About Shukr – شکر کے بارے میں
-
Does Allah guide us to the Sabeel (Straight Path) to check whether we do Shukr (appreciate not just through words but actions) or do Kufr (do not appreciate through actions) and where is that Sabeel (Straight Path)?
کیا اللہ ہمیں سبیل (یعنی سیدھا راستہ) کی طرف ہدایت کرتے ہیں تاکہ جانچ سکے کے ہم میں سے کون شکر کرتا ہے (صرف زبانی نہیں بلکہ سراہنے والے عمل کرکے) اور ہم میں سے کون کفر کرتا ہے (یعنی سراہنے والے عمل نہ کرکے)؟ اور یہ سبیل (یعنی سیدھا راستہ) کہاں سے ملیگا؟ -
Did Shaitaan challenged Allah to stop majority of people from doing Shukr (appreciate not just through words but actions) to Allah by sitting in the Sabeel (Straight Path) and where is that Sabeel (straight path)?
کیا شیطان نے اللہ کو دعوی کیا تھا کے وہ لوگوں کی اکثریت کو اللہ کو شکر (صرف زبانی نہیں بلکہ سراہنے والے عمل کرکے) کرنے سے سیدھے راستے کے درمیان بیٹھ کر روکے گا؟ اور وہ سیدھا راستہ کدھر سے ملے گا؟ -
Is Shaitaan successful in his challenge that majority of people will not do Shukr to Allah (appreciate not just through words but actions)?
کیا شیطان اپنے اس دعوی میں کامیاب ہوگیا کہ لوگوں کی اکثریت اللہ کی شکر گزار ( صرف زبانی ہی نہیں بلکہ سراہنے والے عمل کرکے) نہیں ہوگی؟ -
Does Allah tests us with rewards to see whether we do Shukr (appreciate not just through words but actions) or do Kufr (does not appreciate because of not following the instructions)?
کیا اللہ نواز کر آزماتے ہیں کے کون اللہ کا شکر کرتا ہے (صرف زبانی ہی نہیں بلکہ سراہنے والے عمل کرکے) اور کون کفر کرتا ہے (سراہنے والے عمل نہ کرکے)؟ -
Are we required to do Shukr (appreciate not just through words but actions) for what Allah has blessed us with?
کیا ہمیں اللہ کا شکر کرنا ہے (صرف زبانی ہی نہیں بلکہ سراہنے والے عمل کرکے) ان چیزوں کے لئیے جو اللہ نے ہمیں عطا کی ہیں؟ -
Is not doing Shukr (appreciate not just through words but actions) equal to Kufr according to the book of Allah?
کیا اللہ کی کتاب کے مطابق شکر( صرف زبانی ہی نہیں بلکہ سراہنے والے عمل) نا کرنا کفر کے برابر ہے؟ -
Did Allah announced in the Book i.e Quran that He will reward more if we do Shukr (appreciate not just through words but actions) to Allah and He will punish more if we do not do shukr i.e do kufr to Allah?
کیا اللہ نےکتاب یعنی قرآن میں کہا ہے کے اگر ہم شکر کرینگے (صرف زبانی نہیں بلکہ سراہنے والے عمل کرکے) تو وہ ہمیں اور زیادہ دے گا اور اگر ہم شکر نہیں کرینگے یعنی کفر کرینگے تو ہمیں اور زیادہ سزا دیگا؟ -
Does Allah provide opportunities to seek forgiveness and do Shukr (appreciate not just through words but actions) while we are alive?
کیا اللہ ہمیں ہماری زندگی میں توبہ کرکے شکر کرنے کا (صرف زبانی نہیں بلکہ سراہنے والے عمل کرکے) موقع دیتے ہیں؟ -
Were prophets among those who did Shukr (appreciate not just through words but actions) to Allah?
کیا رسول اللہ کا شکر (صرف زبانی نہیں بلکہ سراہنے والے عمل کرکے) کرنے والوں میں سے تھے؟ -
What was the prayer of the prophet to seek Allah’s help in doing Shukr (appreciate not just through words but actions) to Allah and what should be our prayer?
رسول کی اللہ کا شکر(صرف زبانی نہیں بلکہ سراہنے والے عمل کرکے) ادا کرنے کے لئیے اللہ سے مدد مانگنے کے لئیے کیا دعا تھی اور ہماری کیا دعا ہونی چاہئیے؟ -
Does Allah requires us to do Shukr (appreciate not just through words but actions) to our parents as well?
کیا اللہ چاہتے ہیں کے ہم اپنے والدین کا بھی شکر ادا کریں (صرف لفظوں سے نہیں بلکہ سراہنے والے عمل کرکے)؟ -
Should we help people not to have them do our Shukr (appreciate not just through words but actions) but for us to follow Allah’s instructions?
کیا ہمیں لوگوں کی مدد اس لئیے کرنی ہے کے اللہ کے حکم پر عمل کرنا ہے نہ کہ لوگوں کو اپنا شکرگزار بنانے کے لئیے؟ -
Does Allah himself do Shukr (appreciate not just through words but actions) on our good deeds?
کیا اللہ بھی شکر (سراہنے والے عمل) کرتے ہیں ہمارے نیک اعمال پر؟