property left?کیا ہر چھوڑی ہوئی جائیداد کے وارث ہوتے ہیں؟
- What is the procedure of doing bequest in Islam?اللہ کے نزدیک وصیت کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
- Is it mandatory to do bequest before death (which can come any time) as per Allah’s instructions?کیا اللہ کے مطابق مرنے سے پہلے (جس کا وقت کبھی بھی آسکتا ہے) وصیت کرنا لازمی ہے؟
- According to Allah what is the best way to respond against those who do unjust against us?اللہ کے مطابق کونسا برتاؤ بہترین ہے ان لوگوں کے ساتھ جو ہمارے ساتھ زیادتی کرتے ہیں؟
- Does Allah allows taking revenge and does Allah likes forgiving others?کیا اللہ بدلہ لینے کی اجازت دیتے ہیں اور کیا اللہ معاف کرنے والوں کو پسند کرتے ہیں؟
- How Allah see those people who keeps their anger under control?للہ ان لوگوں کو کس طرح دیکھتے ہیں جو اپنے غصہ کو قابو میں رکھتے ہیں؟
- How should we act if our parents ask us to follow instructions in violation of what Allah has said in his Ayat? ہمیں کیا کرنا چاہئیے اگر والدین ہمیں وہ کام کرنے کا حکم دیں جو اللہ کی آیات میں دیۓ گئے احکام کے خلاف ہوں؟
- How Allah has ordered us to treat our parents?اللہ نے ہمیں والدین سے کس طرح کا برتاؤ کرنے کا حکم دیا ہے؟
- Is Allah alone enough to bring us out of our problems and issues?کیا اللہ اکیلا کافی ہے ہمیں مشکلوں اور پریشانیوں سے نکالنے کے لئیے؟
- Who will be our Wali and are there Shaitani or devil type of Wali or Peer? ہمارا ولی کون ہوگا۔ اور کیا شیطانی ولی اور پیر بھی ہوتے ہیں؟
- Some people go to the graves of dead people considering them wali or peer and think that they will help. Is it true?کچھ لوگ مردہ لوگوں کے پاس ان کی قبروں یا مزاروں پر جاتے ہیں ان کو ولی و پیرسمجھ کے اور سمجھتے ہیں کے وہ ان کی مدد کرینگے۔ کیا یہ سچ ہے؟
- Will these Protectors (Wali or Peer) whose instructions we follow instead of Allah help us on the day of judgement?کیا یہ ولی اور پیر جن کی ھدایت پر ہم عمل کرتے ہیں اللہ کے بجائے ہماری قیامت کے روز مدد کرینگے؟
- People says we follow Wali or peer to get closer to Allah. Is it true according to Allah?لوگ کہتے ہیں کے ہم ان ولی اور پیر کے پاس اس لئیے جاتے ہیں کے یہ ہمیں اللہ کے نزدیک کردیںگے۔ کیا یہ بات سچی ہے اللہ کے مطابق؟
- Some people says that Allah has asked them to search for means (Waseela) to approach Him and these Wali or Peer will be their intercessors (sifarshee) in front of Allah. Is it true according to Allah?لوگ کہتے ہیں کے اللہ نے وسیلہ تلاش کرنے کو کہا ہے اور یہ ولی اور پیر اللہ کے پاس ان کے سفارشی ہونگے۔ کیا یہ بات اللہ کے مطابق سچی ہے؟
- People says that Wali or Peer will shoulder their bad deeds on the day of judgement. Is it true?لوگ یہ کہتے ہیں کہ یہ ولی اور پیر قیامت کے دن ان کے گناہوں کا بوجھ اٹھا لینگے۔ کیا یہ درست ہے؟
- What Allah says about people who have made people as wali or peer rather than Allah?اللہ ان لوگوں کے بارے میں کیا کہتے ہیں جن لوگوں نے اللہ کے بجائے لوگوں کو اپنا ولی یا پیر بنا رکھا ہے؟
- Is it fair by any human being to ask people to follow him rather than following Allah through the Quran?کیا یہ کسی بھی انسان کے لئیے جائز ہے کو وہ لوگوں سے یہ کہے کہ میری بات سنوں بجائے اس کے کہ وہ کہے کہ اللہ کی بات سنو جو قرآن میں لکھی ہے؟
- Should we follow or take guidance from Quran or any Protector (such as Wali or Peer)?کیا ہمیں قران سے ھدایت لینی چاہئیے یا کسی ولی یا پیر بزرگ کے پیچھے چلنا چاہئیے؟
- In most of the Ayat of Quran Allah has talked about establishment of Salat and at very few places about its physical offering. Is there any Ayat where we can see that together?قرآن میں اللہ نے زیادہ تر صلواۃ کو قائم کرنے کا حکم دیا ہے یعنی اس پر عمل کرنے کا اور چند جگہوں پر اس کو ظاہری ادا کرنے کا۔ کیا کوئی ایسی آیت بھی ہے جس میں دونوں ذکر ایک ساتھ ہوں؟
- What is the period of Iddat during Divorce and after the death of husband in Islam?قرآن کے مطابق طلاق کے دوران عدت کا دورانیہ کیا ہے اور شوہر کے مرنے کے بعد عدت کا دورانیہ کیا ہے؟
- What are the instructions of Allah about Mahar?مہر کے بارے میں اللہ کی کیا ھدایات ہیں؟
- Is Saying 3 times the word “Talaq” confirms the “Talaq” Divorce in the sight of Allah or there is a step by step process of “Talaq” Divorce in Islam and if so what is the time period of giving divorce?کیا 3 دفعہ طلاق کہنے سے طلاق ہوجاتی ہے اللہ کی نظر میں یا قرآن میں طلاق دینے کا کوئی مرحلہ وار طریقہ موجود ہے اوراگر ایسا ہے تو طلاق دینے کا دورانیہ کیا ہے؟
- What are Allah’s instructions to avoid Talaq?اللہ نے طلاق سے بچنے کے لئیے کیا ھدایت دی ہے؟
- Which women are restricted / not allowed for men to marry?کس قسم کی عورتوں سے مرد کو شادی کرنا جائز نہیں یا حرام ہے؟
- If for some reasons wife doesn’t want to stay with her husband then what Allah says about it?اگر کسی وجہ سے عورت اپنے شوہر کے ساتھ نہ رھنا چاہے تو اس بارے میں اللہ کے کیا احکام ہیں؟
- What Allah talks about multiple agreements of men?اللہ نے مردوں کی ایک سے زیادہ معاہدوں کے بارے میں کیا احکام دیئے ہیں؟
- With whom should we marry?ہمیں کس سے شادی کرنا چاہئیے؟
- What is the purpose of creating man and woman relationship by Allah?اللہ نے مرد و عورت کا رشتہ کس مقصد کے لئیے بنایا ہے؟
- Should we offer salat / prayers in a state where we do not understand what we are saying whether its intoxication or no knowledge of the meaning of words we utter?کیا ہمیں ایسی حالت میں الصلوٰۃ/نماز پڑھنی چاہئیے جس حالت میں ہمیں اس بات کی سمجھ نہ ہو کے ہم منہ سے کیا کہہ رھے ہوں۔ وہ حالت چاہے نشہ کی ہو یا الفاظ کے معنی معلوم نہ ہونے کی ہو؟
- Will Prayer / Salat if offered after understanding the Ayat as per Allah’s requirement prevent us from bad and shameful deeds which is the real purpose of Salat? کیا وہ الصلوٰۃ/نماز جو اللہ کی ھدایت کے مطابق آیات کو سمجھ کر ادا کی جائے گی ہمیں برے اور فحش کاموں سے محفوظ رکھے گی جو کے الصلوٰۃ/نماز کا حقیقی مقصد ہے؟
- What Allah says about those prayer offerer who neglect the real purpose of Salat and do not implement the instructions of Allah given through the Ayat in Salat / Prayer?اللہ ان مصلین/نمازیوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں جو الصلوٰۃ / نماز کے اصلی مقصد سے غافل ہیں اور اللہ کی الصلوٰۃ/نماز میں آیات کے ذریعے دی گئی ھدایت پر عمل نہیں کرتے؟
- What are the characteristics of the Salat of a momin or blessed people?ایک مومن یا اللہ کے انعام یافتہ لوگوں کی الصلوٰۃ / نماز کس طرح کی ہوتی ہے؟
- What is the salat of a Munfiq (Hippocrate) and its punishment?ایک منافق کی الصلوٰۃ / نماز کس طرح کی ہوتی ہے اور اس کی سزا کیا ہے؟
- What is the Allah’s requirement of ablution and purity in Quran?اللہ کے مطابق وضو کرنے کا اور پاکی حاصل کرنے کا کیا طریقہ ہے جو قرآن میں ہے؟
- Out of 66+ Ayat on Salat Allah has not given importance to physical way of offering Salat but still if we need to know it then from where to get it?قرآن میں صلواۃ کی ستر سے زائد آیات میں اللہ نے اس کے ادا کرنے کے ظاہری طریقے کو اہمیت نہیں دی مگر اگر ہم کو معلوم کرنا ہو تو اللہ نے اس کو معلوم کرنے کی کونسی جگہ بتائی ہے؟
- Is Salat only for human beings? کیا صلواۃ صرف انسانوں کے لئیے ہی ہے؟
- Was Prayer / Salat present at the times of all Prophets and is it mentioned in Quran?کیا نماز یا صلواۃ سارے انبیاء کے دور میں موجود تھی اور کیا قرآن میں اس کا ذکر ہے؟
- Does Islam permit situations in which women are killed alive such as forced marriage?کیا اسلام ان کاموں کی اجازت دیتا ہے جس میں عورتوں کو زندہ دفن کردیا جاتا ہے جیسے کہ زبردستی کی شادی؟
- Was the beauty of women (such as face) visible at the time of prophet and referred in Quran?کیا عورتوں کا حسن (جیسے کے چہرہ) نبی کے دور میں دکھائی دیتا تھا اور اس کا کیا قرآن میں کوئی ذکر ہے؟
- Is wedding of choice allowed in Islam?کیا اسلام میں پسند کی شادی کی اجازت ہے؟
- Has Allah cited any example in Quran about women working under special circumstances?کیا اللہ نے قرآن میں کوئی مثال دی ہے جس میں عورتوں نے خاص ضرورت یا حالت مجبوری میں کام کیا ہو؟
- Are women required to stay or connected more to home?کیا عورتوں کو اپنی زیادہ توجہ یا تعلق گھر سے رکھنا چاہئیے؟
- How should a women talk to other men?ایک عورت کو دوسرے مردوں سے کس طرح سے گفتگو کرنی چاہئیے؟
- What is the purpose of asking women to take Veil on to them?قرآن میں عورتوں کو پردھ کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟
- What is Veil / Parda for women of different ages in Islam?قرآن میں مختلف عمر کی عورتوں کے لئیے کیا پردھ بیان کیا گیا ہے؟
- What is the Veil / Parda for men in Islam?قرآن میں مردوں کے لئیے کیا پردہ بیان کیا گیا ہے؟
- Do people have a desire for women that must be controlled?کیا لوگوں میں عورتوں کی خواہش ہوتی ہے جسے قابو میں رکھنا ضروری ہے؟
- What is our duty if we have more sustenance than others?ہماری کیا ذمہ داری ہے اگر ہمارے پاس دوسروں سے زیادہ رزق ہو؟
- Will Allah test us with the loss in sustenance?کیا اللہ ہمیں رزق میں کمی سے آزمائینگے؟
- Shall we desire more for this world or the world hereafter?ہمیں اس دنیا میں زیادہ کی خواہش کرنی چاہئیے یا آخرت میں؟
- Will Allah bring ease after difficulty in sustenance?کیا اللہ رزق میں تنگی کے بعد آسانی پیدا کریں گے؟
- If we trust Allah then will Allah give us sustenance?اگر ہم اللہ پر بھروسہ کریں گے تو کیا اللہ ہم کو رزق دینگے؟
- Why Allah has not created all equal in terms of provision of food?اللہ نے سب کو رزق میں برابری کیوں نہیں دی؟
- Why Allah doesn’t give everyone lots of sustenance?اللہ سب کو بہت زیادہ رزق کیوں نہیں دیتے؟
- Does spending in the way of Allah reduces or increases our sustenance?اللہ کی راہ میں خرچ کرنے سے ہمارا رزق کم ہوگا یا زیادہ؟
- Shall we worry about our provision of food?کیا ہمیں اپنے رزق کے بارے میں فکر کرنی چاہئیے؟
- Will people still deny following Quran and will prefer to stay with what their fathers use to do?کیا لوگ آج بھی قرآن کا انکار کریں گے اور وہی کرنے کو کہیں گے جو ان کے باپ دادا کیا کرتے تھے؟
- Do we stay Muslim or becomes Non Muslim if we discriminate between prophets and prefer any one prophet over the others?کیا ہم مسلمان رہتے ہیں یا غیر مسلم ہوجاتے ہیں جب ہم اللہ کے نبیوں میں فرق کرتے ہیں اور کسی ایک کو دوسروں پر اہمیت دیتے ہیں؟
- What if we want to come out of sects and our fathers or relatives prevent us from doing so then what should we do?اگر ہم فرقہ واریت سے دور ہونا چاہتے ہوں اور ہمارے والدین یا رشتہ دار ہمیں دور ہونے سے روکیں تو ہمیں کیا کرنا چاہئیے؟
- What Allah says about people who becomes Mushriq/ Non Muslim by associating them to sects and then go to mosques?اللہ ان لوگوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں جو فرقہ واریت میں پڑھ کر غیر مسلم یا مشرک بن کر مسجدوں کو جاتے ہیں؟
- Did Allah made the sects or the people?کیا فرقے اللہ نے بنائے ہیں یا لوگوں نے؟
- Does the Ayat of Quran prevent us from falling into sects and becoming non Muslim?کیا قرآن کی آیات ہمیں فرقہ واریت میں پڑ کر غیر مسلم بننے سے روکتی ہیں؟
- If we shouldn’t be part of any group or sect then what should be our only label or identity as per Allah?اگر ہمارا تعلق کسی بھی فرقے سے نہیں ہونا چاہئیے تو اللہ کے مطابق ہماری واحد شناخت کیا ہونی چاہئیے؟
- Is being part of any sect or group is a punishment from Allah?کیا کسی بھی فرقے سے تعلق ہونا اللہ کی طرف سے ایک سزا ہے؟
- Those people who associate them to any sect are considered by Allah as Muslim or Mushriq/Non Muslim?وہ لوگ جو اپنے آپ کو کسی بھی فرقے سے جوڑتے ہیں کیا وہ اللہ کے نزدیک مسلمان یا غیر مسلمان یا مشرک تصور کئیے جاتے ہیں؟
- Should we be associated to any sect or group?کیا ہمارا کسی بھی فرقے سے تعلق ہونا چاہئیے؟
- Is transferring blame of your sins on others a bigger sin?کیا اپنے گناہوں کا الزام دوسروں پر لگا دینا زیادہ بڑا گناہ ہے؟
- Is bribing or eating some one’s property through fraud a sin?کیا رشوت دینا اور کسی کا مال ناحق کھا جانا ایک گناہ ہے؟
- Is associating statements to Allah without Quranic reference Haram in Islam?کیا اللہ کے ساتھ کسی بات یا احکام کو جوڑنا جو قرآن میں موجود نہ ہو اسلام میں حرام قرار دیا گیا ہے؟
- Are any type of sexual activities whether open or hidden allowed in Islam?کیا کسی بھی فحش کام کی اسلام میں اجازت ہے چاہے وہ کام سب کے سامنے کیا جائے یا چھپ کر؟
- Is equating anyone with Allah either as with the Personality of Allah or the Instructions of Allah a great sin?کیا کسی کو بھی اللہ کے برابر کرنا چاہے وہ اللہ کی ذات کے ساتھ ہو یا اللہ کی بات کے ساتھ ہوایک بڑا گناہ ہے؟
- Is considering woman as property allowed in Islam?کیا عورت کو اپنی ملکیت سمجھنے کی اسلام میں اجازت ہے؟
- What if after having the knowledge of Quran we do not communicate it to people?کیا ہوگا اگر ہم قرآن کا علم آجانے کے بعد اسے دوسروں تک نہ پہنچائیں؟
- Does Allah curse on those people who hide the knowledge of Quran after it was given to them by Allah?کیا اللہ ان لوگوں پر لعنت بھیجتے ہیں جو قرآن کا علم اپنے پاس آجانے کے بعد اسے چھپاتے ہیں اور اسے لوگوں سے بیان نہیں کرتے؟
- Is staring at people of other gender allowed in Islam?کیا دوسری جنس کے لوگوں کو بری یا گہری نظر سے دیکھنے کی اسلام میں اجازت ہے؟
- Is Riba declared as a sin in Quran?کیا سود کو قرآن میں گناہ قرار دیا گیا ہے؟
- Is changing of a person’s will / Bequest without his consent a sin?کیا کسی کی وصیحت اس کی مرضی کے بغیر بدل دینا گناہ ہے؟
- Is eating meat of dead animals, blood, pork/swine meat and food offered in the name of anyone other than Allah allowed in Islam?کیا کسی مردہ جانور کا گوشت، کسی کا خون، سور کا گوشت اور وہ کھانا جو اللہ کے نام کے علاوہ کسی اور کے نام کا ہو (جیسے نذر و نیاز میں ہوتا ہے) کھانا جائز ہے اسلام میں؟
- Does backbiting, defaming people, assigning bad nicknames, suspecting, spying,making fun of people are all sin?کیا کسی کی پیٹھ پیچھے برائی کرنا ، کسی کو بدنام کرنا، کسی کو برے نام سے پکارنا، کسی پر شک کرنا، کسی کی جاسوسی کرنا ، کسی کا مزاق اڑانا سب گناہ ہیں؟
- Is drinking liquor and gambling forbidden in Islam as a bigger sin and does all sins are declared as Haram in Islam?کیا شراب پینے اور جوا کھیلنے کو قرآن میں منع کیا گیا ہے بڑے گناہ کے طور پر اور کیا تمام گناہ حرام ہیں؟