About Believer – ایمان والے کے متعلق
-
Does Allah forgive only be reciting “Kalma” and saying I am Muslim as Feron did the same before dying or we will be tested upon the given instructions?
کیا اللہ صرف کلمہ پڑھنے پریا یہ کہنے پر کے میں مسلمان ہوں معاف کر دینگے جیسا فرعون نے کیا تھا مرتے وقت یا ہماری دئیے گئے احکامات پر آزمائش بھی ہوگی؟ -
Do we become “Believer” “Eeman Walay” only when we accept the instructions given in the Ayat of Allah and practice them?
کیا ہم ایمان والے اس وقت بنتے ہیں جب ہم اللہ کی آیات میں دئیے گئے احکامات کو تسلیم کرتے ہیں اور ان پر عمل کرتے ہیں؟ -
Are all proclaimed believers considered as Momin or there are some people who creates mischief among the people in the name of religious corrections?
کیا خود کو ایمان والا کہنے والے سارے لوگ مومن ہوتے ہیں یا ان میں کچھ لوگ مذہبی اصلاح کے نام پر لوگوں میں فساد کرتے ہیں؟ -
Can Believer (Eeman Wala) becomes the First Denier (First Kafir) by not accepting the Ayat of Allah or hiding the truth or by not following it?
کیا ایمان والا اللہ کی آیات میں دئیے گئے احکامات کو نہ مان کر یا ان کو چھپا کر یا ان پر عمل نہ کرکے اس کا پہلا کافر یا منکر بن جاتا ہے؟ -
Are there some people who claims to be “Believer” (Eeman Wala) but they hide the truth given in the Ayat of Allah and creates their own statements and associate these statements to Allah?
کیا کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے جو کہتے ہیں کے وہ ایمان لائے مگر اللہ کی آیات میں دئیے گئے احکامات کو چھپاتے ہیں اور اپنے پاس سے باتیں بناتے ہیں اور کہتے ہیں کے یہ اللہ کی جانب سے ہیں؟ -
Does 1st Duty of Eeman Wala (Believer) is: Not to ask Allah for relaxation in deeds but time to improve?
کیا پہلی ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ سے اپنے اعمال کے لئیے رعایت (راعنا) نہیں مانگیں بلکہ ان کو بہتر بنانے کے لئیے مہلت (انظرنا) مانگیں؟ -
Does 2nd Duty of Eeman Wala (Believer) is: to seek Allah’s help only through patience and salat?
کیا دوسری ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کی مدد صرف صبر اور صلواۃ سے مانگیں؟ -
Does 3rd Duty of Eeman Wala (Believer) is: to eat only what is declared by Allah as Halal and Pure and be thankful to Allah?
کیا تیسری ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ صرف اللہ کے بیان کئیے ہوئے حلال و پاک چیزوں کو کھائیں اور اللہ کا شکر ادا کریں؟ -
Does 4th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to give Qisas for the one who is killed?
کیا چوتھی ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ مقتول کا قصاص ادا کریں؟ -
Does 5th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to do fasting to gain consciousness from Allah?
کیا پانچویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ صرف اللہ سے تقوی یا پرھیزگاری اختیار کرنے کے لئیے روزہ رکھیں؟ -
Does 6th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to enter completely into following the instructions of Allah and not to follow the footprints of Shaitan?
کیا چھٹی ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ پوری طرح اللہ کے احکامات پر عمل کریں اور شیطان کے نقش قدم پر نہ چلیں؟ -
Does 7th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to spend from the sustenance given by Allah at the earliest?
کیا ساتویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کے دئیے گئے رزق میں سے جلد از جلد خرچ کریں؟ -
Does 8th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to spend in the way of Allah without showing of to other people or reminding recipients of their generosity?
کیا آٹھویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کے دئیے گئے رزق میں سے خرچ کرتے ہوئے دکھاوا نہ کریں اور نہ ہی لینے والوں پر احسان جتائیں؟ -
Does 9th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to spend only those good things in the way of Allah that they themselves would like to accept?
کیا نویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کے دئیے گئے رزق میں سے خرچ کرتے ہوئے صرف ایسی اشیاء دیں جو وہ خود خوش دلی سے لینا پسند کریں؟ -
Does 10th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to eat Al-Riba (i.e to eat the 20% share of Allah and the Rasool from savings and by not giving it in the way of Allah) ?
کیا دسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ الربوا نہ کھائیں (یعنی جو بچت کا %20 اللہ اور رسول کا حصہ ہے اسے نہ کھائیں)؟ -
Does 11th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to make a written contract in front of witnesses or take surety while giving loans or doing business transactions?
کیا گیارھویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ کسی کو قرض دیتے وقت یا کاروباری سودا کرتے وقت گواہوں کے سامنے لکھوالیا کریں یا کوئی چیز ضمانت کے طور پر رکھ لیں؟ -
Does 12th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to follow any group but Ayat of Allah to stay Muslim?
کیا بارھویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ کسی بھی گروہ کی اطاعت نہ کریں اور صرف اللہ کی آیات پر عمل کریں تاکہ وہ مسلمان رہیں؟ -
Does 13th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to stay conscious of Allah and not to die as Non-Muslim (Kafir) after becoming part of any sect?
کیا تیرھویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ سے محتاط رہیں اور فرقہ کا حصہ بن کر کافر نہ مریں؟ -
Does 14th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to make dear friends to those who do not believe on the full book (i.e all Ayat of Quran)?
کیا چودھویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ ان لوگوں کو اپنا جگری دوست نہ بنائیں جو پوری کتاب پر (یعنی قرآن کی تمام آیات پر) ایمان نہیں رکھتے؟ -
Does 15th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to eat Al-Riba (i.e to eat the 20% share of Allah and the Rasool from savings) by increasing it manifolds?
کیا پندرھویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ گنا کئی گنا بڑھا کر الربوا (یعنی جو بچت کا %20 اللہ اور رسول کا حصہ ہے) نہ کھائیں؟ -
Does 16th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to follow those people who Deny (do Kufar) with the Ayat of Allah by not accepting or not practicing them?
کیا سولھویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کی آیات کا انکار کرنے والوں (چاہے نہ مان کر یا عمل نہ کرکے) کی اطاعت نہیں کرتے یا ان کے پیچھے نہیں چلتے؟ -
Does 17th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to talk negative about those believers who do jehad or strive in the way of Allah either by changing themselves or by preaching?
کیا سترھویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کی راہ میں جہاد یا کوشش کرنے والوں (چاہے وہ خود کو تبدیل کر رہے ہوں یا تبلیغ کررہے ہوں) کے متعلق کوئی غلط بات نہیں کرتے؟ -
Does 18th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to show patience and exceed others in terms of showing patience?
کیا اٹھارویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ صبر کریں اور صبر کرنے میں ایک دوسرے پر سبقت لے جائیں؟ -
Does 19th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to take control of women forcefully and must stay good to them?
کیا انیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ عورتوں کے زبردستی وارث نہ بنیں اور ان کے ساتھ اچھی طرح رہیں؟ -
Does 20th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to eat each other’s property(money) unjustly?
کیا بیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ دوسروں کا مال ناحق نہ کھائیں؟ -
Does 21st Duty of Eeman Wala (Believer) is: to offer prayers (salat) only when they understand the meaning of words that they are saying from their mouth?
کیا اکیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ نماز صرف اس وقت پڑھیں جب ان کو ان الفاظ کے معنی سمجھ میں آئیں جو وہ منہ سے ادا کررہے ہوں؟ -
Does 22nd Duty of Eeman Wala (Believer) is: to follow the Allah and the Prophet and those who are with the authority i.e Orders of Allah given through Allah’s Ayat?
کیا بائیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ ہدایت پر چلیں اللہ کی اور رسول کی اور ان لوگوں کی جو اللہ کے حکم جو آیات کے ذریعے دیا گیا ہے کے ساتھ ہیں؟ -
Does 23rd Duty of Eeman Wala (Believer) is: to be careful of themselves and must travel together in the way of Allah?
کیا تیئیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اپنی احتیاط کریں اور اللہ کے راستے میں اکھٹے نکلیں؟ -
Does 24th Duty of Eeman Wala (Believer) is: When they are striking in the way of Allah they must preach and should not call anyone Non-Momin (Kafir) who offers a salam to them?
کیا چوبیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ جب اللہ کی راہ میں نکلیں تو بیان یا تبلیغ کریں اور جو ان کو سلام کرے اسے یہ نہ کہیں کے وہ مومن نہیں (یعنی کافر نہ کہیں) ؟ -
Does 25th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to always testify for the truth and not to favor any individual as per their desires?
کیا پچیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ ہمیشہ سچائی کے ساتھ گواہی دیں اورکسی بھی فریق کی اپنی خواہش کے مطابق حمایت نہ کریں؟ -
Does 26th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to become believer (by following instructions) of Allah and the Prophet and the Book revealed on Prophet i.e Quran?
کیا چھبیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ ایمان لائیں (احکامات پر عمل کرکے) اللہ پر اور رسول پر اور اس کتاب پر جو رسول پر نازل کی گئی یعنی قران؟ -
Does 27th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to take Non-Momin (not practicing muslim) as their Wali or protector to follow the path of Allah?
کیا ستائیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ مومنوں (یعنی باعمل مسلمانوں) کو چھوڑ کر ان کافروں (یعنی جو لوگ اللہ کی آیات کا انکار کرتے ہیں ان پر عمل نہ کرکے) کو اپنا پیر یا ولی یا مددگار نہ بنائیں اللہ کے راستے پر چلنے کے لئیے؟ -
Does 28th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to fulfill their commitments with Allah and must eat according to Halal and Haram declared by Allah?
کیا اٹھائیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ سے کئیے گئے اپنے عہد کو نبھائیں اور اللہ کے بیان کئیے ہوئے حلال و حرام کے مطابق کھائیں؟ -
Does 29th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to support in the promotion of good deeds and consciousness and do not support in the promotion of sins and transgressions?
کیا انتیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ گناہ اور زیادتی میں ساتھ نہ دیں بلکہ نیکی اور تقوی میں تعاون کریں؟ -
Does 30th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to do ablution or purify themselves as per the criteria mentioned by Allah every time they offer their prayers / Salat?
کیا تیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ جب بھی نماز/ صلواۃ ادا کرنے لگیں تو اللہ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق وضو یا خود کو پاک کرلیں؟ -
Does 31st Duty of Eeman Wala (Believer) is: to testify for Allah with justice and fairness and must not do injustice based on enmity for anyone?
کیا اکتیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کے لئیے انصاف کے ساتھ گواہی دیں اور کسی کی دشمنی میں عدل وانصاف کرنے سے نہ روکیں؟ -
Does 32nd Duty of Eeman Wala (Believer) is: to remember the blessing of Allah wherein they are protected from people and must stay conscious regarding Allah and must only depend on Allah?
کیا بتیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کی اس نعمت کو یاد رکھیں کے اللہ انہیں لوگوں سے محفوظ رکھتا ہے اور وہ اللہ کے متعلق محتاط رہیں اور صرف اللہ پر بھروسہ کریں؟ -
Does 33rd Duty of Eeman Wala (Believer) is: to stay conscious of Allah and must look for source to reach Allah and must strive in the way of Allah?
کیا تیتیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کے معاملے میں محتاط رہیں اور اللہ کی طرف وسیلہ تلاش کریں اوراللہ کی راہ میں جہاد یا کوشش کریں؟ -
Does 34th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to consider Yahood (Self guided people) and Nasara (Self perceived Helper) as their protector or wali or friend?
کیا چونتیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ یہود (خود سے ہدایت یافتہ) اور نصارا (خود ساختہ مددگار) کو اپنا ولی یا پیر یا دوست نہ بنائیں؟ -
Does 35th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to turn back from their Deen or decision of Allah (which is mentioned in Quran)?
کیا پینتیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کے دین یا فیصلہ (جو قرآن میں موجود ہے) سے نہ پلٹیں؟ -
Does 36th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to take those people as their Wali or protector or friend who were given the book (understanding of the book) before them but they took it as fun or denied it by not practicing it?
کیا چھتیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ ان لوگوں کو اپنا ولی یا پیر یا دوست نہ بنائیں جن کو پہلے کتاب (یعنی کتاب کا علم) دیا گیا تھا اور ان لوگوں نے اسے کھیل تماشہ سمجھا یا ان کا انکار کیا عمل نہ کرکے؟ -
Does 37th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to call Haram (not permitted/restricted) what has been decalred as Halal (permitted / not restricted) by Allah?
کیا سینتیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ ان چیزوں کو حرام (نا جائز) قرار نہ دیں جن کو اللہ نے حلال (جائز) قرار دیا ہے؟ -
Does 38th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to consume alcohol (liquor), do gambling, do idol worship (such as image or personality worship) or do talking in air (such as future telling or palmistry)?
کیا اڑتیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ شراب نہ پئیں، جوا نہ کھیلیں، بت پرستی (جیسے شخصیت پرستی) نہ کریں اور نہ ہی ھوائی باتیں کریں ( جیسے مستقبل کا حال معلوم کرنا یا ہاتوں کی لکیریں پڑھنا)؟ -
Does 39th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to transgress in the matters where Allah is testing them by making it easy for them to do what Allah has declared restricted for them to do?
کیا انتالیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ ان کاموں میں حد سے تجاوز نہ کریں جن کاموں کا اللہ نے منع کیا ہے مگر ان کی آزمائش کے لئے ان کاموں کا حصول آسان بنا دیا ہے؟ -
Does 40th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to hunt (kill) while they are in state of Ihram (restrictions)?
کیا چالیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ شکار نہ ماریں جب وہ احرام میں ہوں؟ -
Does 41st Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to ask sensitive questions pertaining to Quranic knowledge until the insight is raised in their mind while they are reading the Quran themselves?
کیا اکتالیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ قرآن میں دئیے گئے نازک معاملات کے بارے میں صرف اس وقت سوال کریں جب وہ معاملہ ان کو قرآن پڑھتے ہوئے ظاہر ہو؟ -
Does 42nd Duty of Eeman Wala (Believer) is: to remember that its their own selves that needs to be guarded to stay on the path of guidance and misguided people can not harm them?
کیا بیالیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ یاد رکھیں کہ ان کو صرف اپنے آپ پر قابو پانا ہے ھدایت کے راستے پر رہنے کے لئیےاور گمراہ لوگ ان کو نقصان نہیں پہنچاسکتے؟ -
Does 43rd Duty of Eeman Wala (Believer) is: to do bequest before their death and in front of witnesses?
کیا تنتالیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ مرنے سے پہلے وصیحت کرجائیں دو گواہوں کی موجودگی میں؟ -
Does 44th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to turn back when they are in confrontation (even verbal discussion) with the Kafirs i.e Deniers of Allah’s instructions given in the Quran?
کیا چوالیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ کافروں یعنی اللہ کی آیات کا انکار کرنے والوں کے مقابلے ( چاہے زبانی ہو) پر جب آئیں تو نہ بھاگیں؟ -
Does 45th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to deny or deviate after listening the instructions of Allah and the Prophet mentioned in the Quran?
کیا پینتالیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ اور رسول کے احکامات کی اطاعت (یعنی قرآن میں دی گئی ہدایت پرعمل) کریں اور ان کو سننے کے بعد نہ پلٹیں؟ -
Does 46th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to reply to the calling of Allah and Prophet (by practicing their instructions) and remember that Allah protects their hearts (from devil / shaitaan’s whispers)?
کیا چھیالیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ اور رسول کی پکار کا جواب دیں (ان کے احکامات پر عمل کرکے) اور یاد رکھیں کے اللہ ان کے دل کو محفوظ رکھتے ہیں (شیطانی وساوس سے)؟ -
Does 47th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to betray from what they have been entrusted with (commitment to follow the instructions) by the Allah and the Prophet?
کیا سنتالیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ اور رسول کی طرف سے دی گئی امانت (یعنی احکامات پر عمل کرنے کا معاہدہ) میں خیانت نہ کریں؟ -
Does 48th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to remain conscious about Allah so that Allah can give them the furqan (ability to differentiate between right and wrong) and will remove from them their ill deeds?
کیا اڑتالیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کے معاملہ میں محتاط رہیں تاکہ اللہ ان کو فرقان (غلط اور صحیح میں فرق کرنے کی صلاحیت) عطا کریں اور ان کی برائیاں ان سے دور کریں؟ -
Does 49th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to stay steadfast whenever they confront any group and maximize the remembrance of Allah i.e Admonition of Allah and must not dispute among themselves?
کیا اننچاسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: جب ان کا مقابلہ کسی گروہ سے ہو تو ثابت قدم رہیں اور اللہ کا ذکر یعنی نصیحت کی یاد کثرت سے کریں اور آپس میں تنازعہ نہ کریں؟ -
Does 50th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to take their parents or brothers as their protectors if they prefer denying Ayat of Allah i.e by not following them over following the Ayat of Allah?
کیا پچاسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اپنے والدین یا اپنے بھائیوں کو اپنا مددگار نہ بنائیں اگر وہ ایمان یعنی اللہ کے احکامات پر عمل کرنے کے مقابلہ میں کفر یعنی آیات پر عمل نہ کرنے کو ترجیح دیتے ہوں؟ -
Does 51st Duty of Eeman Wala (Believer) is: to prevent people from entering into the sacred mosque in a state when they are Mushriq (i.e when they are equating people or statements with Allah or his Ayat)?
کیا اکیاونویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ لوگوں کو مشرکوں کو حیثیت میں (یعنی ان لوگوں کو جو اللہ کی ذات یا اللہ کے احکامات کے برابر کسی اور کی ذات یا بات لاتے ہیں) مسجد حرام میں داخلہ سے روکیں؟ -
Does 52nd Duty of Eeman Wala (Believer) is: to warn those religious scholars or preachers who eats people money and prevents them from the path of Allah i.e from following the instructions of Allah given in Quran and to those people who treasures gold and silver (money) and do not spend in the cause of Allah?
کیا باونویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ خبردار کردیں ان دینوی عالموں اور راہبوں کو جو لوگوں کا مال ناحق کھاجاتے ہیں اور ان کو اللہ کی راہ یعنی قرآن میں دئیے گئے احکامات سے روکتے ہیں اور ان لوگوں کو جو مال کو خزانے کی طرح جمع کرتے ہیں اور اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے؟ -
Does 53rd Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to show tiredness when they are called to move in the way of Allah (i.e following Allah’s instructions given in the Quran)?
کیا ترپنویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ سستی کا مظاہرہ نہ کریں جب ان کو اللہ کی راہ میں بلایا جائے یعنی قرآن میں دئیے گئے اللہ کے احکامات پر عمل کرنے کو کہا جائے؟ -
Does 54th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to stay conscious of Allah and join those who are true or with the truth i.e the message of Allah?
کیا چونویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کے متعلق محتاط رہیں اور ان لوگوں کے ساتھ ہوجائیں جو سچے ہیں یا سچائی کے ساتھ ہیں یعنی اللہ کے احکامات کے ساتھ ہیں؟ -
Does 55th Duty of Eeman Wala (Believer) is: take a stand against those people or deniers who are most near to him and deny the message of Allah by not practicing it?
کیا پچپنویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اپنے ان قریبی لوگوں کے خلاف کھڑے ہوں جو کفر کرتے ہیں اللہ کے احکامات کے ساتھ ان پر عمل نہ کرکے؟ -
Does 56th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to Establish Salat (by practicing what they recite) and Spend in the way of Allah openly and hidden from whatever Allah has given to them?
کیا چھپنویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ نماز قائم کریں ( یعنی جو پڑھیں اس پر عمل کریں) اور اللہ کے دئیے ہوئے رزق میں سے چھپا کر اور ظاہر کرکے خرچ کریں؟ -
Does 57th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to accept and surrender to Allah by following the instructions of Allah given in Quran and do good deeds as Muslims only?
کیا سنتاونویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کے آگے جھک جائیں اور تسلیم کرکے عمل کریں اللہ کی قرآن میں دی ہوئی ہدایت پر اور نیک عمل کریں صرف مسلمان بن کر؟ -
Does 58th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to follow the footprints of Shaitaan as shaitaan commands them for bad and vulgar/shameful acts?
کیا اٹھاونویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ شیطان کے نقش قدم پر نہ چلیں کیوں کہ وہ شیطان ان سے برے اور فحش عمل کرواتا ہے؟ -
Does 59th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to enter into the houses of other people without permission?
کیا انسٹھویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ دوسرے لوگوں کے گھروں میں بغیر اجازت داخل نہ ہوں؟ -
Does 60th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to ask their children and the believer mamlikat to enter into their room only after seeking permission from them at three specific times of the day?
کیا ساٹھویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اپنے بچوں اور اپنی ایمان والی مملکت سے کہیں وہ دن کے تین مقررہ اوقات میں اجازت مانگ کر ان کے کمرے میں داخل ہوں؟ -
Does 61st Duty of Eeman Wala (Believer) is: to remember that how Allah protects them from the people who are against them and this is how Allah put them into a situation to test their believe?
کیا اکسٹھویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ یاد رکھیں کے کس طرح اللہ ان کو دشمنوں سے محفوظ رکھتا ہے اور اللہ اسی طرح کی حالت میں لاکر ایمان کی جانچ کرتے ہیں؟ -
Does 62nd Duty of Eeman Wala (Believer) is: to do the zikr (reminding of admonition/instructions of Allah given in Quran ) for most of the time?
کیا باسٹھویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کا ذکر( یعنی اللہ کی قرآن میں دی گئی نصیحت کی یاد دہانی) ہر وقت کراتے رہیں؟ -
Does 63rd Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to put divorced women in iddat (waiting period) if they have not build physical relationship with them?
کیا تریسٹھویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: اگر وہ مسلمان عورتوں کو چھونے سے پہلے طلاق دیں تو ان کو عدت نہ کرائیں؟ -
Does 64th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to go to the houses of the prophet until asked for, not to wait for the food until asked for, must respect his wives and must not marry them after the death of prophet?
کیا چونسٹھویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ نبی کے گھر بغیر بلائے نہ جائیں اور بغیر روکے کھانے کے انتظار میں نہ بیٹھیں اور نبی کی بیویوں کا احترام کریں اور نبی کے بعد ان سے نکاح نہ کریں؟ -
Does 65th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to act like people who put false allegations like those who have hurt the feelings of Moosa by making false allegations?
کیا پینسٹھویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ کسی کی ذات پر بے بنیاد الزام نہ لگائیں ان لوگوں کی طرح جنھوں نے موسی پر بے بنیاد الزام لگا کر ان کو تکلیف پہنچائی؟ -
Does 66th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to remain conscious from Allah and must talk straight i.e without twisting and bending statements?
کیا چھیاسٹھویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کے متعلق محتاط رہیں اور سیدھی بات کریں یعنی بات کو گھما پھرا کر یا توڑموڑ کر نہ کریں؟ -
Does 67th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to send the Blessings / Dorood on the Prophet and does Allah sends the same Blessings / Dorood on to us so as to bring us from darkness of misguidance to light of guidance?
کیا سڑساٹھویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ نبی پر رحمتیں / درود بھیجیں؟ اور کیا اللہ اوراس کے ملائکہ ہم پر بھی رحمتیں / درود بھیجتے ہیں تاکہ ہمیں گمراھی کے اندھیروں سے نکال کر ہدایت کے اجالوں میں لے آئیں؟ -
Does 68th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to be conscious about Allah and if they do good deeds then there is reward for them and for those who show patience?
کیا اڑسٹھویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کے معاملے میں محتاط رہیں اور اللہ دنیا میں نیک اعمال کو بھلائی دیتا ہے اور صبر کرنے والوں کو بھی؟ -
Does 69th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to let go those people who don’t expect Allah’s Days (to be back to Allah) so that Allah can give them returns as per their acts?
کیا انھترویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ ان لوگوں کو ان کے حال پر چھوڑ دیں جو اللہ کے دنوں ( اللہ کے پاس واپسی) کی توقع نہیں رکھتے تاکہ اللہ ان کا ان کے اعمال کے مطابق حساب کرے؟ -
Does 70th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to help Allah (by following the instructions of Allah) so that Allah can help them back and make them steadfast?
کیا سترویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کی مدد کریں ( اللہ کے احکامات پر عمل کرکے) تاکہ اللہ ان کی مدد کرے اور انھیں ثابت قدم بنائے؟ -
Does 71st Duty of Eeman Wala (Believer) is: to follow the instructions of Allah and the instructions of the prophet and not to let their deeds wasted?
کیا اکھترویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کے احکامات پر اور رسول کے احکامات پر عمل کریں اور اپنے اعمال ظائع ہونے سے بچائیں؟ -
Does 72nd Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to supersede from what Allah and Prophet have said and to stay conscious regarding instructions?
کیا بھترویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ اور رسول کے احکامات سے پیش قدمی نہ کریں اور احکامات کے معاملے میں محتاط رہیں؟ -
Does 73rd Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to raise their opinions over the statements of the prophet the way they raise it among each other?
کیا تھترویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اپنی آوازوں یعنی رائے کو نبی کے احکامات کے نیچے رکھیں نہ کہ جیسا آپس میں ایک دوسرے کے مقابل کرتے ہیں؟ -
Does 74th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to transfer any information or news to others without verification?
کیا چوہترویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ کوئی بھی سنی سنائی بات بغیر تصدیق کئیے آگے نہ بتائیں؟ -
Does 75th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to make fun of others, nor defame others and not calling others by bad nicknames?
کیا پچھترویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ کسی کا مزاق نہ اڑائیں، اور نہ ہی کسی کو بدنام کریں اور نہ کسی کو برے نام سے پکاریں؟ -
Does 76th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to avoid suspicions, and not to spy on others nor backbite each other?
کیا چھہترویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ دوسروں کے متعلق زیادہ گمان نہ کریں اور نہ ہی کسی کے حالات کی جاسوسی کریں اور نہ ہی کسی کی پیٹھ پیچھے اس کی برائی کریں؟ -
Does 77th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to remain conscious with Allah (by following his instructions) and believe in His Prophet (messenger of Allah) so that Allah will give them light of guidance (knowledge of Quran)?
کیا ستترویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کے معاملے میں محتاط رہیں ( اللہ کے احکامات پر عمل کرکے) اور اللہ کے بھیجے ہوئے رسول پر ایمان لائیں تاکہ اللہ انہیں ہدایت کی روشنی( قرآن کا علم ) عطا کرے؟ -
Does 78th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to talk about sin and disobedience of the instruction given through prophet while they whisper with each other?
کیا اٹھہترویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ آپس میں سرگوشیاں کرتے ہوئے گناہوں کی اور ان احکامات کی خلاف ورزی کی باتیں نہ کریں جو اللہ نے اپنے رسول کے ذریعے دئیے؟ -
Does 79th Duty of Eeman Wala (Believer) is: that when they are asked to create space in their gatherings for new comers then they must and must leave when they are asked to?
کیا اناسیویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اپنی مجالس میں نئے آنے والوں کے لئیے جگہ کردیا کریں اور واپس چلے جائیں جب کہا جائے؟ -
Does 80th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to give some charitable gift before consulting the prophet in isolation?
کیا اسی ویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ رسول سے علیحدگی میں کوئی مشورہ کرنے سے پہلے صدقہ دے دیا کریں؟ -
Does 81st Duty of Eeman Wala (Believer) is: to remain conscious with Allah and must check what deeds they are sending for the hereafter life?
کیا اکیاسی ویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کے (اللہ کے احکامات) کے معاملے میں محتاط رہیں اور دیکھیں کے آخرت کے لئیے کیا اعمال بھیج رہے ہیں؟ -
Does 82nd Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to make the enemies of Allah and their own enemies as their protectors (wali) since they deny the truth (Quranic message) that came to us?
کیا بیاسیویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کے دشمنوں کو اور اپنے دشمنوں کو اپنا ولی یا پیر نہ بنائیں کیونکہ وہ حق یعنی قرآنی پیغام جو ہم تک آیا اس کو جھٹلاتے ہیں؟ -
Does 83rd Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to return the migrating women from non-believers after testing them for their believes and there is no sin if they marry them after paying their mehar and they must not retain the non-believing women in their marriage?
کیا تراسیویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: جب ان کے پاس مومن عورتیں کفار یعنی اللہ کے احکامات کا انکار کرنے والوں کے پاس سے آئیں تو ان کو ان کا ایمان جانچنے کے بعد واپس نہ بھیجیں اور ان پر کوئی گناہ نہیں اگر وہ ان سے نکاح کرلیں مہر ادا کرکے اور ان کو چاہئیے کے کافر یعنی اللہ کے احکامات کا انکار کرنے والی عورتوں کو اپنے نکاح میں نہ رکھیں؟ -
Does 84th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to make friends with the people who are facing Allah’s anger for not believing in the day of judgement by not preparing for it?
کیا چوراسیویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ ان لوگوں کو دوست نہ بنائیں جن پر اللہ کا غضب ہوا کیونکہ وہ آخرت پر یقین نہیں رکھتےیعنی اس کے لئیے کام نہیں کرتے؟ -
Does 85th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to say things that they do not do?
کیا پچاسیویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ ایسی بات نہ کہیں جو وہ کرتے نہیں؟ -
Does 86th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to believe in Allah and His prophet (through believing on the instructions given in Quran) and strive in the way of Allah (by following instructions of Quran) through their selves and wealth?
کیا چھیاسیویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ اور رسول پر ایمان لائیں (قرآن میں دی گئی ہدایات کو مان کر ) اور اللہ کی راہ میں اپنی جانوں اور مالوں سے جہاد یعنی کوشش کریں( یعنی قرآن میں دی گئی ہدایات پر عمل کریں )؟ -
Does 87th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to become Allah’s helper in spreading the instructions of Allah given in the Quran?
کیا ستاسیویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کے مددگار بن جائیں اللہ کے احکامات جو قرآن میں دئیے گئے ہیں لوگوں کو پہنچانے کے لئیے؟ -
Does 88th Duty of Eeman Wala (Believer) is: that when they are called for the prayer on the day of Jummah then they must leave every business activity and rush for it?
کیا اٹھاسیویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: جب انہیں جمعہ کے دن صلواۃ کے لئیے پکارا جائے تو وہ اس کو ہر قسم کے کاروبار پر ترجیح دے کر جلدی کریں؟ -
Does 89th Duty of Eeman Wala (Believer) is: not to forget the instructions of Allah while doing something in love of their wealth or children?
کیا نواسیویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اپنے مال و اولاد کی محبت میں کوئی کام کرتے ہوئے اللہ کے احکامات کو نہ بھولیں؟ -
Does 90th Duty of Eeman Wala (Believer) is: to remember that there might be some enemies (who can take them away from following Allah’s instructions) in their life partners and children and they must forgive them and remember that they will be tested through their wealth and children and they must follow the instructions of Allah?
کیا نویویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ یاد رکھیں کے ان کے ازواج میں اور ان کی اولاد میں ان کے دشمن(دین سے ہٹانے والے) ہوسکتے ہیں اور ان کو انہیں معاف کردینا ہے۔ اور یاد رکھنا ہے کے ان کی مال و اولاد کے ذریعے آزمائش کی جائیگی اور ان کو اللہ کے احکامات پر عمل کرنا ہے؟ -
Does 91st Duty of Eeman Wala (Believer) is: to remain conscious with Allah and follow the instruction of Allah sent through the book and through the Ayat recited by the prophets?
کیا اکانویویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کے معاملہ میں محتاط رہیں اور اللہ کی بھیجی ہوئی نصیحت جو قرآن میں ہے اور رسولوں نے سنائی ہیں پر عمل کریں؟ -
Does 92nd Duty of Eeman Wala (Believer) is: to save themselves and their families from the fire?
کیا بانویویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو آگ سے بچائیں؟ -
Does 93rd Duty of Eeman Wala (Believer) is: to seek forgiveness from Allah with pure heart and Allah will remove their sin from them (means they will not repeat it if repentance is with sincerity)?
کیا ترانویویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ اللہ کے آگے سچی توبہ کریں تاکہ اللہ ان سے ان کی برائیاں دور کردیں (یعنی توبہ سچی ہوگی تو اللہ برائی دور کرینگے اور وہ دوبارہ نہیں کرینگے)؟