About the Zalim – ظالم کے بارے میں
-
Is it true that Allah doesn’t love the Zalim?
کیا یہ صحیح ہے کہ اللہ ظالم سے محبت نہیں کرتا؟ -
Are people responsible for doing Zulm on themselves or Allah does Zulm on People?
کیا لوگ اپنی ذات پر ظلم کرتے ہیں یا اللہ لوگوں پر ظلم کرتے ہیں؟ -
Do we become Zalim when we deny the instructions of Allah given through the Ayat of Allah?
کیا ہم ظالم بن جاتے ہیں جب ہم ان احکامات کا انکار کرتے ہیں جو اللہ کی آیات کے ذریعے دی جاتی ہیں؟ -
Is the biggest Zalim is the person who associate false statements to Allah and denies His Ayat or make false claims that he has got the inspiration from the Book while he doesn’t got?
کیا وہ سب سے بڑا ظالم جو اللہ کے احکامات میں غلط باتیں جوڑے یا اللہ کی آیتوں کو جھٹلائے یا پھر یہ کہے کے اسے کتاب میں سے وحی ہوئی ہے جب کے اسے کچھ وحی نہ ہوئی ہو؟ -
Is another attribute of Zalim is that they worship or follows the instructions of such things or personalities who can neither help them nor harm them?
کیا ظالموں کی ایک پہچان یہ بھی ہے کے وہ ان لوگوں یا چیزوں کی عبادت یا ہدایت پر عمل کررہے ہوتے ہیں جو انھیں نہ ہی نفع نہ ہی نقصان دے سکتی ہیں؟ -
Is another attribute of Zalim is that they are the biggest misguided people because of following self desires rather than guidance of Allah given through the Ayat of Allah?
کیا ظالموں کی ایک پہچان یہ بھی ہے کے وہ سب سے زیادہ گمراہ لوگ ہیں کیونکہ وہ اپنی خواہش نفس پر چلتے ہییں اللہ کی آیات پر چلنے کے بجائے؟ -
Do Mutaqeen (conscious people) seek immediate forgiveness when they do Zulm on their own selves by violating or ignoring any of the instructions of Allah?
کیا متقین اللہ سے فوری طور پر معافی طلب کرتے ہیں جب بھی وہ اپنی ذات پر کوئی ظلم کر بیٹھتے ہوں اللہ کی آیات پر عمل نہ کرکے؟ -
How Allah allows people to react if someone else does Zulm on themselves and how Allah punishes these types of Zalims?
اللہ لوگوں کو کس برتاؤ کی اجازت دیتا ہے اگر کوئی ان پر ظلم کرتا ہے اور اللہ ان ظالموں کو کس طرح سزا دیتا ہے؟ -
Are Zalims protectors or guides of each other while Allah protects and guides the Muttaqi i.e the conscious people?
کیا ظالم لوگ ایک دوسرے کے ولی یا مددگار ہوتے ہیں جب کے اللہ متقین یعنی اللہ سے محتاط رہنے والے لوگوں کا ولی یا مددگار ہوتا ہے ؟ -
Are those people who make fun of others or blame others or put bad nick names to others and do not repent are also termed as Zalims?
کیا وہ لوگ ظالم ہیں جو دوسروں کا مزاق اڑاتے ہیں یا دوسروں پر الزام لگاتے ہیں یا دوسروں کو ناپسندیدہ ناموں سے پکارتے ہیں اور توبہ نہیں کرتے؟ -
Are those people termed as Zalim who take friends or protectors with those people who fought them in the judgement of Allah and pushed them away from their shelters?
کیا وہ لوگ ظالم ہوتے ہیں جو ان لوگوں کو اپنا دوست یا ولی بناتے ہیں جو ان سے اللہ کے فیصلوں میں لڑتے ہیں اور ان کو ان کے گھروں یا محفوظ مقامات سے نکال دیتے ہیں؟ -
Is another attribute of biggest zalim is that when they are called towards Islam then they make false allegations against Allah?
کیا سب سے بڑے ظالم کی ایک پہچان یہ بھی ہے کے جب اسے اسلام کی طرف دعوت دی جاتی ہے تو وہ اللہ پر بے بنیاد الزام لگاتا ہے؟ -
Are those people who do not consider implementing the stages of talaq and violates the instructions of Allah are termed as zalim?
کیا وہ لوگ ظالم ہیں جو اللہ کی طلاق کو دینے کے مرحلہ وار طریقہ پر عمل نہیں کرتے؟ -
Are those people who do not do the Tasbeeh of Allah i.e continuous act as per Allah’s instructions are also considered as Zalim?
کیا وہ لوگ بھی ظالم ہیں جو اللہ کی تسبیح نہیں کرتے یعنی اللہ کے دیۓ گۓ احکامات پر عمل نہیں کرتے؟ -
Do People become “Zalim” when they ignore the instructions of Allah given through the Ayat of Allah like Adam became “Zalim” by ignoring the instructions of Allah?
کیا لوگ ظالم بن جاتے ہیں جب وہ اللہ کے دئیے گۓ احکامات کو نظر انداز کر دیتے ہیں جیسے کہ آدم ظالم بن گئے تھے اللہ کے احکامات کو نظر انداز کرکے؟ -
How Zalim can seek forgiveness from Allah. And how did Adam do it?
ظالم اللہ سے کس طرح معافی طلب کرسکتے ہیں اور آدم نے کس طرح کی تھی؟ -
Was Firoun also a Zalim when he ignored the instructions of Allah given to him by the Prophet Moosa?
کیا فرعون بھی ظالم تھا جب اس نے موسئ کے پہنچائے ہوئے اللہ کے احکامات کو نظر انداز کیا؟ -
Were the people of Prophet Mosa became “Zalim” by ignoring the instructions of Allah?
کیا موسئ کی قوم بھی ظالم ہو گئی تھی اللہ کے احکامات کو نظر انداز کرکے؟ -
Are the kafirs (deniers) also Zalim as they give harm to themselves by denying to follow the instructions given in the Ayat of Allah?
کیا کافر بھی ظالم ہیں کیونکہ وہ اپنا نقصان کرتے ہیں اللہ کی آیات پر عمل کرنے کا انکار کرکے؟ -
Are the Kafirs (deniers) becomes mushriq when they associates statements to Allah which are not mentioned by Allah through His Ayat and hence becomes Zalim and will be sent to hell?
کیا کافر مشرک بن جاتے ہیں جب وہ ان باتوں کو اللہ سے جوڑتے ہیں جو اللہ نے اپنی آیات کے ذریعے بیان نہیں کی تو وہ ظالم بھی ہو جاتے ہیں اور جہنم میں ڈالے جائینگے؟ -
Are those people who changes the instructions of Allah termed as “Zalim”?
کیا وہ لوگ جو اللہ کے دیئے گۓ احکامات میں تبدیلی کرتے ہیں ظالم کہلاتے ہیں؟ -
Is another attribute of Zalim is that they hide the instructions of Allah (given in Quran)?
کیا ظالم کی ایک پہچان یہ بھی ہے کے وہ اللہ کے دئیے گۓ احکامات ( جو قرآن میں ہیں) کو چھپاتا ہے؟ -
Is another attribute of the Zalim is that they follow the desires of people rather than following the instructions of Allah?
کیا ظالم کی ایک شناخت یہ بھی ہے کے وہ لوگوں کی خواہشات پر عمل کرتا ہے بجاۓ اللہ کے احکامات پر عمل کرنے کے؟ -
Is another attribute of Zalims is that they are looking for pointing mistakes or building arguments against those who follow the instructions of Allah?
کیا ظالم کی ایک پہچان یہ بھی ہے کے وہ ان لوگوں میں خرابی ڈھونڈتے ہیں جو اللہ کے احکامات پر عمل کرتے ہیں؟ -
Is another attribute of Zalim is that they tend to deny the truth revealed from Quran for which they had no prior comprehension?
کیا ظالم کی ایک پہچان یہ بھی ہے کہ وہ قرآن میں سے ظاھر ہونے والی سچائی کا جس کا اس کو پہلے سے علم نہ ہو انکار کرتا ہے؟ -
Is another attribute of Zalim is that they Stop people from following the instructions of Allah ( which is given in the Quran) and looks for twist and bend in them and denies the day of judgement?
کیا ظالم کی ایک پہچان یہ بھی ہے کے وہ اللہ کی دی ہوئی ہدایت (جو قرآن میں ہے) اس پر عمل کرنے سے لوگوں کو روکتے ہیں اور اس میں توڑ مروڑ تلاش کرتے ہیں اور آخرت کا انکار کرتے ہیں؟ -
Is another attribute of Zalim is that they prefer those family members to be their protectors who chooses to violate the instructions of Allah rather than following them and this way those Zalim become corrupt people?
کیا ظالم کی ایک شناخت یہ بھی ہے کہ وہ اپنے ان رشتےداروں کو ولی یا مددگار بناتا ہے جو اللہ کی نصیحت (جو قرآن میں دی گئی ہے) پر عمل کرنے کے بجائے اس کا انکار کرتے ہیں اور اس طرح وہ ظالم بدکردار ہو جاتے ہیں؟ -
Is another attribute of Zalim is that they make their own “instruction givers” and they love them the way they should have loved Allah?
کیا ظالم کی ایک شناخت یہ بھی ہے کہ انہوں نے اپنے ہدایت دینے والے بنائے ہوئے ہیں اور وہ ان سے ایسی محبت کرتے ہیں جیسی اللہ سے کرنی چاہئیے؟ -
Is another attribute of Zalim is that they associate false statements to Allah which are not mentioned in the book (Quran) sent by the Allah and they deny the truth originating out of Ayat of Quran?
کیا ظالم کی ایک شناخت یہ بھی ہے کے وہ اللہ سے ایسی باتیں جوڑتے ہیں جو اللہ نے اپنی کتاب(قرآن) میں نہیں کہیں اور وہ قرآن کی آیات سے ظاہر ہونے والی سچائی کو جھٹلاتے ہیں؟ -
Is another attribute of Zalim is that they do Shirk (Bring others at par with Allah’s name or bring their statements at par with Allah’s instructions)?
کیا ظالم کی ایک شناخت یہ بھی کے وہ اللہ کے ساتھ شرک کرتے ہیں (یعنی دوسرے لوگوں کو اللہ کے برابر یا ان کی باتوں کو اللہ کے احکامات کے برابر کرتے ہیں)؟ -
Is another attribute of Zalim is that they object on messenger being an ordinary person and a mesmerized person?
کیا ظالم کی ایک پہچان یہ بھی کہ وہ اللہ کا پیغام دینے والے رسول پر اعتراض کرتا ہے کے وہ عام آدمی کیوں ہے اور سحر زدہ آدمی کہتا ہے؟ -
Is another attribute of Zalim is that they says the messenger has created the message of Allah by himself and Quran is just the stories of past people (so to them it must be read while referring to the past only)?
کیا ظالم کی ایک شناخت یہ بھی ہے کہ وہ کہتے ہیں کے رسول نے اللہ کا پیغام اپنے پاس سے بنالیا ہے اور قرآن تو صرف پرانے دور کے قصے کہانیاں ہیں(یعنی قرآن کو صرف سیاق و سباق سے پڑھنا چاہئیے) ؟ -
Is another attribute of Zalim is that when they are asked to strive in the way of Allah they always raises excuses and they are not sincere?
کیا ظالم کی ایک شناخت یہ بھی ہے کے جب اسے اللہ کی راہ میں جھاد یعنی کوشش کرنے کا کہا جاتا ہے تو وہ بہانے بناتے ہیں اور وہ مخلص نہیں؟ -
Is another attribute of Zalim is that they do not give orders or instructions as per the Allah’s instructions given in the Quran?
کیا ظالم کی ایک شناخت یہ بھی ہے کے وہ اللہ کے دئیے گئے احکامات جو قرآن میں موجود ہیں کے مطابق احکامات نہیں دیتے؟ -
Is another attribute of Zalim is that they are not thankful to the blessings of Allah bestowed upon them?
کیا ظالم کی ایک شناخت یہ بھی ہے کے وہ اپنے اوپر اللہ کی دی ہوئی نعمتوں کی شکر گزاری نہیں کرتے؟ -
Is another attribute of Zalim is that they turn back from the instructions of Allah after making commitments?
کیا ظالم کی ایک شناخت یہ بھی ہے کے وہ اللہ کے احکامات پر عمل نہیں کرتے اللہ سے وعدہ کرنے کے باوجود؟ -
Is another attribute of Zalims is that they transgress the limits defined by Allah in his Ayat for any action?
کیا ظالم کی ایک شناخت یہ بھی ہے کے وہ اپنے اعمال میں اللہ کی آیات کے ذریعے اعمال کے لئے بیان کی گئی حدود سے باھر نکل جاتے ہیں؟ -
Is another attribute of biggest Zalim is that they discourage the Zikar of Allah (i.e admonition of Allah given through the Ayat of Quran) in the mosques?
کیا بڑے ظالم کی ایک شناخت یہ بھی کے وہ مساجد میں اللہ کے ذکر یا نصیحت (جو قرآن میں آیات کے ذریعے بیان کی گئی ہیں) کو روکتا ہے؟ -
Are those people termed as Zalim who do not stop others from creating mischief in the land?
کیا وہ لوگ بھی ظالم ہیں جو دوسرے لوگوں کو زمین میں فساد کرنے سے نہیں روکتے؟ -
Are those people also termed as Zalim who do not strive in the way of Allah by their selves (i.e by improving or changing themselves) and by spending money for Allah?
کیا وہ لوگ بھی ظالم ہیں جو اللہ کی راہ میں جھاد ( یعنی کوشش) نہیں کرتے اپنی جانوں( یعنی خود کو بدلنے کی کوشش) یا اپنے مالوں کے ساتھ؟ -
Are the Kafirs (deniers of Allah’s instructions) also Zalim and are not guided by Allah because they deny and challenge the authority of Allah?
کیا کافر (اللہ کے احکامات کو نہ ماننے والا)ظالم بھی ہوتا ہے اور اللہ اس کی ہدایت نہیں کرے گا کیونکہ وہ اللہ کی طاقت کا انکار کرتا ہے اور للکارتا ہے؟ -
Do people become Zalim when they disassociate those people from them who pray day and night to Allah and seeks for Allah?
کیا لوگ ظالم بن جاتے ہیں جب وہ اپنے آپ کو ان لوگوں سے لاتعلق کرلیتے ہیں جو اللہ کو صبح و شام پکارتے ہیں اور اللہ کی ذات کے طالب ہیں؟ -
Are those people who talk nonsense or ill argues about Allah’s Ayat considered as Zalim?
کیا وہ لوگ ظالم ہوتے ہیں جو اللہ کی آیات کے بارے میں بیہودہ بکواس یا بحث کرتے ہیں؟ -
Is another attribute of the biggest Zalim is that when they are admonished through the Ayat of Allah then they do not listen to it or just ignores it?
کیا سب سے بڑے ظالم کی ایک شناخت یہ بھی ہے کے جب انہیں اللہ کی آیات کے ذریعے نصیحت کی جاتی ہے تو وہ ان آیات کو نہیں سنتے یا نظر انداز کردیتے ہیں؟ -
Is another attribute of biggest Zalim is that they create their own halal and haram and relates them to Allah to misguide people?
کیا وہ بھی سب سے بڑے ظالم ہیں جو خود سے اپنے حلال و حرام بنا لیتے ہیں اور کہتے ہیں کے یہ اللہ نے کہا ہے تاکہ لوگوں کوگمراہ کرسکیں؟ -
Is another attribute of biggest Zalim is that they denies the Ayat of Allah and take other people away from the Ayat of Allah?
کیا سب سے بڑے ظالم کی ایک شناخت یہ بھی ہے کے وہ اللہ کی آیات کا انکار کرتا ہے اور لوگوں کو ان سے دور کرتا ہے؟ -
Has Allah prohibited us from taking Zalim as our Wali or protectors?
کیا اللہ نے ہمیں ظالموں کو اپنا ولی یا مددگار بنانے سے منع کیا ہے؟ -
Does Allah changes people’s situations among them to determine who are believers and who are Zalims?
کیا اللہ لوگوں کے حالات آپس میں بدلتے رہتے ہیں تاکہ آزماسکیں کے ان میں سے کون مومن ہیں اور کون ظالم؟ -
Are there any time periods where Allah has specifically asked for not doing Zulm on one’s own self by acting like Zalims?
کیا کوئی ایسا وقت بھی ہے جہاں اللہ نے خاص طور پر ظالم بن کر خود پر ظلم کرنے سے منع کیا ہے؟ -
Does Allah not consider those people as Imam who ignores the Instructions of Allah given through His Ayat and becomes Zalim?
کیا اللہ ان لوگوں کو امام نہیں بناتے جو اللہ کے آیات کے ذریعے دئیے گئے احکامات کو نظر انداز کرکے ظالم بن جاتے ہیں؟ -
Could those people become Zalim who were chosen as the custodians of “The Book” of Allah?
کیا وہ لوگ بھی ظالم ہوسکتے ہیں جنھیں اللہ نے اپنی کتاب کا وارث بننے کے لئیے چنا ہوتا ہے؟ -
Are the people with “The Book” suppose to argue among themselves only in the best manner except with those who are Zalim and accept whatever has been revealed on each other from “The Book” and its only the Zalims who deny the Ayat of Allah?
کیا اہل کتاب کو آپس میں اچھے طریقہ سے بحث کرنی چاہئیے سوائے ان کے جو ظالم ہیں اور ان کو تسلیم کرلینا چاہئیے جو کتاب میں سے ایک دوسرے پر نازل ہوا اور کیا صرف ظالم ہی اللہ کی آیات کا انکار کرتے ہیں؟ -
Does Allah not guide the Zalim and will not forgive them till they correct themselves?
کیا اللہ ظالم لوگوں کی ہدایت نہیں کرتے اور نہ ہی ان کو معاف کرتے ہیں جب تک کے وہ اپنی اصلاح نہ کرلیں؟ -
Will Zalim complain on the day against their friends who have prevented them from following the admonition of Allah i.e. The Quran?
کیا ایک دن ظالم اپنے ان دوستوں کی شکایت کرینگے جنھوں نے انھیں اللہ کی نصیحت یعنی قرآن پر عمل کرنے سے روکا؟ -
Does Allah punish the nation only if its people are Zalim and only after sending a Rasool / messenger to them?
کیا اللہ بستیوں کو صرف اس وقت عذاب دیتے ہیں جب اس کے رہنے والے ظالم ہوں اور اللہ نے ان میں ایک رسول بھیج دیا ہو؟ -
Is there any chance for the Zalims to go to heaven and if not then what will be their punishment?
کیا کوئی ایسا موقع ہوسکتا ہے کے ظالم لوگ جنت میں داخل کئیے جائیں اور اگر نہیں تو ان کے لئیے کیا سزا ہوگی؟ -
Does Allah punishes Zalim by imposing Zalim on them?
کیا اللہ ظالم لوگوں کو سزا دینے کے لئیے ان پر ظالم مسلط کردیتے ہیں؟ -
Will Zalim be helped or saved from the fire of hell once they are put into it?
کیا ظالموں کو جھنم کی آگ میں ڈالنے کے بعد ان کی کوئی مدد کی جائے گی یا وہ نجات دیۓ جائینگے؟ -
How zalim can seek forgiveness from Allah and how prophet Moosa did it?
ظالم لوگ اللہ سے کیسے معافی طلب کر سکتے ہیں اور موسی نبی نے کیسے معافی طلب کی تھی